جمعرات, مارچ 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    فرقہ پرست ہندو استھان میں بدلتا بھارت

    عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

    عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

    ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

    ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت کی فرقہ وارانہ تقسیم کی مہم

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    ہندوتو کی سمت اور رفتار

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    فلسطین کی غلامی سے اسرائیل کے ناپاک وجود تک ہندستانی مسلمانوں کی جدوجہد

    فلسطین کی غلامی سے اسرائیل کے ناپاک وجود تک ہندستانی مسلمانوں کی جدوجہد

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    اولیاء اللہ کے مشن: حاجی نور الحسن مرحوم کی یاد میں

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے 34ویں فقہی سمینار کی روداد

    مولانا محمود مدنی کو ملا صدارت کا چارج۔ٹرم  2024-2027 کا ہوا آج سے آغاز، 29 اکتوبر 2027ء تک کے لیے صدر منتخب

    مولانا محمود مدنی کو ملا صدارت کا چارج۔ٹرم 2024-2027 کا ہوا آج سے آغاز، 29 اکتوبر 2027ء تک کے لیے صدر منتخب

    وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

    وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    فرقہ پرست ہندو استھان میں بدلتا بھارت

    عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

    عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

    ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

    ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت کی فرقہ وارانہ تقسیم کی مہم

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    ہندوتو کی سمت اور رفتار

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    فلسطین کی غلامی سے اسرائیل کے ناپاک وجود تک ہندستانی مسلمانوں کی جدوجہد

    فلسطین کی غلامی سے اسرائیل کے ناپاک وجود تک ہندستانی مسلمانوں کی جدوجہد

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    اولیاء اللہ کے مشن: حاجی نور الحسن مرحوم کی یاد میں

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے 34ویں فقہی سمینار کی روداد

    مولانا محمود مدنی کو ملا صدارت کا چارج۔ٹرم  2024-2027 کا ہوا آج سے آغاز، 29 اکتوبر 2027ء تک کے لیے صدر منتخب

    مولانا محمود مدنی کو ملا صدارت کا چارج۔ٹرم 2024-2027 کا ہوا آج سے آغاز، 29 اکتوبر 2027ء تک کے لیے صدر منتخب

    وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

    وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home مضامین

ہندوتو، آگے کا سوال

by Md Yasin Jahazi
جنوری 19, 2026
in مضامین
0
باب اول در بیان انجام مداہنت
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملاحظات

