جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

by Admin
اکتوبر 8, 2026
in متفرق مضامین
0
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلاشبہ ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ پورے ملک کے تمام باشندے ایک قوم ہیں۔ میں بھی یہی کہتا ہوں کہ ایک قوم ہیں۔ لیکن اگر حقائق پر نظر ڈالی جائے، تو کیا یہ قول صحیح ہے اور کیا یہ دعویٰ اپنے اندر حقیقت رکھتا ہے؟
ہندستان میں کتنی زبانیں ہیں؟ کتنی تہذیبیں ہیں؟ اور کیا ہر ایک زبان کے بولنے والے اپنی تہذیب الگ نہیں رکھتے۔ اور زبان اور تہذیب کے اس معجون مرکب سے ان میں قومیت کے جذبات نہیں اُبھرتے اور کیا قومیت کے یہ جذبات ایک دوسرے سے متصادم نہیں ہوتے؟ اور کیا تصادم ایسی صورت نہیں پیدا کردیتا کہ معلوم ہوتا ہے کہ پورا ملک ایک Èتش فشاں پر ٹکا ہوا ہے۔
اور کیا ایسا نہیں ہوتا ہے کہ عدل و انصافõ جو پوری نوع انسان کے لیے یکساں ہونا چاہیےõقومیت، یا گروہ بندی کے نام پر اس کے پیمانے الگ الگ ہوجاتے ہیں۔ گجراتی کا پیمانہ الگ، مرہٹی کا الگ، تامل الگ اور بنگالی الگ۔ اگر صورت حال یہی ہے اور جو کچھ کیا جارہا ہے، وہ Èئینہ حقیقت ہے، تو کیا ہندستانی قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ ان جذبات کی رگوں کوõ جو قومیت سے متصادم ہیںõ کاٹا جائے۔ اور پوری قوم کے جذبات میں مساویانہ عدل و انصاف کی روح کار فرما بنائی جائے۔
مسلمانو! دوسروں سے شکوہ کرنے کے بجائے ہمیں خود اپنے اوپر افسوس کرنا چاہیے کہ ہمیں یہ احساس نہیں کہ اسلام اس تنگ نظر قومیت اور صحیح الفاظ میں اس تنگ دلانہ گروہ بندی کا کتنا مخالف ہے۔
بے شک شرک اور کفر بدترین چیز ہے۔ اور ظاہر ہے کہ اسلام کو کفر و شرک سے شدید ترین نفرت ہے۔ لیکن واضح اور کھلی ہوئی حقیقت یہ ہے کہ کفر و شرک کی طرح اسلام اس تنگ نظر قومیت اور گروہ بندی کا بھی شدید ترین دشمن ہے۔ Èںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو عصبیت جاہلیت فرمایا ہے، اور اس سے ایسی ہی نفرت فرمائی ہے کہ جیسے سڑی ہوئی چیز سے۔ ایک موقع پر Èپ نے عصبیت اور جاہلیت کے متعلق فرمایا: انہا منتنۃ۔(بہت ہی متعفن اور بدبودار چیز ہے)

ماخوذ از خطبۂ صدارت تئیسواں اجلاس عام منعقدہ: 5-6-7؍مئی 1972ء، صدر اجلاس حضرت مولانا عبدالوہاب آروی صاحب صدر جمعیت علمائے ہند

Admin

Admin

Next Post

مذہب اسلام میں انصاف کا نظریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

قربانی کی حقیقت اور ہماری ترجیحات کا بحران

5 مہینے ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

 نبی اکرم  ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع)قدم بہ قدم، منزل بہ منزل

6 مہینے ago

مقبول

  • درس گاہوں کا نفسیاتی ماحول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کال سنٹر کی ملازمت  !

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.