مضامین

پبلک لسٹنگ کمپنی(P.L.C) اورآئی پی او (IPO)

محمد یاسین جہازی

پبلک لسٹنگ کمپنی(P.L.C)
محمد یاسین جہازی
جب کسی کمپنی کو پہلی بار اسٹاک ایکس چینج میں لسٹ کرایا جاتا ہے، تو اسے پبلک لسٹنگ کمپنی Publick Listing Company کا نام دیا جاتا ہے۔کمپنی کو لسٹ کرانے کے کچھ قوانین بنے ہوئے ہیں، جن کو پورا کرنا ضروری ہے۔ ان قوانین پر عمل درآمد کرانے کے لیے ایک بورڈ بنا ہوا ہے، جس کو سیبی (SEBI) یعنی Securities and Exchange Board of India کہاجاتا ہے۔ سیبی لسٹ کرانے والی کمپنیوں کی مالیات اور دیگر شرائط کی جانچ کرتی ہے تاکہ کوئی شخص اسکیم (scam)یعنی دھوکہ نہ کرسکے۔

آئی پی او (IPO)
جب عام لوگوں کو کمپنی میں شراکت کا موقع دیا جاتا ہے، تو اسے (IPO) یعنی انشیل پبلک آوفرنگ(Initial public offering) کہا جاتا ہے۔
پہلے آئی پی او میں اپلائی کرنے کے لیے بینک جانا پڑتا تھا، لیکن ڈیجیٹل سسٹم آنے کی وجہ سے اپنے ڈیمیٹ اکاونٹ کے آئی پی او آپشن میں جاکر بآسانی آئی پی او میں اپلائی کرسکتے ہیں۔ جتنے روپے کا آئی پی او ہوگا، اتنے روپے اکاونٹ میں بلاک ہوجائے گا۔ آئی پی او ملنے پر اتنے پیسے اکاونٹ سے کٹ جائیں گے اور نہ ملنے کی صورت میں دو چار دن بعد از خود اکاونٹ میں واپس آجائیں گے۔

نوٹ : الحمد للہ ان قسطوں کے شائع ہونے کے بعد کئی حضرات نےاکاونٹ کھول کر سیکھنا شروع کردیا ہے۔ جہازی میڈیا ان سب کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات پیش کرتا ہے۔
تجارت کی تمنا ہر کوئی رکھتا ہے، لیکن سرمایہ اور تجربہ کی کمی یا فقدان کی وجہ سے وہ ہمت نہیں جٹاپاتے۔ جہازی میڈیا ایسے لوگوں کو کم سرمایہ میں بذریعہ آن لائن تجارت سیکھنے سکھانے کے لیے پر عزم ہے۔ فاسٹ نیٹ اور ڈیجیٹل طریقوں کی ایجاد کی وجہ سے شیئر مارکیٹ یا کرپٹو کرنسی میں تجارت کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ بس تھوڑی سی معلومات اور دس پانچ ہزار شروعات کرنے کے لیے کافی ہے۔ جو لوگ یہ تجارت سیکھنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے میرا واٹس ایپ اسٹوڈینٹ بن کر سیکھ سکتے ہیں۔
کرپٹو کرنسی میں اپنا اکاونٹ کھولنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
(1) وزیریکس (چارج فری)
https://wazirx.com/invite/jgr7vwpd
(2) کوئین سویچ (چارج فری)
https://coinswitch.co/in/refer?tag=3Qq8
شیئر مارکیٹ میں ڈیمیٹ اکاونٹ کھولنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
(1) زیرودھا (چارج 300)
https://zerodha.com/open-account?c=DR8411
(2) اپس ٹوکس (چارج 120)
https://bv7np.app.goo.gl/1bba
کچھ معلومات کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔
9891737350

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close