مولانا عبدالحمید نعمانی نعمانی صاحب

گزشتہ کچھ دنوں سے ہندوتو کے نام پر بھارت میں ضرورت سے زیادہ ہی سیاست ہو رہی ہے اور فرقہ وارانہ ماحول بنانے کا کام کیا جا رہا ہے ،ایک پارٹی دوسری پارٹیوں سے اور ایک تنظیم دوسری تنظیموں سے زیادہ ہندوتو کی نمائندہ دکھانے کی کوشش کرتی نظر آتی ہے اور سب کے نشانے پر اقلیتیں خصوصا مسلمان ہوتے ہیں، اصل معاملہ یہ ہے کہ ہندوتو کا نام تمام ہندوتو وادی عناصر اور پارٹیاں، تنظیمیں لیتی ہیں لیکن اس کے متعلق آگے کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے کہ ہندوتو ہے کیا؟ اس کے نام پر نئی نئی تنظیمیں وجود میں آ رہی ہیں اور پہلے سے قائم پارٹیاں، تنظیمیں ہندوتو کے نام پر سیاسی و سماجی طور سے سماج میں جگہ بنانے اور اپنے اثر و رسوخ کے دائرے کو وسیع کرنے میں لگی ہوئی ہیں لیکن وہ ہندوتو کی تعریف و تشریح پیش کرنے سے پوری طرح قاصر نظر آتی ہیں، جنوری 2026 کے پہلے ہفتے میں مہا راشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ہندوتو کو بی جے پی کی روح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوتو کی جڑیں مراٹھی سماج میں بہت گہری ہیں، ہندوتو ہماری روح ہے، انھوں نے ہندوتو کی پوجا کی بات کرتے ہوئے کہا کہ شیو سینا(یو بی ٹی ) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے انتخابی فائدے کے لیے خود کو ہندوتو سے دور کر لیا، جب کہ ہماری حکومت نے بالا صاحب ٹھاکرے کے خواب کو قانون کے مطابق پورا کیا، صرف ووٹوں کے لیے ہندوتو سے دورکرنا اور خاص طبقہ کو راغب کرنا درست نہیں ہے، یہاں ایک خاص طبقہ سے مراد ظاہر ہے کہ مسلمان ہیں، ایک ناتھ شندے نے بھی شیو سینا کو تقسیم کر کے بی جے پی کے ساتھ سرکار بنانے کے سیاسی جواز کے لیے یہی الزام لگایا تھا کہ ادھو ٹھاکرے نے اپنے باپ بالا صاحب ٹھاکرے کے راستے ہندوتو کو چھوڑ کر دوسرے راستے پر جا کر گانگریس، این سی پی وغیرہ سے اتحاد کر لیا ہے، ایسی حالت میں ہمارے لیے اس کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہ گیا تھا کہ اصلی شیو سینا بنا کر بی جے پی کے ساتھ سرکار بنائی جائے، اسی ہندوتو کی باتیں، بے شمار ہندوتو وادی عناصر، لیڈر اور پیشوا، پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور آج بھی کرتے ہیں، ابھی چند دنوں پہلے( 16/1/26) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر میں منعقد ایک مکالمہ بین المذاہب پروگرام میں بھی آر ایس ایس کے گوپال کرشن اور رام لال شریک ہوئے تھے، دونوں نے مسلم دانش وروں کی طرف سے لگائے، اٹھائے الزامات و سوالات کا ازالہ اور واضح جوابات دینے کے بجائے سنگھ کی لائن پر چلتے ہوئے ،مزعومہ تہذیبی راشٹر واد اور ہندوتو کے ارد گرد باتیں کر کے فکر و عمل کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش کی ہے، جب کہ مسلم دانش وروں نے اپنے سوالات اور باتیں 2014 سے پیدا شدہ ماحول اور موجودہ حالات کے مد نظر بہت واضح اور دو ٹوک انداز میں کہی ہیں ،سنگھ کے دونوں کلیدی نمائندے نے ایسا واضح جواب اور بگڑتے فرقہ وارانہ حالات اور ان کے لیے ذمہ دار عناصر اور تنظیموں/گروہوں پر کوئی ایسی تنقید و مذمت نہیں کی جس سے فرقہ پرست طاقتوں کی نفرت انگیز وفرقہ وارانہ سرگرمیوں میں کمی آئے یا بند ہونے کی راہ ہموار ہو سکے، گوپال کرشن نے یہ کہہ کر مکالماتی عمل کو ہی مشکوک کر دیا کہ حقیقی مکالمہ وہی ہوتا ہے جس میں سچائی شامل ہو، نیت اور باطنی معاملے سے مکالماتی عمل کو جوڑ دینے کا مطلب صاف ہے کہ آمنے سامنے کی نظر آنے والی کوششوں کو بے معنی قرار دینے کی کوشش جا رہی ہے، اس کے مظاہر بھی آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں، گوپال کرشن اور رام لال دونوں