جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    جماعت اسلامی ہند؛ شاخیں سکڑ رہی ہیں یا قیادت کا دائرہ؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(12) انگریزوں کی وفاداری کے بجائے آزادی کی راہ کیوں اختیار کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت کو پٹری سے اتارنے کی مہم

    عرب جمہوریات کا اتحاد

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین دیگر مضامین

راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

by Admin
اکتوبر 2, 2026
in دیگر مضامین, قومی و بین الاقوامی, متفرق مضامین
0
راشٹرواد(01)
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راشٹرواد (15)

محمد یاسین جہازی

جہازی فارمولا

راقم محمد یاسین جہازی کا عندیہ ہے کہ ہندستان کے موجودہ حالات کوئی ایسے حالات نہیں ہیں، جو تاریخ میں پہلی مرتبہ پیش آیا ہو، بلکہ یہ ایام اللہ ہیں جو رنگ بدل بدل کر آتے رہتے ہیں ۔ ایسے ہی حالات جب اکابر کے سامنے آئے تھے، تو انھوں نے بھی اپنے تجربے اور تدبر سے حالات کا مقابلہ کیا، جو ہمارے لیے روشنی اور رہنمائی کے سامان بہم پہنچاتے ہیں ۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کا مطالعہ کریں اور اس سے روشنی حاصل کرتے ہوئے اپنے مستقبل کے تحفظ کا سامان فراہم کریں،لیکن المیہ یہ ہے کہ ہم اکابر کو پڑھنے کے بجائے، خود سے شروعات کرتے ہیں اور نئے تجربوں میں طویل وقت اور کثیر سرمایہ خرچ کرکے بالاخر اسی نتیجے پر پہنچتے ہیں، جہاں ہمارے اکابر بہت پہلے پہنچ چکے تھے اور ہماری کوششوں کا اس کے علاوہ کوئی نتیجہ نہیں نکلتا کہ
چل چل کے پھٹ چکے ہیں قدم اس کے باوجود

اب تک وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ہم

اس لیے آئیے ذیل میں پہلے ہم اپنے اکابر کے طریقے کو ہی پیش کرتے ہیں ۔

ابو المحاسن حضرت مولانا محمد سجاد بہاری علیہ الرحمہ کا فارمولا
انھوں نے ایک موقع پر فرمایاکہ:
چھوٹی چھوٹی مسلم آبادیاں ایک جگہ آبادہوجائیں
(۳)یہی وجہ ہے کہ میں مسلمان زمین داروں سے کہتا ہوں کہ تم بکھرے
ہو ئے مسلمانوں کو یک جا کر لو اور چھوٹی چھوٹی مسلم آبادی کو اپنے یہاں بلالو
، اس طرح تمھاری بھی حفاظت ہو جائے گی اور ان غریب مسلمانوں کی
بھی ، مگر میری یہ باتیں کسی کی سمجھ میں ابھی نہیں آرہی ہیں ، مگر وقت
آنے پر دیکھو گے کہ یہ پچھتائیں گے اور ان کا بہت بڑا جانی و مالی نقصان
ہو گا۔
(محاسن التذکرہ، ص؍980۔ مرکزی عنوان:مولاناسجادؒکی بعض سیاسی پیش گوئیاں–اورزندۂ جاویدنظریات۔ تصنیف: مولانا اخترامام عادل قاسمی
مہتمم جامعہ ربانی منورواشریف)

اس سے اکثریت کے درمیان رہنے والے مسلم اقلیت جہاں اپنے مذہبی فرائض کو بہتر طور پر انجام دے سکیں گے، وہیں اکثریت کے ظلم و زیادتی کے خوف سے بھی آزاد رہ سکیں گے۔

لیکن ہندستان میں مسلمانوں کے جینوسائڈ کا جو طرزِ عمل اختیار کیا جارہا ہے، اس کے پیش نظر یہ فارمولا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے، غزہ کی آبادی کو وسائل حیات پر بندش لگا کر اور انھیں گھیر کر فنا کرنے کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔ یہی عمل ہندستان میں بھی دوہرانے کے سلسلہ کا آغاز ہوچکا ہے، جس کی تازہ نظیر آسام کے پانچ ہزار مسلمانوں کے کھانا پانی بند کرنے کی آرہی مسلسل خبریں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ رحم و کرم فرمائیں ۔

