اہم خبریں

مدرسہ عربیہ ھدایت الاسلام انعام وہار سبھاپور دھلی این سی آر کا امت مسلمہ سے ایک درد مندانہ اپیل!

زیرِ اہتمام :- شیخ الھند ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ

مکرمی!*
اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمارے درمیان آچکا ہے، اور ہم اس ماہ مقدس سے فیضیاب ہورہے ہیں، رمضان کامہینہ اللہ رب العٰالمین کا بہت بڑا انعام ہے، اس ماہ میں اللہ تعٰالی اپنے بندوں کی دعاؤں کو قبول کرتے ہیں اور انکے ساتھ خواص رحم وکرم کا معاملہ فرماتے ہیں، اسی مبارک مہینہ میں مسلمان صدقہ فطرہ اور زکوٰة نکالنے کا اہتمام کرتے ہیں، جیسا کہ واضح ہے موجودہ حالات پوری دنیا میں نظام صحت کے بحران پرمشتمل ہے اور پوری دنیا کورونا وائرس کی چپیٹ میں آچکی ہے عمومی زندگی کا شیرازہ منتشر ہوچکا ہے، عالمی سطح پر ممالک میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے، ہمارا ملک عزیز بھی اس وائرس کی چپیٹ میں ہے، اور دن بدن مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے جس سے بچنے کی تدابیر کے طور پر حکومت ہند نے بھی- لمبے دورانیہ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کررکھا ہے جسکی بناء پر اسفارات کی ساری سرگرمیاں معطل ہو چکی ہے، مدارس اسلامیہ جنکا احیاء اسلام اور اشاعت دین میں بڑا کردار ہے، حالات کا شکار ہیں، *مدرسہ عربیہ ھدایت الاسلام انعام وہار سبھاپور دھلی این سی آر کا ایک عظیم الشان مرکزی دینی ادارہ ہے،جسکی بنیاد ایسے مقام پر رکھی گئی جو جہالت کی تاریکی پر محیط تھی، بہت ہی کم مدت میں اس ادارے نے ترقی کی اور علم کے دریا بہائے، اس لئے ان حالات میں برادران اسلام سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اس ادارہ کا خیال رکھیں اور زیادہ سے زیادہ تعاون کریں، ایسے میں چونکہ سفری پابندیاں ہے، اس لئے زکوٰة، صدقہ، فطرہ، امداد، کی رقم آن لائن مدرسہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں اور عند اللہ ماجور ہوں، آپکا محبوب ادارہ عرصہ دراز سے تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دے رہا ہے، اس لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور نیک کام میں حصہ لےکر عند اللہ ماجور ہوں.
زیرِ اہتمام :- شیخ الھند ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ
*RUN.BY:-*

*SHEIKHUL HIND EDUCATIONL NAD WELFARE TRUT=*

*Account No :-2021101027948 =*

*Canara Bank :-*

*IFSC Code := CNRB 0002021 :=*

*Mobile No :=*8010819408’9313372987=
Attachments area

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close