اہم خبریں

سابق ناظم عمومی جمعیت علمائے ہند مولانا عبد العلیم کا انتقال نماز جنازہ بعد نماز عصر دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو میں ادا کی جائے گی

انا للہ وانا الیہ راجعون
جانشینِ امام اہلِ سنت مناظرِ اسلام ”حضرت مولانا عبد العلیم صاحب فاروقی“ رکنِ شوری دارالعلوم دیوبند و دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ کچھ روز علالت کے بعد نماز فجر سے قبل آج 14 شوال المکرم 1445ھ مطابق 24 اپریل 2024ء کو اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب کوچ فرما گئے ہیں.!

نماز جنازہ ان شاءاللہ بعد نماز عصر دارالعلوم ندوۃ العلماء میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیش باغ قبرستان میں ہوگی۔

حضرت کا انتقال پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے ناقابلِ تلافی خسارہ ہے!

اللہ تعالی حضرت کی مغفرت کاملہ فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے!

آمین یارب العالمین!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close