نے وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور دیگر ہندوتو وادی تنظیموں کے قتل و غارت گری اور ہجومی تشدد کے لرزہ خیر واقعات کو آر ایس ایس سے الگ کچھ عناصر کی حرکتیں بتا کر مسلم سماج اور پروگرام میں شامل مسلم دانش وروں کے حقیقت پر مبنی خیالات و تاثرات کو الگ رخ دے دیا، جو سامنے ہے اور جو ہونا چاہیے پر مکالمہ ہونے پر توجہ و توانائی لگانے کے بجائے یہاں وہاں کی باتوں سے مسلم سماج کو جوڑنے کا معنی و مقصد اس کے سوا کچھ نہیں ہو سکتا ہے کہ مکالمہ کے ذریعے فرقہ وارانہ ہم آہنگی، آر ایس ایس کے حق میں نہیں ہے، اس کے پیش نظر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ہے بھی نہیں، مکالمہ بین المذاہب، فرقہ وارانہ اتحاد وغیرہ عنوانات و موضوعات پر منعقد کچھ کانفرنسوں، پروگراموں میں شرکت و شمولیت کا واحد مقصد، اپنے برہمن وادی عقائد و روایات کو دیگر مذاہب و مراسم والوں پر لادنا اور عالمی برادری و مسلم ممالک کو یہ پیغام دینا ہوتا ہے کہ ہم سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، دیگر سے مکالمہ چلتا رہتا ہے، ہماری طرف سے نفرت و اشتعال انگیزی اور تخریبی سرگرمیاں نہیں ہوتی ہیں اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوششیں کرتے ہیں، مساجد و ماثر، مدارس کو نشانہ بنانے اور انہدام کے واقعات آر ایس ایس کی طرف سے نہیں ہوتے ہیں، سنگھ تو تمام تر طریق عبادات کو تسلیم کرتا ہے، ہمارا ہندوتو اور ہندو راشٹر کے قیام کی جدوجہد، سب کو ملا کر ساتھ ساتھ چلنا اور زندگی گزارنا ہے، یہ آر ایس ایس کا چالاکی بھرا ایسا خوب صورت بیانیہ ہے، جس میں دیگر کے وجود اور مذہبی و تہذیبی شناخت کا کوئی معنی نہیں رہ جاتا ہے، سب کو معلوم ہے کہ بی جے پی، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل وغیرہ آر ایس ایس کا حصہ ہیں، ان کو آزاد بتا کر اپنی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش، اس کی حکمت عملی کا حصہ ہے، آر ایس ایس کے اشاعتی اداروں سے شائع تحریروں اورتعارفی کتابوں میں وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور دیگر درجنوں انتہا پسند تنظیموں کو اپنی ذیلی و معاون تنظیموں میں شمار کیا گیا ہے، ابھی حال فی الحال پرگتی میدان میں منعقد عالمی کتاب میلے میں سنگھ کے مرکزی اشاعتی ادارہ سروچی پرکاشن کی شائع کتاب، وشو ہندو پریشد، ایک پریچے، ہم نے حاصل کی، یہ کتاب جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے استاذ ڈاکٹر پرویش کمار نے لکھی ہے، کتاب میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی بڑی فراخ دلی سے تعریف و تحسین کے ساتھ ان کی” بے مثال خدمات وکارنامے "کی تفصیلات دی گئی ہیں، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل سنگھ کے زیر حکم و ہدایت ماتحت تنظیمیں ہیں، وہ پورے ملک خصوصا بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں سناتن اور ہندوتو کے نام پر اسلام اقلیتوں، مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں وغیرہ کے خلاف تخریبی سرگرمیوں، توڑ پھوڑ اور قتل و فساد میں لگی ہوئی ہیں، سنگھ ان کو دہشت گردانہ کارروائیوں اور ہجومی تشدد سے روکتا ہے اور نہ ان پر نام لے کر تنقید و مذمت کرتا ہے، دیگر وہ فرقہ پرست تنظیمیں بھی ہندوتو کے مقاصد و اغراض کے مد نظر سر گرم عمل ہیں جو باقاعدہ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں ہیں لیکن باہمی تعاون و اشتراک اور ایک دوسرے کی نظریاتی و عملی حمایت و تائید کرتی ہیں، اسی زمرے میں یتی نرسنہا نند، دچھ چودھری، منا بجرنگی، پنکی چودھری، دھریندر شاستری جیسے سیکڑوں افراد آتے ہیں، ایسے افراد اصل ہندستانی روایات و افکار سے عموما نا بلد اور