پیر, نومبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    جہازی میڈیا

    اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    جہازی میڈیا

    روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    جہازی میڈیا

    زمانہ بدل گیا

    جہازی میڈیا

    لمحہ مسرت میں افسردگی

    جہازی میڈیا

    الوداع

    جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    جہازی میڈیا

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے اردو ادب

    رہ نمائے اردو ادب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمعیت علمائے بسنت رائے کے وفد کی محمد صداقت حسین سے ملاقات، علاج کے لیے 8 ہزار روپے کی مالی اعانت

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    جہازی میڈیا

    اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    جہازی میڈیا

    روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    جہازی میڈیا

    زمانہ بدل گیا

    جہازی میڈیا

    لمحہ مسرت میں افسردگی

    جہازی میڈیا

    الوداع

    جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    جہازی میڈیا

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے اردو ادب

    رہ نمائے اردو ادب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمعیت علمائے بسنت رائے کے وفد کی محمد صداقت حسین سے ملاقات، علاج کے لیے 8 ہزار روپے کی مالی اعانت

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
No Result
View All Result
Home جمعیت علمائے ہند

جمعیت علمائے ہند کی تاسیس: آج 107 سال مکمل

by Admin
نومبر 23, 2026
in جمعیت علمائے ہند
0
جمعیت علمائے ہند

جمعیت علمائے ہند

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

آج 23/ نومبر 2026  کو مکمل 107 سال پورے ہوگئے، الحمدللہ

پہلی جنگ عظیم (28 جولائی 1914ء تا 11 نومبر 1918ء) میں برطانیہ نے  تین لوگوں سے تین وعدے کیے:

1.یہودیوں سے فلسطین میں وطن الیہود دینے کا،

2. ہندستانیوں سے آزادی دینے کا،اور

 3.  اور مسلمانوں سے خلافت کے تحفظ کا وعدہ کیا؛

لیکن جنگ کے بعد،  2 نومبر 1917ء کے بالفور اعلامیے کے ذریعے یہودی وطن کی حمایت کی گئی، لیکن  ہندستانیوں کو آزادی دینے کے بجائے 18 مارچ 1919ء کو رولیٹ ایکٹ نافذ کرکے غلامی کی زنجیروں کو مزید جکڑ دیا گیا، جس کے خلاف گاندھی جی کی قیادت میں 6 اپریل 1919ء کو تحریکِ احتجاج شروع کی گئی، جسے  13 اپریل 1919ء کے جلیانوالا باغ سانحے کے بعد اسے عارضی طور پر ملتوی کردیاگیا۔

ادھر دوسری طرف 30 اکتوبر 1918ء کو معاہدۂ مدروس کے ذریعے سلطنتِ عثمانیہ کو جنگ بندی پر مجبور کرکے تقسیم کاپلان بنایا گیا،بالاخر10 اگست 1920ء کو معاہدۂ سیورے کے ذریعے خلافتِ عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے گئے ۔

معاہدۂ مدروس کی خوشی میں برطانوی حکومت ہند نے 12 تا 16 دسمبر 1919ء جشن منانے کا فیصلہ کیا، جس کے خلاف مسلمانوں نے 18 ستمبر 1919ء کو لکھنؤ میں آل انڈیا مسلم کانفرنس منعقد کرکے 17 اکتوبر 1919ء کو یومِ خلافت اور ملک گیر ہڑتال منانے کی تجویز منظور کی اور جشنِ صلح کے بائیکاٹ کی اپیل کی۔

بعد ازاں 3/نومبر1919ء کو مولانا فضل الحسن حسرت موہانی کی صدارت میں ایک اجلاس ہوا، جس میں گاندھی جی نے خلافت کانفرنس کی حمایت کا اعلان کیا۔ گاندھی جی نے کہا کہ اکیس کروڑ ہندوں کو آٹھ کروڑ مسلمانوں کے ساتھ مل کرچلنا ہے۔لہذا جو رنج مسلمانوں کا ہے، وہ ہندوں کا بھی ہے۔

اس بیان کو لے کر بعض متعصب انگلو انڈین اخبارات بالخصوص لاہور کا سول اینڈ ملٹری گزٹ نے الزام لگایا کہ”خلافت کے مسئلے پر تو مسلمان خاموش ہیں، صرف گاندھی جی شور مچارہے ہیں۔“

اس پر مولانا حسرت موہانی نے جواب دیا کہ میں خود یوم خلافت سے پورے ہندستان کا دورہ کررہا ہوں، جس کی بنیاد پر میں یہ دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ تمام مسلمانوں کی متفقہ آواز ہے۔“

چنانچہ یہی ثابت کرنے کے لیے یہ خلافت کا مسئلہ گاندھی جی کا نہیں؛ بلکہ تمام مسلمانوں کا متفقہ موقف ہے،

اسی مطالبے کو ثابت کرنے کے لیے  ممبئی خلافت کمیٹی کی ہدایت پر دہلی خلافت کمیٹی نے 23 نومبر 1919ء کو خلافت کانفرنس اور 24 نومبر کو ہندو مسلم کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مفتی اعظم ہندؒ کے حکم سے مولانا احمد سعید اور مولانا عبدالباری فرنگی محلیؒ کے حکم سے مولانا آزاد سبحانی نے علما کو ایک مستقل تنظیم کے قیام کی دعوت دی۔ چنانچہ 23 نومبر 1919ء کو فجر کے بعد درگاہ سید حسن رسول نما، پچکوئیاں روڈ، نئی دہلی میں علما نے رازداری کا حلف لیا، اور اسی روز عشا کے بعد کرشنا تھیٹر ہال، پتھر والا کنواں، نئی دہلی میں 26 یا 27 علما کے اجتماع میں جمعیت علمائے ہند کی تاسیس عمل میں آئی؛ جس کا مقصد مسلمانوں کی دینی و ملی رہ نمائی اور شرعی مسائل میں اجتماعی موقف اختیار کرنا تھا۔

اس عنوان پر قدرے تفصیلی مطالعہ کے لیے اس لنک پر کلک کرسکتے ہیں:

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

23 نومبر 1919ء سے  لے کر آج 23 نومبر 2026ء تک جمعیت علمائے ہند کو پورے 107 سال ہوگئے۔

اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں مزید اضافہ فرمائیں اور اکابر و اسلاف کا  یہ کارواں ہمیشہ کے لیے رواں دواں رہے،آمین!

Tags: جمعیتجمعیت علماجمعیت علمائے ہندجہازیقاسمیمحمد یاسینمحمد یاسین جہازی
Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط:پندرھویں قسط

3 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حجۃ الاسلام اکیڈمی دیوبند کی کامیابی کا راز

10 مہینے ago

مقبول

  • جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علمائے ہند کی تاسیس: آج 107 سال مکمل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑجائیں گی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • روح بے چین ہے ، اس دل کی اذیت کیا ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • زمانہ بدل گیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.