پیر, نومبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    جہازی میڈیا

    اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    جہازی میڈیا

    روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    جہازی میڈیا

    زمانہ بدل گیا

    جہازی میڈیا

    لمحہ مسرت میں افسردگی

    جہازی میڈیا

    الوداع

    جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    جہازی میڈیا

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے اردو ادب

    رہ نمائے اردو ادب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمعیت علمائے بسنت رائے کے وفد کی محمد صداقت حسین سے ملاقات، علاج کے لیے 8 ہزار روپے کی مالی اعانت

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    جہازی میڈیا

    اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    جہازی میڈیا

    روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    جہازی میڈیا

    زمانہ بدل گیا

    جہازی میڈیا

    لمحہ مسرت میں افسردگی

    جہازی میڈیا

    الوداع

    جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    جہازی میڈیا

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے اردو ادب

    رہ نمائے اردو ادب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمعیت علمائے بسنت رائے کے وفد کی محمد صداقت حسین سے ملاقات، علاج کے لیے 8 ہزار روپے کی مالی اعانت

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
No Result
View All Result
Home متفرق مضامین

الوداع

by Admin
نومبر 23, 2026
in متفرق مضامین
0
جہازی میڈیا

جہازی میڈیا

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

الوداع
آج قلم کا دماغ معطر ہے،سیاہی باغ قرطاس کو سیراب کرنے کے لیے مضطرب و ملتہب ہے، کاغذ کا دل خوشیوں سے پھولے نہیں سمارہا ہے ، فضا مشک بار ہے، باد نسیم کے نم آلود جھونکے فرحت و مسرت کے نغمے سنارہے ہیں، باغ و راغ میں ایک ہلچل ہے، پھول مسکرا رہے ہیں ، عندلیبان گلشن ترانہ سنج ہیں اور موسم بہار اچھل اچھل کر ناچ رہا ہے؛ لیکن یہ سب کیوں ہورہا ہے؟ کیاا س لیے کہ باغ و بہار کی کہانی سنانی ہے؟ یا حسین موسم کی منظرکشی؟… نہیں، ایسا کچھ نہیں ہے؛ بلکہ یہ سب اس لیے ہورہا ہے کہ ’’ پرواز‘‘ ( جس نے تعلیمی سال کے آغاز میں جس منزل کی طرف پرواز کیا تھااور تاہنوز مسلسل محو پرواز اور جانب منزل رواں دواں ہے) اب وہ طویل اور مشکلات سے پر رہ گذر طے کرنے کے بعد وہ منزل پانا ہی چاہتا ہے، جہاں اسے ٹھہرنا اور کچھ وقفہ کے لیے سستانا ہے۔
چوں کہ قافلہ بغیر سالار قافلہ کے محو سفر نہیں ہوسکتا، جماعت کا تصور بدون امیر کے بے سود اور گاری بغیر ڈرائیور کے نہیں چل سکتی؛ بلکہ اس طلسمی کارخانہ کی تمام چیزیں ہی زریں اصولوں کا پابند ہیں ، بایں وجہ تعلیمی سال کے آغاز میں آپ تمام حضرات نے بندۂ ناتواں کو اس ’’پرواز‘‘ کی پروازی کا ذمہ دار ٹھہرایا اور عمدہ عمدہ و معیاری مضامین شائع کرنے کے ساتھ ساتھ وقت پر نکالنے کا مکلف بنایا، جس سے میں بارگاہ ایزدی میں حامد و شاکر ہوں کہ بحمد اللہ ہم نے آپ کی آرزووں کی تکمیل کا جامہ پہنانے میں پوری کوشش صرف کردی ، لیکن ہماری محنت کہاں تک کامیاب رہی ؟ اس کا فیصلہ تو آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔
ہم نے ماہ نامہ ’’پرواز ‘‘ کی اشاعت کے تخیل کے ساتھ ہی یہ عزم کرلیا تھا کہ صحیح بات کہنی ہے ، خواہ وہ کسی کے مفاد میں ہو یا کسی کے خلاف۔ اور اس سلسلے میں نہ کسی کی ناراضگی کا خوف دامن گیر رہا اور نہ کسی کی خوشنودی کا حصول پیش نظر رہا۔ اگر چہ زمانے کی گروہ بندیوں اور انتہائی تعصب پرستیوں نے جانب داری اور آشنا پروری کا رجحان پیدا کردیا ہے۔ اور لوگ چاہتے بھی یہی ہیں کہ منکر کو منکر اور حق کو حق نہ کہاجائے؛ لیکن یہ ہمارے بس کی بات نہیں کہ پانی کو دودھ اور رات کو دن کہیں؛ بلکہ جب تک ہمارا قلم خشک نہیں ہوجاتا، ہاتھ کی انگلیاں حرکت کرنے سے تھک نہیں جاتیں، زندگی ساتھ نہیں چھوڑ دیتی اور روح تن سے جدا نہیں ہوجاتی، تب تک حق کو حق اور باطل کو باطل ہی کہتے رہیں گے اور لکھتے رہیںگے۔ اس سلسلہ میں فرزندان اسلام ہونے کے ناطے نہ کوئی خوف ڈرا سکتا ہے اور نہ کوئی طمع ہلاسکتی ہے۔ان شاء اللہ۔
بہرکیف! ’پرواز‘ کے آخری شمارہ ’’الوداعی نمبر‘‘ کی اشاعت کے تعلق سے پیدا ہونے والے پر کیف و نشاط آفریں موقع پر اللہ تعالیٰ کی حمد وستائش کے بعد، من لم یشکر الناس، لم یشکر اللہ کے جذبے کے ساتھ ہم ان تمام حضرات کے شکر گزار ہیں، جنھوں نے یہ ذمہ داری سونپ کر کچھ سیکھنے کا حسین موقع فراہم کیا مزید برآں یہ کہ قدم قدم پر رہنمائی اور مفید مشوروں سے نواز کر آگے بڑھنے کا حوصلہ بخشا اور ہم ان معاونین کا کن الفاظ میں شکریہ ادا کریں، جن کی مخلصانہ جدوجہداو رتعاون سے ہی ’’پرواز‘‘ منزل مقصود کو پہنچا اور بندہ اس بارگراں سے سبکدوش ہوا، نیز ہم قارئین کا بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہیں ، جن کے حسن انتخاب نے ’’پرواز‘‘ کو شہرت کے آسمان پر پہنچا دیا۔

Admin

Admin

Next Post
جہازی میڈیا

لمحہ مسرت میں افسردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم: تیسرا سال:1921ء

10 مہینے ago
نیا ڈیہہ بانکا بہار میں  اکابر علمائے کرام کی بہار

نیا ڈیہہ بانکا بہار میں اکابر علمائے کرام کی بہار

5 مہینے ago

مقبول

  • جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علمائے ہند کی تاسیس: آج 107 سال مکمل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • زمانہ بدل گیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.