اتوار, جولائی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    احوال و کوائف اور تعارف حضرت مولانا مفتی محمد شوکت علی صاحب بھاگلپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث : دار العلوم سعادتِ دارین ستپون ، ضلع : بھروچ ، گجرات

    بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

    جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

    تحریکِ ریشمی رومال: معاونین و ہمدردان کی ایک تاریخی فہرست

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ہندستانی جیل خانوں کے بڑھتے مسائل،توجہ کی ضرورت!

    نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

    ہماری نسل نو کے ایمان و تعلیم کے لیے فرشتے نہیں،رسول نہیں ،دہلی مُمبئی کے علما نہیں ، بلکہ ہمیں خود آنا ہوگا

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home مضامین

ہندستان فرقہ پرستی کی راہ پر

by Md Yasin Jahazi
اپریل 7, 2026
in مضامین
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مولانا عبدالحمید نعمانی

اور کچھ ان پڑھ قسم کے مبینہ ایکس مسلم کے یہ شوشہ چھوڑنے پر کہ نعوذبااللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ،اللہ کا رسول نہیں اور قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے ، سے وہ خوش فہمی میں مبتلا ہو گئے ہیں کہ دین اسلام ختم ہو جائے گا، یتی نرسنہا کا کہنا ہے کہ ماں جگدمبا پاروتی اور مہا دیو کی عنایت سے ہم یہ کر کے رہیں گے، ہم نے قرآن اور اسلام کا گہرا و وسیع مطالعہ کیا ہے، جاہل، بزدل ہندوؤں کو اسلام و قرآن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے، اس لیے وہ ہندو مسلم بھائی چارہ و اتحاد کی باتیں کرتے ہیں، گاندھی جیسے آدمی نے ہندوؤں کو برباد کر کے رکھ دیا، ہم مہاتما گوڈے کی تحسین کرتے ہیں جنہوں نے گاندھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ہندو خوش فہمی میں ہیں، اے پی جی عبدالکلام بھی جہادی تھا،
ایسی باتیں کرنے والا کیا کسی مہذب سماج اور تنوعات والے ہندستان کا امن پسند شہری ہو سکتا ہے، یہ عناصر فرقہ وارانہ نفرت و فساد پھیلا کر بھارت کو خانہ جنگی اور انارکی کی طرف لے جانے کی مذموم سعی کر رہے ہیں، اسی زمرے میں سوامی اننت سروپ کا اشتعال انگیز مذکورہ بیان بھی آتا ہے، جمعیۃ علماء ہند ، ایسے اشتعال انگیز بیانات کو لے کر عدالت میں گئی ہے لیکن اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ رکنے کے بجائے بڑھتا جا رہا ہے، ایسے افراد سے پوچھ تاچھ اور کوئی خاص موثر کارروائی نہیں کی جاتی ہے، ہندوتو وادی عناصر بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں لیکن اپنے دعوے پر کوئی صحیح بات کہنے سے قاصر نظر آتے ہیں، یتی نرسنہا نند سے ہماری پہلی ملاقات نیوز نیشن ٹی وی چینل پر ہوئی تھی، جب اسلام پر بولنا شروع کیا تو ہم نے کہا کہ اسلام کے بارے میں لگتا ہے کہ کچھ نہیں جانتے ہو، قرآن، قرآنیات، تاریخ و سیرت کی ایک دو کتاب کا نام ہی بتا دو، شریمان کی ساری باتیں جھوٹی ہیں، صرف بے علم ہندوؤں کو مرعوب کرنے کے لیے اسلام و قرآن کے وسیع مطالعے کی ہوائی باتیں کرتے ہو، قرآن مجید اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ایک بھی غلط بات کی نشاندہی کرو، جیسا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے برہمن وادی ہندوتو کے متعلق، رڈلس ان ہندو ازم ،میں کی ہے، لیکن یتی نرسنہا نند اپنے دعوے کے مطابق کوئی بات پیش نہیں کر سکے، صرف قرآن