منگل, اکتوبر 13, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home متفرق مضامین

حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

by Md Yasin Jahazi
اپریل 8, 2026
in متفرق مضامین
0
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انعام الحق قاسمی ناظم لائبریری دارالعلوم وقف دیوبند ۶؍اپریل ۲۰۲۶ء

علم و عمل کی دنیا میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنے کردار، اخلاص اور خدمتِ دین کے باعث ایک عہد کی نمائندگی کرنے لگتی ہیں۔ حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ صاحب بھی انہی درخشندہ ہستیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی اشاعت، تعلیم و تربیت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے وقف کر دی۔آپ کی ولادت ۲؍ فروری ۱۹۳۶ء کو موضع گھگرولی، ضلع سہارنپور میں ایک دیندار گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والدِ محترم منشی مغیث الدین ایک نیک، صالح اور علم دوست شخصیت کے مالک تھے، جن کی تربیت کا اثر مولانا کی پوری زندگی میں نمایاں رہا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت کا آغاز گھر ہی سے ہوا، جہاں دینی ماحول نے آپ کے اندر علمِ دین کا شوق پیدا کیا۔آپ نے قرآنِ مجید حفظ کرنے کی سعادت ۱۹۴۹ء میں حاصل کی، جو آپ کی علمی زندگی کا ایک اہم سنگِ میل تھا۔ بعد ازاں آپ نے۱۹۵۵ءمیں دارالعلوم دیوبند جیسے عظیم علمی مرکز میں داخلہ لیا،اور ۱۹۵۷ءمیںسندفراغت سے سرفرازکئے گئے اور ۱۹۵۸ء میں تکمیلِ تفسیر کی تکمیل کی۔ اس دوران آپ نے اکابر علم و فضل سے استفادہ کیا اور اپنے علمی ذوق کو جلا بخشی۔تعلیمی و تدریسی خدمات کے سلسلے میں آپ نے ۱۹۶۰ء میں جامعہ گلزارحسینیہ اجراڑہ میں بحیثیت صدر مدرس اپنی خدمات کا آغاز کیا۔ بعد ازاں ۱۹۶۲ء میں آپ کو مختلف انتظامی و تعلیمی ذمہ داریاں سونپی گئیں، جنہیں آپ نے نہایت دیانت داری اور حسنِ تدبیر کے ساتھ انجام دیا۔ آپ نہ صرف ایک کامیاب مدرس تھے بلکہ ایک بہترین منتظم بھی تھے۔آپ کی نمایاں خصوصیت یہ رہی کہ آپ نے ہمیشہ ادارے کو خالص دینی و تعلیمی بنیادوں پر چلایا اور اپنے خاندان یا اولاد میں سے کسی کو بھی مدرسے کے امور میں مداخلت کی اجازت نہ دی۔روحانیت کے میدان میں بھی آپ نے بلند مقام حاصل کیا۔ آپ نے ۱۹۶۰ء میں حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوریؒ کے دستِ مبارک پر بیعت کی اور سلوک و احسان کی منازل طے کیں۔ اس نسبت عالیہ نے آپ کی شخصیت میں گہرائی اور پختگی پیدا کی۔ بعد ازاں آپ کی روحانی قابلیت، اخلاص اور استقامت کو دیکھتے ہوئے مفکرِ اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی میاں ندویؒ نے آپ کو ۱۹۹۹ء میں خلافت و اجازت سے سرفراز فرمایا۔ یہ آپ کے روحانی مقام اور اعتمادِ اکابر کی روشن دلیل تھی، جس نے آپ کی اصلاحی و تربیتی خدمات کو مزید وسعت عطا کی۔آپ نے پوری زندگی بیعت وسلوک کے ذریعے لوگوں کی اصلاح و رہنمائی کرتے رہے، جہاں آپ ہزاروں افراد کو روحانی و اخلاقی تربیت فراہم کرتے رہے۔ آپ کی گفتگو میں اخلاص، انداز میں سادگی اور شخصیت میں وقار نمایاں تھا، جو ہر ملنے والے کو متاثر کرتا تھا۔ آپ نے مقامی، ملکی، ملی، سماجی اور ادارتی سطح پر جو گراں قدر خدمات انجام دیں وہ نہ صرف قابلِ تقلید ہیں بلکہ تفصیل سے قلم بند کیے جانے کے بھی لائق ہیں آپ مسلم پرسنل لاء بورڈمرکزی جمعیت علماء ہند، اور جمعیت علمائے ہند جیسے اہم اداروں سے وابستہ رہے۔ اس کے علاوہ آپ دینی تعلیمی کونسل کے سیکریٹریری، مجلسِ مشاورت کے نائب صدر،صدرآل انڈیاملی کونسل اور مظاہرعلوم وقف کی مجلسِ شوریٰ کے رکن اورندوۃ العلماء کی مجلس مشاورت کےرکن بھی رہے۔ ملک کے مختلف دینی اداروں کی سرپرستی کرتے ہوئے آپ نے ہمیشہ دین کی سربلندی کو اپنا مقصد بنایا۔۴؍ اپریل ۲۰۲۶ء کی رات تقریباً ۱۰ بجے یہ مردِ مجاہد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ آپ کی وفات سے علمی و روحانی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا۔ دوسرے دن نمازِ ظہر کے بعد آپ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں علاقے کے علماء، عوام اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہر آنکھ اشکبار تھی اور ہر دل غمگین۔حضرت مولانا کی رحلت علمی و روحانی دنیا کے لیے ایک ناقابلِ تلافی خسارہ ہے۔ آپ کی ذات علم، اخلاص اور خدمتِ دین کا حسین امتزاج تھی، اور آپ کی یادیں اہلِ علم و محبت کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ راقم کو زمانۂ طالبِ علمی میں بارہا ملاقات اور کسبِ فیض کا شرف حاصل رہا، جو میرے لیے سرمایۂ حیات ہے۔ آپ کی وفات نے جہاں دلوں کو سوگوار کیا، وہیں آپ کی خدمات ایک روشن چراغ کی مانند آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔ حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ کی زندگی ہم سب کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ ان کی علمی خدمات، روحانی فیوض اور ملی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

پاکستان کے متعلق حضرت مولانا شاہ عطاء اللہ بخاری ؒ کی پوری ہوتی پیشین گوئیاں

پاکستان کے متعلق حضرت مولانا شاہ عطاء اللہ بخاری ؒ کی پوری ہوتی پیشین گوئیاں

1 سال ago
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

3 مہینے ago

مقبول

  • تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جسمانی،جذباتی،جنسی تحفظات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذروں بچوں کے لیے تعلیمی اداروں کا کیا رول ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذور بچوں کے تعلیمی مسائل، یا دیر سے سیکھنے والے طلبہ کے تدریسی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دن کی تنظیم و ترتیب (Organising the Day)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.