بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

by Admin
اکتوبر 21, 2026
in ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

ایڈورڈ  تھورناڈائک ایک امریکی ماہر نفسیات تھے،انھوں نےسیکھنے کے قانون(Law of Learning) کا نظریہ تخلیق کیا ہے۔  انھوں نے انسانوں کے عادات و اطوار کے ساتھ ساتھ جانوروں کی نفسیات پر بھی تحقیق کی ہے۔

کنیکشنزم(Connectionism) سیکھنے کا نظریہ ہے جو محرک(stimulus) اور ردعمل (Responses)کے مابین قائم تعلقات کے تصور پر مبنی ہے یعنی صورتحال(Situations) اور رسپانس (Responses) کے مابین قدرتی روابط تشکیل پاتے ہیں۔ محرک حیاتیات کو متاثر کرتا ہے جو اس کے رد عمل کا سبب بنتا ہے۔اور پھرتجربات کے ذریعہ نئے طرز عمل کا آغاز ہوتا ہے۔ تھورناڈائیک نے ان قدرتی روابط کو بنیاد بناکر سیکھنے کے بڑے بڑے  قوانین وضع کیے ہیں۔

ڈائیک کے سیکھنے کے دو درجے ہیں :

  1. پرائمری قانون (Primary Law)
  2. ثانوی قانون (Secondary Law)

پرائمری قانون کے تین مرحلے ہیں:

  1. کام کرنے کے لیے تیار ہونا۔ (Readiness)

کوئی شخص کسی چیز کو اسی وقت سیکھ سکتا ہے جب کہ وہ سیکھنے کے لیے خود کو آمادہ کرے اور اس کے لیے تیار ہو۔ اس کے بغیر سیکھنا مشکل ہے۔

  • مشق کرنا۔ (Exercise)

یہ استعمال اور غیر استعمال کے قانون پر مبنی ہے۔ جب  سچویشن اور رسپانس کے مابین کوئی قابل ترمیم رابطہ بنایا جاتا ہے، تو اس رابطہ کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسی کا نام استعمال ہے ، اسی طرح جب  سچویشن اور رسپانس کے مابین کوئی قابل ترمیم رابطہ  قائم نہیں کیا  جاتا ہے، تو اس رابطہ کی طاقت کم ہوجاتی ہے ۔روابط کو مستحکم کرنے کے لیے مشق کرنا ضروری ہے۔ مشق کی تکرار مہارت پیدا کرتی ہے۔

  • موثر ہونا (Effective)

سچویشن اور رسپانس کے مابین مستحکم روابط استحکام اور مضبوطی کے باعث بنتے ہیں، جس سے سیکھنے کا عمل اثر دار ہوجاتا ہے ۔اس میں  کامیابی اور تجربات سے تقویت ملتی ہے۔

سکنڈری قانون کی درج ذیل صورتیں ہیں:

1.     Law of Multiple Response بار بار کرنے کا قانون

تھورناڈائیک کا ماننا تھا کہ سیکھنے میں دشواری اور غلطی ہوتی ہے۔ لیکن ان کو بار بار کرنے سے غلطیاں دور ہوجاتی ہیں اور بالآخر مکمل طور پر سیکھ لیتا ہے۔

2.     The Law of Set or Attitude طرز عمل کا قانون

سیکھنے میں طرز عمل کا بڑا دخل ہے۔ اس لیے طالب علم کو ہمیشہ مثبت طرز عمل اختیار کرنا چاہیے۔

3.     Law of Response by Analogy تجربات پر مبنی رد عمل کا قانون

پرانے تجربات کو استعمال کرتے ہوئے سیم سچویشن میں اس کو دوہرایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک شخص جانتا ہے کہ عربی زبان میں فاعل مرفوع ہوتا ہے، تو یہ شخص اپنے طلبہ کو فعل فاعل پر مشتمل جملے میں فاعل کے مرفوع ہونے کا قاعدہ بتائے گا ۔ اور اس طرح سے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعلیمی مراحل مکمل کرے گا۔

Admin

Admin

Next Post
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

بلوم ٹیکسونومی کا نظریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باب اول در بیان انجام مداہنت

ہندستان کے ایک معروف سیاسی قائد اورطبی معالج ڈاکٹر عبدالرحمن ڈمرانوی

9 مہینے ago
تعلیم میں تفریح کی آڑ میں تعلیم کا زوال

تعلیم میں تفریح کی آڑ میں تعلیم کا زوال

1 سال ago

مقبول

  • ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • برونر کا دماغی ترقی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بلوم ٹیکسونومی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.