روحانی و تہذیبی دھارے سے دور و نفور ہیں، ان عناصر کے علاوہ ماضی سے حال تک تقریبا تمام لیڈر و رہ نما ،ہندوتو کی صحیح تعریف و تشریح قاصر و عاجز ہیں، صرف فرقہ وارانہ جہات سے برہمن واد اور فرقہ پرستی پر مبنی فکر و عمل کو بتانے اور اکثریتی سماج کو سیاسی فائدے کے لیے اپنے ساتھ لانے اور جوڑے رکھنے کے مقصد سے ہندوتو، ہندو کے نام و اصطلاح کا استعمال و استحصال کیا جاتا ہے، سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں ہندوتو کو ایک طرز حیات قرار دیتے ہوئے اسے مذہب و دھرم کے زمرے سے باہر کر دیا تھا، ساورکر نے ایک مراٹھا کے نام سے لکھی اپنی کتاب” ہندوتو ” میں ہندو ازم ،ہندو مت کو ہندوتو کا ایک جزو و حصہ قرار دیا ہے، ساورکر کا یہ دعوٰی ہندو دھرم گرنتھوں اور روایات و تواریخ پر مبنی نہیں ہے، بلکہ ان کا اپنا مفروضہ و ایجاد بندہ ہے، حقیقت تو یہ ہے کہ سپریم کورٹ اور ساورکر دونوں کی ہندوتو کی تعریف و تشریح حقیقت پر مبنی نہیں ہے، ہر دین و مذہب اور دھرم کا ایک طرز حیات و نظام ہوتا ہے، اسلام کو بھی ایک مکمل نظام حیات و عقیدہ کہا جاتا ہے، ایک طرز حیات ہونا ہندوتو کی کوئی خصوصیت و شناخت نہیں ہے، تمام تر تحقیقات سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ہندوتو سرے سے کوئی متحدہ طرز حیات و عقیدہ نہیں ہے، اسلام کی طرح اس کے متفق علیہ ارکان و عقائد نہیں ہیں، وہ تہذیبی و فکری و عملی وحدت سے بھی عاری ہے، کیوں کہ بھارت میں کوئی ایک واحد تہذیب و روایت نہیں ہے جیسا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے "برہمن واد کی وجے ” میں لکھا ہے، آر ایس ایس، بی جے پی والوں کی طرف سے بھارت میں کسی واحد تہذیب ہونے کا دعوٰی سراسر مفروضہ اور اس کے تحت بھارت کے تمام باشندوں کو لانے کی جارحانہ کوشش زور زبردستی کا لغو و کار عبث ہے، 19ویں، بیسویں صدی کے ابتدائی و درمیانی سے اب تک ہندوتو کے دو چہرے، فرقہ پرستی اور برہمن واد کے سوا کوئی مثبت کردار سامنے نہیں آیا ہے، بال ٹھاکرے، فڑنویس، شندے اور دیگر لیڈروں نے بھی ہندو فرقہ پرستی کو ہی ہندوتو کا نام دے کر خود کو سامنے لانے اور سیاسی و سماجی تفوق اور اقتصادی و مذہبی بالا تری حاصل کرنے کی سعی کی ہے ،دعوے اور نام کی حد تک، ہندوتو کا نعرہ، اکثریتی سماج کے ایک بڑے حصے کو متاثر کرتا ہے لیکن آگے کے سوال کا جواب، ہندوتو وادیوں کے پاس نہیں ہے، اس پر دیگر محنت کش طبقات کی قیادت خصوصا مسلم قیادت کو خصوصی توجہ و زور دے کر کام کرنا چاہیے، جب تک اس کی طرف سے ہندوتو کیا ہے؟ کا سوال مضبوطی سے مین اسٹریم کا حصہ نہیں بنے گا تب تک بھارت میں متحدہ قومیت اور وطن پر مبنی مثبت راشٹر واد کی راہ ہموار نہیں ہو گی اور نہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منافع بخش ہندوتو وادی کاروباری سرگرمیوں پر روک لگ سکتی ہے، ہندوتو کے نام پر کسی بھی دعوے پر آگے کا سوال، فرقہ پرستی اور برہمن واد کی تفہیم کی راہ ہموار اور ہندوتو وادیوں کے چہرے کو بے نقاب کرنے کا کام کرے گا،

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مولانا سید ہاشم ندوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

اولیاء اللہ کے مشن: حاجی نور الحسن مرحوم کی یاد میں

3 ہفتے ago
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم: ساتواں سال: 1925ء

2 مہینے ago

مقبول

  • ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرست ہندو استھان میں بدلتا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سرور کائنات ﷺ کی عید

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عید کی رات آئیے کچھ خاص کرتے ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.