جہازی فارمولا

یہ ظاہر سی بات ہے کہ موجودہ جمہور طرز فکر میں انقلاب ووٹ کے ذریعے ہی لایا جاسکتا ہے ۔ مسلم لیگ نے پاکستان ووٹ کے ذریعے ہی حاصل کیا تھا۔ موجودہ ہندستان دھیرے دھیرے ہندو راشٹر کی طرف ووٹ چوری ہی سے بڑھ رہا ہے، اس لیے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں کو اپنی عظمت رفتہ کو حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ طاقت کو مضبوط کرنا ہوگا۔ لیکن محض سیاسی قوت کی وجہ سے مسلمانوں کو تحفظ حاصل ہو جائے گا، ایسا ممکن نہیں ہے۔ راقم کے عندیے میں مسلمانوں کو سردست درج ذیل طریقوں پر عمل کرنا ہوگا:

  1. مسلمانوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نصرت و فتح ایمان کے ساتھ مشروط ہے، اس لیے سب سے پہلے مسلمانوں کو اپنے ایمان و عقائد کے تحفظ پر کام کرنا ہوگ۔
  2. تعلیم ہی تمام پس ماندگی کی بنیادی وجہ ہے، اس لیے تعلیم کی طرف مسلمانوں کو انقلابی قدم بڑھانا ہوگا۔ ہمارے نزدیک تعلیم میں کوئی تفریق نہیں ہے ۔ عصری اور دینی دونوں تعلیمات ضروری ہیں ۔
  3. مشترک سماج میں بہتر اسلامی اخلاق کا مظاہرہ کرنا تحفظ کے نقطہ نظر سے بھی ضروری ہے ۔ اور اسلام کے تبلیغی مزاج کے لیے بھی معاون ہے، اس لیے ہر ایک مسلمان کو اخلاق حسنہ کا مکمل نمونہ بن جانا چاہیے ۔
  4. ہندستان کے مشترک سماج میں کچھ عناصر ایسے بھی ہیں،جو صرف غنڈئی اور لمپٹی زبان ہی سمجھتے ہیں، ان سے گاؤں سماج، قوم اور شعائر کے تحفظ کے لیے کسی کل ہند سطح پر اجتماعی نظام بننے کے انتظار کے بغیر محلہ وار ہندو مسلم سبھی افراد پر مشتمل امن کمیٹی بنائیں، تاکہ مقامی ہندو مسلم افراد ایک دوسرے کے تعاون سے باہری فسطائی عناصر کی تخریب کاری سے محفوظ رہیں ۔
    یہ موجودہ حالات میں تحفظ کے لیے بنیادی اصول ہے۔ امت مسلمہ جب یہاں تک پہنچ جائے گی، تو اس کے بعد دوسرا مرحلہ پیش کیا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔

آپ سے ایک گزارش

مجھے یقین ہے کہ ہندستانی مسلمانوں کے موجودہ نازک اور پُردرد حالات نے آپ کو ان قسطوں کے مطالعے کے ساتھ ساتھ سنجیدگی سے غور کرنے پر بھی مجبور کیا ہوگا۔
اب سوال صرف یہ نہیں کہ حالات کیسے ہیں؛ اصل سوال یہ ہے کہ ہم کیا کریں؟
آپ سے مخلصانہ گزارش ہے کہ آپ بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بتائیں کہ ملت اسلامیہ ہندیہ کو زوال سے عروج کی طرف لے جانے کے لیے ہمیں کن عملی فارمولوں کو اختیار کرنا چاہیے؟
کیو ں کہ تاریخ کے فیصلے صرف بڑے قائدین نہیں کرتے؛ بیدار قومیں اپنے اجتماعی شعور، مسلسل جدوجہد اور درست فیصلوں سے اپنا مستقبل خود تعمیر کرتی ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب

تمت بعون اللہ تعالیٰ
محمد یاسین جہازی
2 اکتوبر 2026

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

غالب نامہ کا متن

تحریک ریشمی رومال کا خط نمبر دو

8 مہینے ago
عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

12 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • برطانوی راج کے دوران 1892ء سے 1920ء کے درمیان تیار کیے گئے کیڈسٹرل سرو( Cadastral Survey)اور کھتیان کے بارے میں ایک مختصر تحریر، جسے بی جے پی کا ترمیم کردہ وقف ایکٹ ’’امید‘‘ (UMEED) کے مخفف سے موسوم حالیہ وقف قانون میں نظر انداز کر دیا گیا ہے، جو اس ایکٹ کی سب سے بڑی خامی ہے۔

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.