بدھ, جون 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    احوال و کوائف اور تعارف حضرت مولانا مفتی محمد شوکت علی صاحب بھاگلپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث : دار العلوم سعادتِ دارین ستپون ، ضلع : بھروچ ، گجرات

    بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

    جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

    تحریکِ ریشمی رومال: معاونین و ہمدردان کی ایک تاریخی فہرست

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تککرناٹک میں نئی قیادت کے سامنے سیاسی استحکام اور سماجی توازن کا چیلنج

    تاریخی مساجد کو مندر میں بدلنے کی مہم

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ہندوستانی مسلمان اورمناسب حکمت عملی کی ضرورت!

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

    نیا ڈیہہ بانکا بہار میں  اکابر علمائے کرام کی بہار

    نیا ڈیہہ بانکا بہار میں اکابر علمائے کرام کی بہار

    یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال

    یو پی کے علمائے کرام کا جھارکھنڈ کےجامعۃ الہدی میں استقبال

    نجات کے حصول کے لئے تین چیزوں پر عمل کرنے کی ضرورت

    جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    جمعیت علمائے ہند کا 6 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

مصورانہ اسلوب

by Md Yasin Jahazi
جنوری 22, 2026
in زبان و ادب
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

مصورانہ اسلوب
اس اسلوب کی وضاحت یہ ہے کہ ایک مصورِواقعہ، واقعہ کی اس طرح تصویر کشی کرتا ہے کہ اس کا ہوبہ ہو نقشہ آنکھوں کے سامنے کھینچ دیتا ہے اور قاری یہ محسوس کرنے لگتا ہے کہ واقعہ خود اس کی نگاہوں کے سامنے ہو رہا ہے ۔ اس اسلوب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جو کچھ بیان کیا جاتاہے ،وہ مبنی بر حقیقت اور نوعیت واقعہ کے حسب حال ہوتا ہے اور اجزائے واقعہ کو فطری اوروجودی ترتیب کے مطابق اس طرح ربط وتسلسل کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے کہ خواہ وہ فرضی ہی کیوں نہ ہوں ، لیکن فرضی ہونے کاشک وشبہ تک نہیں ہوتا۔
اس اسلوب میں ابہام وتعمیم سے گریز کیا جاتاہے اور وضاحت وتخصیص سے کام لیا جاتاہے۔اسی طرح گنجلک طرز نگارش کے بجائے بے تکلف اسلوب اختیار کیا جاتاہے ۔ اس میں صنائع وبدائع کا بھی خوب استعمال کیا جاتاہے۔اس کا نمونہ دیکھیے۔
نثرکی مثال :
’’مہرالنسا جوان بیوہ کی حیثیت سے شاہی محل میں رہنے لگی ؛ لیکن ہائے وہ حسن افسردہ جو خود اپنی قوتوں سے واقف نہ ہو، خوب جانتی تھی کہ بجلی کدھر گرے گی؟ جہا ںگیر ایک روز اس کمرے کی طرف جانکلا ، جو ضیائے حسن سے شیش محل ہورہا تھا ۔ حوروش کنیزوں کے حلقے میں زرق برق لباس آنکھوں کو خیرہ کیے دیتے تھے۔ فطرت کی لاڈلی ہمہ غمزہ وہمہ عشوہ وہمہ ناز نہایت سادے باریک سفید لباس میں تھی، لیکن شیشہ کی طرح شفاف جسم جھلک رہا تھا ۔ مقیاس الشباب کی سر کشی بتا رہی تھی کہ وہ دستانے کی طرح چھپی ہوئی محرم سے زیادہ اودی اودی لوگوں کے پیچ وخم اور اعصاب کی قدرتی کھینچ تان کی ممنون ہے ۔ اس پر وہ کافوری بر ہنہ ، برہنہ حصہ افقی خیال کے لیے باقی رہا، مہرالنسا عالم تصویر بنی ہوئی تھی ۔ شاہی نگاہیں جم کر حسن عریانی کا جائزہ بھی نہ لینے پائی تھی کہ ایک کہر بائی قوت نے بجلی کے تاروںمیں نہیں ؛ زلف عنبریں کے پیچ وخم میں جکڑ نا شروع کیا ۔ شاہانہ تمکنت نے دیکھتے دیکھتے حسن گلو سوز سے شکست کھائی ‘‘۔(مہدی حسن )
نظم کی مثال: ؎
اک ہوک جگر میں اٹھتی ہے، اک درد سا دل میں ہوتا ہے
ہم رات کو اٹھ کر روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے
(میر تقی میرؔ )
نکلے تھے منھ چھپائے ہوئے گھر سے غیر کے
تصویر بن گئے جو میراسامنا ہوا
(ریاض خیرآبادی)
کبھی واقعہ نگار جو واقعہ بیان کرنا چاہتا ہے اس میں’ تخصیص‘کے بجائے ’تعمیم‘اور’ صراحت‘کے بجائے ’ابہام‘ پیدا کردیتا ہے، جس سے واقعہ کا پر دۂ تصویر اس قدر ہلکا ، سادہ اور بے رنگ ہو جاتا ہے کہ پڑھنے والے کو کچھ پلے نہیں پڑتا ، جیسے اس طرح کہ :
’’حیدرآباد سے مولوی صاحب کا گہرا اور قریبی تعلق رہاہے اور ان کی زندگی کا بہترین زمانہ یہیں بسر ہوا ، جہاں مختلف حیثیتوں سے انھوں نے اعلیٰـ سے اعلیٰ ترین خدمات انجام دیں‘‘۔
ان خط کشیدہ جملوں میں’ابہام‘ پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے واقعہ بالکل بے رنگ ہو گیا ہے۔ یہ پتہ نہیںچلتا کہ وہ کس قسم کا تعلق تھا۔ بہترین زمانہ سے عمر کی کون سی منزل مراد ہے، مختلف حیثیتیںکیا ہیں اور اعلیٰ ترین خدمات کس نوعیت کی ہیں؟۔
کبھی واقعہ نگار ایک ہی واقعہ میں مختلف جزوی واقعات کے اتنے تخیلات پیش کردیتا ہے کہ ایک نقشہ ذہن ودماغ پر پوری طرح جمنے نہیں پا تا کہ فوراً دوسرا سامنے آجاتا ہے ، پھر تیسرا ، اسی طرح سلسلہ درسلسلہ چلتا رہتا ہے، جس سے تحریر میں گنجلک پن پیدا ہو جاتا ہے ، جیسے:
’’(۱)کیا سمندر سوکھ گئے جو بادل نہیں آتے ؟ سوکھ گئے ۔ سمندر بھی سوکھ گئے ۔ (۲)سمندر ! سات سمندر پار سے آئے ۔ (۳) ہماری لٹیا بھی ڈوب گئی،غڑپ غڑپ۔(۴)غوطے لگا رہے ہیں،اپنے ہی خون میں نہا رہے ہیں۔(۵)دھوپ تو اتنی تیز ہے،بھاپ بھی نہیں بنتی۔(۶)کاہے کی بھاپ بنے؟خون تو خشک ہو گیا،جل کے راکھ ہو گیا۔(۷)کیا سچ مچ بادل بھاپ کے بنتے ہیں؟‘‘ ۔
(احمد علی صاحب ’بادل نہیں آتے‘)
اس مضمون میں ایک پریشان حال عورت کی فکری پراگندگی کی تصویر کشی کی گئی ہے،لیکن ہرنمبر میں الگ الگ واقعے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، جس سے مضمون پیچیدہ ہو کر رہ گیا ہے ۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

پر شکوہ اسلوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بھارت کی فرقہ وارانہ تقسیم کی مہم

3 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

تراکیب مُہَنَّد

5 مہینے ago

مقبول

  • گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • خطرے میں شہریوں کی آزادی و حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مختصر واقعہ شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.