کی 9 نمبر سورہ توبہ کی آیت نمبر 5 کو بغیر سوچے سمجھے پیش کر کے کہا کہ مسلمانوں کو ہندوؤں کو قتل کرنے کے لیے کہا گیا ہے، ہم نے پوچھا کہ آیت کا پس منظر اور مصداق کیا ہے تو وہ بتا نہیں سکے، ہم نے کہا کہ آیت کا تعلق خاص حالت و میدان جنگ سے ہے، اس کا بھارت کے ان ہندوؤں سے تعلق نہیں ہے جو ایک آئین کے تحت، ایک ملک کے شہری ہیں، آیت کا مصداق وہ محارب مشرکین ہیں جو مسلمانوں کو گھروں سے نکال کر میدان جنگ میں ان سے لڑائی کر رہے ہیں، اس سے پہلی آیت نمبر 4میں جن غیر مسلموں سے معاہدہ امن ہے ،ان سے معاہدے کی پابندی کی ہدایت ہے، جنگ کرنے والے کو قتل کرنا ویسا ہی ہے جیسا کہ گیتا میں کرشن نے ارجن سے میدان جنگ میں، جنگ کر رہے دشمن کا صفایا کرنے کے لیے کہا ہے، یا جیسے فساد کے موقع پر سرکار، فسادیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیتی ہے، خاص حالت کو عام معمول کے حالات پر قیاس کرنا حماقت و جہالت ہے، کئی سارے مسلم ممالک میں غیر مسلم رہتے ہیں، کسی کے غیر مسلم ہونے کی وجہ آج تک قتل نہیں کیا گیا ہے، کیوں کہ مسلمانوں کو معلوم ہے کہ سورہ توبہ کی متعلقہ آیت کا کیا معنی و مصداق ہے، بھارت جیسے ملک میں ایک آئینی معاہدے کے تحت سارے مسلم، غیر مسلم باشندے رہتے ہیں، یہاں فرقہ وارانہ قتل و فساد ایک قابل سزا مجرمانہ عمل ہے، بغیر سوچے سمجھے، جہالت و خباثت سے، قرآن، اسلام اور پیغمبر عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر جھوٹی باتیں کر کے سماج میں فرقہ وارانہ نفرت پھیلانا اور اشتعال انگیزی کر کے لوگوں کو قتل و غارت گری پر ابھارنا، سراسر ملک مخالف، سماج دشمن عمل ہے، ،جس کے خلاف موثر اقدام کرنا، امن و قانون کی بالا تری کو بنائے رکھنے کے لیے ایک سرکار کی اولین ذمہ داری ہے، یتی نرسنہا نند جیسے لوگ، اپنے فرقہ وارانہ مقاصد اور نجی مفادات کے حصول کے لیے، مہا دیو، پاروتی کے نام کا غلط استعمال کرتے ہیں، شیو، پاروتی کے کردار میں اسلام، قرآن، اور پیغمبر عالم سے نفرت و مخالفت کے لیے سرے سے کوئی گنجائش نہیں ہے، ہندوتو وادی شیو وغیرہ کے کردار پر بھی سنجیدہ بحث و گفتگو کے تیار نہیں ہوتے ہیں، پرانوں اور دیگر لٹریچر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے توقیر و تائید ملتی ہے، اس کی تفصیل، بھوشیہ پران، کلکی پران کے علاوہ مراۃ احمدی میں بھی موجود ہے، یہ رسالہ مفتی الہی بخش اکیڈمی کاندھلہ سے شائع ہو چکا ہے، ویدوں میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نراشنس (تعریف کیا گیا )کہا گیا ہے، جیسا کہ ڈاکٹر وید پرکاش اپادھیاے نے مضبوط دلائل و شواہد سے اپنی کتاب، وید اور نراشنس، میں ثابت کیا ہے، اصل ہندستانی افکار و روایات کے برخلاف، اپنے پست تر مفاد کی خاطر، ہندوتو وادی عناصر باتیں کر کے سماج کو بھٹکانے کا کام کر رہے ہیں، پوری دنیا، سمیت بھارت میں بھی اسلام، پیغمبر عالم صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمان، سرے سے کوئی مسئلہ نہیں ہیں، ان کو مسئلہ و مصیبت بنا کر پیش کرنا ہندوتو وادی عناصر کے دماغی فتور کا نتیجہ ہے، اسلام میں اور مسلمانوں کے نزدیک تمام عظیم شخصیات، محترم ہیں، ان کو مقبول و محترم اور مردود کے خانے میں تقسیم کرنا، ہندوتو وادیوں، صیہونیوں و صلیبیوں کی کارستانی ہے، یہ مسئلہ ہم نے 2006 میں مہا کنبھ میلے کی عالمی قومی اتحاد و یکجہتی کانفرنس میں بھی پیش کیا تھا، اس پر پروگرام کے داعی، متھرا کے کرشن مہاراج نے کہا تھا کہ بات قابل غور ہے، یتی نرسنہا اور خاتون ساتھی یتی