جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں دیگر ریاستیں

وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

by Admin
اکتوبر 8, 2026
in دیگر ریاستیں
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علمائے ہند نے ہمارے ملک کی آزادی اور اس کے تحفظ میں جو قربانیاں دی ہیں،اور جوذہنی بالیدگی پید اکی ہے، اسے ملک کا ہر غیر جانب دار طبقہ تسلیم کرتا ہے؛ لیکن قومی زندگی میں کسی تنظیم ،یا جماعت کو اپنی پرانی کامیابیوں پر خوشی کا احساس کرنے سے زیادہ اس بات کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ یہ دیکھے کہ نئے حالات کے تقاضوں میں اس کی کیا جگہ ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ زندگی اپنی تیز رفتاری میں آگے بڑھ گئی ہو، اور وہ جماعت اپنے ذہن و دماغ اور احساسات کو ان نئے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں کر پائی ہو۔ جہاں ایسا ہوا، وہیں پہ وہ تنظیم ٹوٹ جاتی ہے، چاہے بہت سے لوگ پھر بھی اس کے پیچھے کیوں نہ چلتے رہیں۔ یہ بپتا ہماری اپنی کا نگریس پر بھی بیتی ہے، جب ہماری وزیر اعظم نے اسے نیا لائحہ¿ عمل دیا اور ملک کی خواہشوں اور تصورات او رامیدوں کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی، تبھی کانگریس پھر سنبھلی ۔یہ چیز ہر جماعت کو اپنے سامنے رکھنی چاہیے، جمعیت علما کو بھی یہی کوشش کرنی ہوگی کہ وہ جذبات سے کام نہ لے کر صحیح معنوں میں لوگوں کے دلوں کو ٹٹولے اور سماج کی نبض پر ہاتھ رکھے۔ یہ بہت آسان کام ہے اور کوئی بھی کر سکتا ہے۔ کچھ لوگ ایسے مسئلوں کو جن میں جذبات زیادہ اور ذہن کم استعمال ہوتے ہیں، سامنے لا کر اپنے کو لوگوں کی نظر میں محبوب بنانے کی کوشش کرتے ہیں؛ لیکن یہ محبوبیت بڑی مختصر ہوتی ہے۔ اصلی تنظیم وہی ہے، جو وقتی ہنگاموں سے دور مستقل موقف کو سامنے رکھے اور اپنے ماننے والوں کو ایسی رہبری دے، جو ٹھوس اور صحیح طور پر عوام کے مفاد کے مطابق ہو۔ آپ سو چیے کہ آپ اپنی تنظیم کو کس طرح کا موڑ دینا چاہتے ہیں۔ ظاہر ہے جمعیت علما کو پارلیمنٹری سیاست سے کوئی خاص مطلب نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بڑی کوتاہ بینی ہوگی اگر مسلمان سیاست میں اپنے اس ہی رویہ کو چلاتے رہے، جس نے ملک کی آزادی سے پہلے سیاست کی فضا کو مسموم کر رکھا تھا۔ یہ زہر ملک کے اندر سے نکل جائے، تو ہی اچھا ہوگا؛ لیکن جمعیت علمائے ہند مسلمانوں کے سماجی، اخلاقی اور ذہنی شعور کو آگے بڑھانے میں بہت مدد دیتی رہی ہے۔ یہ وہ کام ہے، جو اس کو کرنا چاہیے۔

ماخوذ از خطاب جناب فخرالدین علی احمد صاحب وزیر زراعت حکومت ہند، بموقع تئیسواں اجلاس عام منعقدہ 5-6-7؍مئی 1972 جمعیت علمائے ہند

Admin

Admin

Next Post
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

11 مہینے ago
جنگل کا قانون

جنگل کا قانون

12 مہینے ago

مقبول

  • درس گاہوں کا نفسیاتی ماحول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کال سنٹر کی ملازمت  !

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.