اتوار, نومبر 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    IMG-20261019-WA0106

    مدرسہ دارالعلوم انوارِ صحابہ، مکتاپور، چندن کیاری، بوکارو: ایک مختصر تعارف اور یادگار حاضری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

by Admin
نومبر 15, 2026
in اہم خبریں
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

25 ہزار پمفلٹ اور بینر تیار
مولانا حلیم اللہ قاسمی کی عوام سے اپیل، کمیشن کو اعتراضات اور تجاویز جلد از جلد ارسال کریں
ممبئی، 14 نومبر: مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ریاست میں یکساں سول کوڈ (UCC) نافذ کرنے کی تیاریوں کے درمیان جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے اس کے خلاف عوامی بیداری مہم تیز کردی ہے۔ اس سلسلے میں عوام کی رہنمائی اور انہیں قانونی و آئینی پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے 25 ہزار پمفلٹ اور بینر تیار کیے گئے ہیں۔
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حلیم اللہ قاسمی نے آج ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کی سبکدوش جج جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کی قیادت میں سات رکنی ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی ہے، جو یکساں سول کوڈ کے حوالے سے عوامی مشورے اور اعتراضات طلب کر رہی ہے۔ اس کے لیے پہلے 15 نومبر آخری تاریخ مقرر تھی، جسے بڑھا کر 25 دسمبر 2026کردیا گیا ہے۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی نے کہا کہ حکومت مہاراشٹر کے فیصلے کے بعد ہی جمعیۃ علماء نے عوامی رائے ہموار کرنے اور ضرورت پڑنے پر قانونی چارہ جوئی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اتراکھنڈ ملک کی پہلی ریاست ہے جہاں یکساں سول کوڈ نافذ کیا گیا ہے۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر اس قانون کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، جہاں عدالت نے مقدمے کو سماعت کے لیے قبول کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ گجرات اور مدھیہ پردیش میں بھی یکساں سول کوڈ سے متعلق قانون منظور ہوچکا ہے، تاہم وہاں ابھی اس کا نفاذ نہیں ہوا ہے۔
مولانا قاسمی نے مزید کہا کہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر ریاست بھر میں عوامی بیداری مہم چلا رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ممبئی میں جمعیۃ علماء کی مختلف یونٹوں کے ذمہ داران کا اجلاس بھی منعقد کیا گیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ عوام کی سہولت کے لیے وکلاء اور علماء کرام کے مشوروں سے کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات تیار کیے گئے ہیں۔ ان جوابات کو موبائل فون کے ذریعے کیو آر کوڈ اسکین کرکے کمیشن تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ اسی مقصد کے تحت کیو آر کوڈ پر مشتمل پمفلٹ اور بینر تیار کیے گئے ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ  پیغام بسہولت پہنچ سکے۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے تیار کردہ کیو آر کوڈ کو اسکین کریں اور جلد از جلد اپنے اعتراضات اور تجاویز کمیشن کو ارسال کریں۔
انہوں نے خصوصی طور پر کہا کہ ایک ہی موبائل فون سے خاندان کے تمام افراد کی جانب سے الگ الگ جوابات داخل کیے جاسکتے ہیں۔ اس لیے گھر کے تمام بالغ افراد کی شرکت یقینی بنانے کی کوشش کی جائے۔
آخر میں مولانا قاسمی نے کہا کہ یکساں سول کوڈ دستورِ ہند میں دیے گئے مذہبی حقوق کے منافی ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی مشرقی تہذیب اور روایات کی روح کے بھی خلاف ہے۔
جمعیۃعلماء مہاراشٹر
Best Regards…..Jamiat Ulama e Maharashtra

Imam Bada Compound ,Imam Bada Road,

Mumbai 400009  Maharashtra (India)

Tel:-  +91-22-23725373-23735373 

Fax:-  +91-22-23759169

EMail:- jamiatulamaemaharashtra@gmail.com / info@jumaharashtra.com  

Twitter:- https://twitter.com/JamiatNGO

Web:- http://jumaharashtra.com/

Facebook:-https://www.facebook.com/pages/Jamiat-Ulama-e-Maharashtra/287023801404647

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

پیرنٹنگ

پیرنٹنگ

3 مہینے ago
جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

1 سال ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کمانے سے بڑا فن هے خرچ كرنا!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مرزا بیدل کا واقعہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.