ماں نند کے سامنے بھی عظیم شخصیات کو محترم ماننے کا معاملہ رکھا تھا وہ اینکر کے اصرار کے باوجود بات چیت کے لیے تیار نہیں ہوئے اور نہ فرقہ وارانہ اتحاد کے لیے تمام معروف عظیم شخصیات کو محترم ماننے کے آمادہ ہوئے، ٹی وی اینکر نے یہاں تک کہا کہ اگر حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کو نبی و رسول نہ مانا جائے تو محترم ماننے میں کیا دقت ہے، اس کا بھی مثبت جواب نہیں دیا گیا، اس کی وجہ بہت صاف ہے کہ یتی نرسنہا نند اور اننت سروپ جیسے لوگوں کا سارا کاروبار ہی فرقہ وارانہ نفرت اور ہندو مسلم تقسیم و تفریق پر چل رہا ہے، یہ ہندوتو وادی سماج کا بڑا بحران و المیہ ہے، اننت سروپ جیسے آدمی کا خمیر ہی منفی و جارحانہ ناپاک مٹی سے اٹھا ہے، ان میں ذرا بھی خیر پسندی کی رمق ہوتی تو وہ جس فکر و روایت کے ماحول میں پیدا ہوئے ہیں اس کی خوبیوں کو سماج کے سامنے رکھ کر لوگوں کو ان کو قبول کرنے کی دعوت دیتے، اس کے بجائے وہ اسلام کو ختم کرنے کے شیطانی عزم کا اظہار کر رہے ہیں، کتنے ہی مکروہ ذہنیت والے ماضی سے حال تک میں اسلام کو ختم کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں، لیکن سب کو خاک نامرادی چاٹنی پڑی ہے، برسوں سے مرتدین و ملحدین کے سہارے آگے بڑھنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جھوٹی تشہیر کی کی جاتی ہے کہ لاکھوں لاکھ افراد اسلام چھوڑ کر، ملحدین و مشرکین میں شامل ہو رہے ہیں، ایران میں ایک کروڑ لوگ ترک اسلام کر کے سناتن ہندو دھرم کو مذہب امن سمجھ کر اس میں شامل ہو گئے ہیں ،اس طرح کی جھوٹی کہانیاں گڑھ کے، اندر باہر سے ڈرے سہمے ہندوتو وادی خود کو تسلی دے رہے ہیں، جب کہ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ زیادہ تر افراد اسلام قبول کر رہے ہیں، یہودی عیسائی ،اسلام قبول کرنے والے یہ سمجھ رہے ہیں کہ اسلام قبول کرنے کی صورت میں ہم سے حضرات موسی و عیسی علیہما السلام بھی نہیں چھوٹتے ہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی مل جاتے ہیں، تینوں سے رشتہ قائم کرنے کی یہ سب سے آسان راہ ہے، اس کی ایک نمایاں مثال مریم جمیلہ ہے، انھوں نے دیگر کتابوں کے علاوہ ایک کتاب Islam In Theory and Practice کے نام سے لکھی ہے، اس میں دیگر مذاہب کے مقابلے میں اسلام کی خصوصی ممتاز خوبیوں کا ذکر کیا ہے، جن کی وجہ سے انہوں نے اسلام قبول کیا تھا، کتاب کا اردو ترجمہ بھی بھارت میں” اسلام ایک نظریہ، ایک تحریک” کے نام سے شائع ہو چکی ہے ،اس سے کئی باتوں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے، سوامی اننت سروپ، ڈاکٹر امبیڈکر اور ان کی دلت تحریک کو بھی بھارت مخالف قرار دے کر ختم کرنے کی بات کرتے ہیں، ایسے لوگوں کو لگتا ہے کہ اسلام اور دلت تحریک نے ہماری تفوق پسندی اور خصوصی امتیاز اور نفع بخش کاروبار کی راہ میں بڑی رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، یہ سمجھنا پوری طرح غلط نہیں، لیکن ایسا ہونے میں اسلام اور دلت تحریک کا قصور نہیں ہے بلکہ برہمن واد کی جڑ میں موجود خامیوں و کمیوں کا دخل زیادہ ہے،

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

3 دن ago
نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈه

9 مہینے ago

مقبول

  • کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عملی اسلام کہاں ہے……؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حکومت اپنے شہریوں کو مشکوک کیوں بنارہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.