منگل, اکتوبر 13, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط:پندرھویں قسط

by Admin
اگست 25, 2026
in اسلامیات
0
رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

تقدیس حرم کے لیے رواں جدوجہد، حرم میں حادثات کے واقعات پر اظہار رنج و الم

11 اپریل 1988 کو جمعیت علمائے ہند کا وفد سعودی عرب روانہ ہوا اور 22 اپریل 1988 کو واپس آیا۔ اس دوران وفد نے عمرہ ادا کیا، سعودی حکام اور 3 رمضان 1408ھ کو شاہ فہد سے ملاقات کی، جنہوں نے حرمین شریفین کے تحفظ کے سلسلے میں جمعیت کی خدمات کو سراہا۔ بعد ازاں 2 جولائی 1988 کو لندن میں منعقدہ تحفظِ حرم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ نے 1987 کے سانحہ حرم اور ایرانی حجاج کی کارروائیوں پر افسوس کا اظہار کیا۔

11،12 فروری 1989 کو مجلس منتظمہ کے اجلاس میں سعودی نمائندہ شیخ عبدالعزیز عمار نے جمعیت کے کردار کو سراہا، مولانا سید ارشد مدنی نے حرمین شریفین کی عظمت پر خطاب کیا، اور تقدسِ حرمین کے تحفظ، سعودی حکومت کے حج انتظامات اور حرمین کی توسیع کی تحسین میں قرارداد منظور کی گئی۔ اس کے بعد 11 جولائی 1989 کو حج کے دوران بم دھماکوں کے واقعہ کی جمعیت نے شدید مذمت کی اور اسے اسلام دشمن سازش قرار دیا۔

3 جون 1990 کی مجلس منتظمہ نے حج کے دوران امن برقرار رکھنے کے لیے سعودی حکومت کی پالیسی، حرمین شریفین کی توسیع اور 1987 کے ایرانی مظاہروں کے تناظر میں کیے گئے اقدامات کی حمایت کی۔ 26 مارچ 1992 کو شاہ فہد اور ولی عہد شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے حضرت مولانا سید اسعد مدنی کو رمضان المبارک کی مبارک باد کے خصوصی پیغامات بھیجے۔

23 مئی 1994 کو منیٰ میں رمی جمرات کے دوران پیش آنے والے جان لیوا حادثہ پر 11،12 جون 1994 کی مجلس عاملہ نے اظہار افسوس کرتے ہوئے سعودی حکومت کے انتظامات کی تحسین کی اور حج کے انتظامات کسی بین الاقوامی ادارے کے سپرد کرنے کے مطالبات کو مسترد کیا۔ 26 مئی 1995 کو جمعیت نے ایران کی جانب سے حج کے دوران سیاسی مظاہروں کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے سعودی حفاظتی اقدامات کی تائید کی۔ 29 اکتوبر 1995 کو جمعیت کے پچیسویں اجلاس عام کے لیے امام حرم محمد بن عبداللہ السبیل نے تہنیتی پیغام بھیجا۔

12 نومبر 1996 کو چرخی دادری کے فضائی حادثہ پر جمعیت نے تعزیت کا اظہار کیا، شاہ فہد اور سعودی سفیر کو تعزیتی پیغامات بھیجے اور ایک وفد کو جائے حادثہ روانہ کیا۔ 15 اپریل 1997 کو منیٰ کے خیموں میں آتش زدگی کے المناک حادثہ کے بعد 17 مئی 1997 کی مجلس عاملہ نے شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی، سعودی حکومت کی امدادی کارروائیوں کو سراہا اور حکومت ہند کے اقدامات کی بھی تحسین کی۔

7 مارچ 1999 کی مجلس عاملہ میں سعودی حکومت کی نئی حج پالیسی، خصوصاً ویکسینیشن کی شرط، پر غور کیا گیا اور احتجاج کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ 29،30 جولائی 1999 کو سعودی عرب کے ممتاز عالم شیخ عبدالعزیز بن بازؒ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد منظور کی گئی۔
(جاری)۔۔۔۔۔۔

@all

Admin

Admin

Next Post

ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بھارت کو پٹری سے اتارنے کی مہم

2 ہفتے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مصورانہ اسلوب

9 مہینے ago

مقبول

  • معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذروں بچوں کے لیے تعلیمی اداروں کا کیا رول ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذور بچوں کے تعلیمی مسائل، یا دیر سے سیکھنے والے طلبہ کے تدریسی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دن کی تنظیم و ترتیب (Organising the Day)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • امتحان کے نتائج کو ریکارڈ میں رکھنا اور تجربات کے لیے مستقبل میں فائدہ اٹھانا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.