اہم خبریں

شاہین باغ پر امن مظاہرین پر چلائی گولی

دہشت گرد افراد الیکشن کے پیش نظر بڑا حملہ کرسکتے ہیں

ابھی کچھ دیر پہلے شاہین باغ میں چل رہی ہے پر امن مظاہرین پر شرپسند شخص‌نے گولی چلادی.
اگرچہ گولی سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم الیکشن کے پیش نظر کسی بڑے حملے کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے.
گولی چلانے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے. تاہم پرسوں جامعہ پر ہوئے حملہ کے مجرم پر ایف آئی آر تک درج نہ ہونے کی وجہ سے دہلی پولیس کا کردار انتہائی مشکوک ہے جس سے مظاہرین اس گرفتاری کو محض رسمی بتا رہے ہیں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close