پیر, اگست 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں دیگر ریاستیں

سمویدا

by Admin
مئی 1, 2026
in دیگر ریاستیں
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ازقلم: ابوالکلام انصاری اسسٹنٹ ٹیچر

مغربی بنگالمرکزی اسکولوں میں تدریسی تجربات کے مواقع فراہم کرنے والا سمویدا ساتھی پورٹل لفظ سمویدا (Samvida)سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے جس کا لغوی معنی معاہدہ (Agreement / Contract) ہوتا ہے۔اس طرح ہم سمجھ سکتے ہیں کہSamvida Sathi Portal کا تعلق معاہدہ (Contract)سے ہے۔ اس پورٹل کا آغاز اپریل 2026 ء میں کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن (Kendriya Vidyalaya Sangathan) کےIT Services Cell نے مرکزی اسکولوں یعنی کیندریہ ودیالیہ میں کنٹریکٹ ٹیچر (Contractual Teacher) یا عارضی اسٹاف کے انتخاب کے لیے کیا ہے۔ ملک بھرکے کیندریہ ودیالیہ میں جز وقتی طور پر خالی آسامیوں (Vacant Posts) کو پر کرنے کے لیے یہ آن لائن پلیٹ فارم امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔مرکزی آن لائن نظام کے تحت خواہشمند امیدوار صرف ایک بار کے رجسٹریشن کے ذریعہ ملک کے تمام کیندریا ودیالیہ میں اپنی درخواست جمع کر سکتے ہیں۔پہلے امیدواروں کو الگ الگ جگہوں کے مرکزی اسکولوں یعنی کیندریہ ودیالیوں میں خالی آسامیوں کے لیے الگ الگ درخواست جمع کرنے پڑتے تھے۔ اس کے علاوہ خالی آسامیوں کی معلومات میں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔کیونکہ کب اور کس اسکول میں جزوقتی vacancyہو رہی ہے اس کے الگ الگNotificationپر نظر رکھنا اور ان کے لیے الگ الگ درخواست جمع کرنا بہت مشکل امر تھا۔ الگ الگ درخواست جمع کرنے میں مالی اخراجات بھی زیادہ برداشت کرنے پڑتے تھے۔لیکن اب Samvida Sathi Portalکے ذریعہ ان تمام مسائل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صرفOne Time Registration کے ذریعہ امیدوار ملک کے تمام کیندریہ ودیالیہ کے Temporary vacant posts پر نظر رکھ سکتے ہیں۔پورٹل کے ذریعہ ان کو vacant posts کی پیغامات موصول ہوتے رہیں گے۔امیدواروں کو بس انتخابی عمل کے لوازمات کی تکمیل کرنے کی ضرورت ہوگی۔رجسٹریشن کے ذریعہ امیدواروں کی ایک پروفائل تیار ہو جائے گی جس کی مدد سے وہ انٹر ویوں میں شرکت کر کے اپنے انتخاب کے عمل کو پُر کر سکتے ہیں۔ ان اسکولوں میں جب کوئی مستقل ملازم(استاد) کسی طرح کے Leave پر ہوں یا ریٹائرکر گئے ہوں تو ان کے ریٹائرمنٹ اور نئی تقرری کے درمیان وقفہ کے لیے Temporary Vacant Posts کے لیے Contractual Teacher کے انتخاب کی ضرورت پڑتی ہے۔ انہیں مواقع کا استفادہ نئے امیدوار حاصل کر پائیں گے۔ امیدوار اپنے Single Online Profile کی مدد سے عارضی اسٹاف کی حیثیت سے منتخب ہوں گے۔خصوصیات:۔ یہ پورٹل مندرجہ ذیل خصوصیات کے وجہ کر خواہشمند و اہل امیدواروں کے لیے کافی مفید ثابت ہونے والی ہے۔ ۱) آن لائن رجسٹریشن:۔ خواہشمند و اہل امیدوار اس پورٹل پر آسانی کے ساتھ آن لائنOne Time Registration کر کے استفادہ حاصل کرتے ہوئے مرکزی اسکولوں یعنی کیندر ودیالیہ میں درس وتدریس کا تجرباتی سند حاصل کر سکتے ہیں۔ ۲) آسان درخواست کا نظام:۔ اس پورٹل پر رجسٹریشن کرنے کے بعد امیدوار اپنے متعلق بنیادی معلومات کی فراہمی کی مدد سے آسانی کے ساتھ درخواست جمع کر سکتے ہیں۔ ملک بھر کے کسی بھی کیندریہ ودیالیہ کے لیے ایک ہی رجسٹریشن کی مدد سے منتخب ہو سکتے ہیں۔ ۳) درخواست جمع کرنے کا مرکزی نظام:۔ ملک بھر کے الگ الگ کیندریہ ودیالیوں کے لیے الگ الگ درخواست جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ایک ہی رجسٹریشن سبھی اسکولوں کے لیے کافی ہوگا۔ اس کی مدد سے ہر جگہ کے انٹرویو میں شرکت کرنا ممکن ہوگا۔ ۴) واحد پروفائل کی فراہمی:۔ رجسٹریشن کی مدد سے امیدواروں کو پورٹل ایک پروفائل فراہم کرے گا جس کے ذریعہ ہر اسکولوں کے انٹرویو میں شرکت آسان ہوگا۔ ۵) درخواست کےstatus کوچیککرنے میں آسانی:۔ امیدوار اس ایک ہی پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنے جمع کردہ درخواست کےStatus کو آسانی کے ساتھ چیک کر کے ہر وقت باخبر رہ پائیں گے۔ مقاصد:۔ کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ذریعہ اس پورٹل کے آغاز کرنے کے مندرجہ ذیل مقاصد ہیں: ۱) انتخابی عمل میں مرکزیت:۔ الگ الگ اسکولوں کے لیے الگ الگ انتخابی عمل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انتخابی عمل میں مرکزیت کو فوقیت دیتے ہوئے ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ایک ہی عمل کے ذریعہ ملک کے مختلف اسکولوں کے لیے کنٹریکٹ تدریسی عملہ کے انتخاب کو آسان بنانا اس پورٹل کے خاص مقاصد میں شامل ہے۔ ۲) انتخابی عمل میں جدت کاری:۔ روایتی طرز انتخاب کے بدلے نئے انتخابی عمل کو پروان چڑھانا اس پورٹل کا مقصد ہے۔ جس کی مدد سے جلد اور بہتر انتخاب کرنا ممکن ہوگا۔ ۳) انتخابی عمل میں شفافیت:۔ انتخابی عمل میں شفافیت لانے کے غرض سے اس پورٹل کا آغاز کیا گیا ہے۔کاغذاتی عمل میں تخفیف کر کے میٹر لسٹ کی تیاری میں مزید بہتری لاتے ہوئے انتخابی عمل کو مکمل کیا جائے گا۔ ۴) امیدوار مرکزیت انتخابی عمل:۔ رجسٹریشن، درخواست کی حالت کی جانچ اور دیگر معلومات کی فراہمی میں امیدواروں کو مزید آسانیاں فراہم کرنے کے غرض سے اس پورٹل کا آغاز کیا گیا ہے۔ ۵) یکساں مواقع فراہم کرنا:۔ ملک کے تمام خطے کے تمام امیدواروں کے لیے یکساں انتخابی مواقع فراہم کرنا بھی اس پورٹل کے اغراض و مقاصد میں شامل ہے۔ شرائط و ضوابط:۔ اس پورٹل کے مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط ہیں: ۱) اس پورٹل کے ذریعہ صرف اور صرف کنٹریکٹ ٹیچریا عارضی اسٹاف کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ ۲) جمع شدہ درخواستوں کی مدد سے مخصوص کیندریہ ودیالیہ پینل تیار کرے گا۔ ۳) منتخب شدہ امیدواروں کے لیے مستقل ملازمت کی کوئی ضمانت نہیں ہوگی۔ ۴) اس پورٹل کے ذریعہ صرف مشروط مصروفیت کے مواقع ہی فراہم کیے جائیں گے۔ ۵) امیدواروں کے ذریعہ جمع شدہ انفرادی و تعلیمی معلومات صد فیصد درست و معتبر ہونے چاہیے۔ ۶) امیدواروں کے ذریعہ جمع شدہ معلومات کی جانچ مخصوص کیندریہ ودیالیہ کی انتظامیہ کرے گی۔ ۷) غلط معلومات کی فراہمی پر امیدواری برخاست کر دی جائے گی۔ اہلیت:۔ کیندریہ ودیالیہ میں کنٹریکٹ ٹیچر یا عارضی اسٹاف کی حیثیت سے انتخاب کے لیے بھی وہی اہلیتی صلاحیت درکار ہوگی جو مختلف عہدوں کے لیےNCTE سے منظور شدہ ہیں۔ پورٹل کے تحت آنے والے عہدے:۔ اس پورٹل کے تحت P.G.T، T.G.T، P.R.T.، Computer Instructors، Sports Coaches، Counselors، Special Educators، Music Teacher اور دیگر عارضی عہدوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ پورٹل پر رجسٹریشن کا طریقہ کار:۔ پورٹل کے آفیشیل ویب سائٹ (samvida-sathi.kvs.gov.in) پر جا کر مندرجہ ذیل اقدامات کی پاسداری کر کے رجسٹریشن کیا جا سکتا ہے۔ جس کی مدد سے اپنا خود کا ایک پروفائل حاصل ہو جائے گا۔ اس پروفائل کے ذریعہ مستقل میں اپنے انتخاب کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔ ۱) سب سے پہلے آفیشیل ویب سائٹ کے New Registration بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ ۲) اس بٹن پر کلک کر کے اپنے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کر کے اپنا Account create کیا جائے گا۔ ۳) اکاؤنٹ create ہوتے ہی Login Id اور Password حاصل ہو جائے گا۔ ۴) اب Login کر کے اپنےProfileکو مکمل کرنا ہوگا۔ Submit پر کلک کرتے ہی پروفائل کامیابی کے ساتھ جمع ہو جائے گا۔ ان تمام مرحلوں کے بعد اگر کسی کیندریہ ودیالیہ کو عارضی اسٹاف کی ضرورت پڑے گی تو وہ رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے انٹرویو کا انعقاد کر کے انتخاب کے عمل کو مکمل کرے گا۔ منتخب ہونے پر امیدوار کو دستاویز تصدیق کے لیے بلایا جائے گا اور تقرری نامہ سے نوازا جائے گا۔ اس طرح سے عارضی تقرری کے بنیاد پر امیدواروں کو مرکزی اسکولوں میں اپنے خدمات انجام دینے کا موقع فراہم ہوگا اور تجربات حاصل کرنے میں مدد ملے گی جو ان کے تدریسی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہوگا۔٭٭٭

Admin

Admin

Next Post

قصہ حجۃ الوداع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

پاکی

پاکی

6 مہینے ago
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم:گیارھواں سال:1929ء

6 مہینے ago

مقبول

  • محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنشادی:پڑھانے کے پانچ مراحل پر مشتمل طریقہ کار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تدریس کی منصوبہ بندی (Planning for Teaching)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.