اہم خبریں

جمعیت علمائے ہند کے ایک وفد کی خیرسگالی کے پیغام کے ساتھ ڈی سی پی َ، اے ڈی سی پی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقات

جمعیت علمائے ہند کے ایک وفد کی خیرسگالی کے پیغام کے ساتھ ڈی سی پی َ، اے ڈی سی پی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقات

جمعیت علمائے ہند کے ایک سہ رکنی وفد نے ایڈیشنل ڈی سی پی دویش، ڈی سی پی وید پرکاش سوریہ ،ڈی ایم اور ایس ڈی ایم وغیرہ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دہلی فسادات متاثرین کی جمعیت علمائے ہند کی طرف سے کی گئی باز آباد کاری اور تعاون کے علاوہ اجڑے ہوئے لوگوں کو دوبارہ کھڑا کرنے اور بسانے جیسے موضوعات پر بات چیت کی. سرکاری حکام نے دہلی فسادات متاثرین کے لیے کیے گئے کاموں کو بڑا کارنامہ بتاتے ہوئے قائد جمعیت مولانا محمود اسعد مدنی صاحب جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ہند کی تعریف کی.
وفد نے امن و یکجہتی کے فروغ کے مقصد سے انھیں دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات سے نوازا.
وفد میں قائد وفد مولانا حکیم الدین قاسمی صاحب، مولانا محمد داد امینی صاحب مہتمم مدرسہ عربیہ باب العلوم جعفرآباد اور مولانا غیور احمد قاسمی شریک کار رہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close