اتوار, نومبر 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    IMG-20261019-WA0106

    مدرسہ دارالعلوم انوارِ صحابہ، مکتاپور، چندن کیاری، بوکارو: ایک مختصر تعارف اور یادگار حاضری

    جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

    جمعیت کے اعلامیہ کاظلم کے آگے نہ جھکنے کا اعلان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

مرزا بیدل کا واقعہ

by Admin
نومبر 14, 2026
in اسلامیات
0
مرزا بیدل کا واقعہ
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مرزا بیدل کا واقعہ

جزاك الله که چشم باز کردی

اس موقع پر حضرت حکیم الامت مولانا تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حکایت جو آپ نے اپنے ایک وعظ میں بیان فرمائی تھی وہ نقل کی جاتی ہے۔ یہ حکایت حضرت اقدس نے اپنے وعظ ”آداب التبلیغ“ میں اس طرح بیان فرمائی تھی:
”شاید آپ سوچتے ہوں گے کہ ہمارے گناہوں سے کس کو آزار پہنچتا ہے؟ تو آپ ایک حکایت سے اس کا اندازہ کر لیجیے۔ مرزا بیدل شاعر دہلوی کی حکایت ہے کہ ان کے اشعار تصوف کا رنگ لیے ہوئے تھے۔ کسی ایرانی نے ان کے اشعار کو دیکھ کر پسند کیا اور ان کو بزرگ سمجھ کر سفر کر کے ان کے پاس دہلی آیا۔ جب ان کے پاس پہنچا تو اتفاق سے مرزا بیدل شاعر حجام سے داڑھی منڈوا رہے تھے۔ اس کو یہ دیکھ کر غصہ آ گیا اور جھنجھلا کر اس نے پوچھا: آغا ریش می تراشی؟ شاعر نے جواب دیا: آرے ریش می تراشم ولے دلے کسے نمی خراشم۔ (یعنی میں داڑھی مونڈتا ہوں مگر کسی کا دل نہیں دکھاتا)۔
وہ بیچارہ مخلص تھا، اس نے آزادانہ جواب دیا: آرے دلِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم می تراشی! شاعر نے تو عرفی کے تصوف کے طور پر جواب دیا تھا کہ ”دلے کسے نمی خراشم“، ایرانی نے جواب دیا: ظالم! تو تو سب سے بڑے دل کو چھیل رہا ہے اور دعویٰ کرتا ہے کہ ”دلے کسے نمی خراشم“۔ بلے دلِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم می تراشی! تم یہ داڑھی پر استرا نہیں پھیر رہے ہو بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر چھری چلا رہے ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جب اعمال پیش ہوتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ میری امت کا ایک شخص یہ حرکت کرتا ہے، کیا اس سے آپ کا دل نہیں دکھتا؟ اور کیا آپ کا دل دکھانا چھوٹی بات ہے؟ آپ کا قلب تو سید القلوب ہے۔ جب تم سید القلوب کو تکلیف دیتے ہو پھر یہ دعویٰ کیسے کرتے ہو کہ ہم کسی کا دل نہیں دکھاتے ہیں۔
یہ سن کر مرزا بیدل کی آنکھ کھلی اور چیخ مار کر بیہوش ہو گیا۔ ہوش میں آیا تو توبہ کی اور بزبانِ حال یا قال یہ کہتا تھا:
جزاك الله که چشم باز کردی
مرا با جانِ جاں ہمراز کردی
(یعنی میں تو اندھا تھا۔ میری کبھی ادھر نظر ہی نہیں گئی کہ مجھ سے اتنے بڑے قلب کو ایذا ہو رہی ہے۔ یہاں تک میرے ذہن کی رسائی ہی نہیں ہوئی۔ تو نے میری آنکھیں کھول دیں، خدا تجھ کو اس کی جزا دے)۔“
یہ حکایت بیان فرما کر حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ”اب اس حکایت سے سمجھ لیجیے کہ جب آپ سے کوئی امر غیر شرعی سرزد ہوگا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے آزار ہوگا یا نہیں؟“
(تعلیمی درس قرآن، جلد 14. ص/90)

Admin

Admin

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

کمانے سے بڑا فن هے خرچ كرنا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حج کی فرضیت کا بیان 

ممنوعات احرام کا بیان

7 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

اردو کی تاریخ اور مدارس کی اردو خدمات

10 مہینے ago

مقبول

  • الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

    کمانے سے بڑا فن هے خرچ كرنا!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مرزا بیدل کا واقعہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.