اسلامیات

نبی اکرم ﷺ کے انٹر نیشنل تجارتی اسفار

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند

نبی اکرم ﷺ کے
انٹر نیشنل
تجارتی اسفار
محمد یاسین جہازی
جمعیت علمائے ہند
نبی اکرم ﷺ کی معیشت
• نبی اکرم ﷺ در یتیم تھے۔ اور وراثت میں صرف 5 اونٹ، چند بکریاں اور ایک باندی ملی جن کا نام ام ایمن تھا۔
• نبی اکرم ﷺ نے معاشیات کے لیے دو کام کیے:
1. اجارت۔
2. تجارت۔
1۔ اجارت: آپ ﷺ نے بچپن میں اجرت پر مکہ والوں کی بکریاں چرائیں۔
2۔ تجارت
نبی اکرم ﷺ نے تین ملکوں کا سفر کیا۔
پہلا سفر: ملک شام
مقصد سفر:
تجارتی تجربہ حاصل کرنا۔
(12 سال کی عمر میں)
دوسرا سفر: ملک شام
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے مال میں ڈبل منافع کی شراکت پر تجارت فرمائی۔
دوری از مکہ: 2,311کلو میٹر (پیدل سفر)
تیسرا سفر: ملک یمن
شراکت در مال حضرت خدیجہ ؓ۔
چوتھا سفر: ملک یمن
شراکت در مال حضرت خدیجہ ؓ۔
دوری از مکہ:
1044 کلو میٹر
پانچواں سفر: ملک بحرین
حضرت قیس اور حضرت عبد اللہ ابن سائب رضی اللہ عنہما کے مال میں شراکت فرمائی۔
مکہ سے دوری: 1344 کلو میٹر
آپ ﷺ نے مکہ سے اتر ملک شام کا 2,311کلو میٹر ،پورب دکھن ملک یمن کا 1044 کلو میٹر اور پورب ملک بحرین کا 1344 کلو میٹر کا سفر فرمایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close