جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

مذہب اسلام میں انصاف کا نظریہ

by Admin
اکتوبر 8, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مذہب کے نام پر ہر ایک ناانصافی جائز سمجھی جاتی ہے۔ جو ہمارا ہم مذہب نہیں وہ گویا کسی انصاف کا مستحق نہیں؛ بلکہ بسا اوقات مذہبیت کا یہ لازمہ سمجھا جاتا ہے کہ غیر مذہب والوں کو انصاف سے مرحوم رکھیں اور اس کو ہر طرح کے ظلم و زیادتی کا تختہ¿ مشق بنائیں۔ مگر کلام الٰہی اس کی قطعاً اجازت نہیں دیتا۔ اجازت درکنار، مذہب کے نام پر ظلم و زیادتی کو وہ دوہرا جرم قرار دیتا ہے۔ ظلم بذات خود جرم ہے اور مذہب کے نام پر ظلم ہو،تو قرÈنی تعلیم کا اشارہ یہ ہے کہ ایک ظالمانہ گٹھ جوڑ بن جاتا ہے، جو پہلے جرم سے کہیں زیادہ خطرناک اور ہول ناک ہوتا ہے۔
سیرت مبارکہ کا مشہور واقعہ ہے کہ سرورِ کائنات رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چودہ سو رفقا کے ساتھ مدینہ منورہ سے عمرہ کی غرض سے روانہ ہوئے ؛مگر جب مکّہ معظمہ کے قریب مقام حدیبیہ پر پہنچے، تو مکہ کے ارباب اقتدار مشرکین قریش نے اس جماعت کو Èگے بڑھنے سے روک دیا۔
مکہ پورے عرب کے لیے کھلا ہوا شہر مانا جاتا تھا۔ ہر ایک کو حق تھا کہ جب بھی وہ چاہے حرم میں داخل ہو۔ خانہ کعبہ کا طواف کرے۔ قریش حرم کے محافظ ضرور تھے؛ مگر ان کو یہ حق حاصل نہیں تھا کہ وہ کسی کو حرم میں داخل ہونے سے روک سکیں۔ مشرکین قریش نے Èںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور Èپ کے چودہ سو عرب رفقا کو مکہ میں داخل ہونے سے روک کر صرف مسلمانوں پر ظلم نہیں کیا، بلکہ خود اپنے اصول کو پامال اور عرب کے متفقہ دستور و Èئین کی خلاف ورزی کی تھی۔
وہ ظالم و جابر قوم، جس کو خود اپنے اصول اور پوری قوم کے مسلمہ دستور کا پاس و لحاظ نہ ہو اور وہ ایک متفقہ دستور و Èئین کو پامال کرے، غور فرمائیے Èج مہذب سے مہذب قوم کے نفسیات بھی اس کے حق میں کیا ہوں گے، کیا ایک جابر اور ظالم قوم کے جبر و قہر اور ظلم کے مقابلہ میں جبر و قہر اور ظلم کو کیا جائز نہیں سمجھائے گا۔ لیکن یاد رکھیے اور خوب سمجھ لیجیے اسلام اس کو حرام سمجھتا ہے اور اس طرح کے اقدام کو ظالمانہ گٹھ جوڑ کی حوصلہ افزائی قرار دیتا ہے۔
قریش کے اس ظالمانہ اور جابرانہ رویہ کے سلسلہ میں مسلمانوں کو ہدایت کی جاتی ہے۔
وَلَا یَجْرِمَنَّکُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ أَن صَدُّوکُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَن تَعْتَدُوا وَتَعَاوَنُوا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوَیٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَی الْÊِثْمِ وَالْعُدْوَانِ۔ (المائدۃ: 2)
اور ایسا ہرگز نہ ہوکہ اس بنا پر کہ ایک گروہ نے تم کو مسجد حرام سے روک دیا تھا، اس کے حق میں زیادتی کرنے لگو۔ اس طرح ظلم کا سلسلہ دراز ہوگا اور تم غیر شعوری طور پر ظالموں کے مددگار بن جا¶ گے۔ حالاںکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ نیکی اور پرہیزگاری کے ہر کام میں ایک دوسرے کی مدد کرو، اور گناہ اور ظلم کی بات میں مدد نہ کرو۔ (اس کے بعد ارشاد ہوتا ہے) اللہ سے ڈرتے رہو۔ اللہ کا عذاب سخت ہوتا ہے۔
Èپ نے خیال فرمایا، اسلام کی تعلیم کیا ہے۔ انصاف، ہر موقع پر انصاف۔ خود اپنی ذات اور اپنے ذاتی مفادات کے مقابلہ میں انصاف۔ قریب سے قریب عزیز کے مقابلہ میں انصاف۔ فریق مخالف کے مقابلہ میں انصاف۔ قومی جذبات مشتعل ہوں، تب حریف اور دشمن قوم کے حق میں انصاف۔ مذہبی جذبات کو پامال کرنے والی قوم کے حق میں انصاف۔

ماخوذ از خطبۂ صدارت تئیسواں اجلاس عام منعقدہ: 5-6-7؍مئی 1972ء، صدر اجلاس حضرت مولانا عبدالوہاب آروی صاحب صدر جمعیت علمائے ہند

Admin

Admin

Next Post

طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

زکوٰۃ کا بدلتا منظرنامہ اور “زکوٰۃ مافیا” کی حقیقت — 

زکوٰۃ کا بدلتا منظرنامہ اور “زکوٰۃ مافیا” کی حقیقت — 

6 مہینے ago

شودروں کے زمرے میں، مسلمانوں کو ڈالنے کی مہم

8 مہینے ago

مقبول

  • درس گاہوں کا نفسیاتی ماحول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کال سنٹر کی ملازمت  !

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.