اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں دیگر ریاستیں

تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

by Admin
اکتوبر 8, 2026
in دیگر ریاستیں
0
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہمارا ملک سیکولر ہے، ہمارا نظام حکومت سیکولر ہے۔ سیکولرزم کا مطلب ہے کہ حکومت کا کوئی مذہب نہیں ہوگا، سب لوگوں کو اپنی پسند کا مذہب اختیار کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تعلیم دلانے کا حق ہوگا۔ سیکولرزم کا مطلب یہ ہے کہ حکومتوں کو مذہبی معاملات سے کوئی تعلق نہ ہوگا؛ لیکن اگر حکومت نے ایسے معاملات میں مداخلت کی، جن کو کہ لوگ اپنے دین کا حصہ سمجھتے ہیں، تو نظام حکومت سیکولر نہ رہے گا۔ اگر ہمارے نجی مذہبی معاملات کو قانون و اکثریت کی طاقت سے بدلنے کی کوشش کی گئی اور حکومت نے قانون ساز اداروں کے ذریعہ اکثریت کے بل پر اس کوبد لنا چاہا، تو سیکولرزم کا مطلب مذہب دشمن حکومت ہوجائے گا۔ اگر ایسی کوئی بڑی تبدیلی کی گئی، تو سیکولرزم کا کوئی مطلب نہ رہے گا ۔اگر ایسا کیا گیا، تو ہم کہہ دیں گے کہ ملک ’’ہندو اسٹیٹ‘‘ بن گیا ہے اور ہمارے مسائل پر نئے سرے سے غور کیا جائے۔ اس سلسلہ میں مداخلت ہمارے بنیادی حق کو توڑنے کے مرادف ہوگی۔ ایک مفاہمت کی بنا پر ہمارے بزرگوں نے کانگریس کی تائید کی ہے، اس کے بعد وہ مفاہمت ختم ہو جائے گی، اس کا اثر دستور کی بنیاد پر پڑے گا ،اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ ایسے کچھ لوگوں سے حکومت اپنے مقاصد کو پورا کرائے گی، تو ملک میں بہت خراب حالات پیدا ہوں گے۔ یا درکھو! ہم نے نگاہوں کو نہیں دیکھا، اصولوں کو دیکھا ہے۔ حکومت اس کو محسوس کرے۔ اگر حکومت نے محسوس نہ کیا، تو بھر پورجو اب ملے گا ان شائ اللہ۔

ناظم عمومی مولانا اسعد مدنی صاحب کی تقریر۔ بر موقع: تئیسواں اجلاس عام جمعیت علمائے ہند، منعقدہ: 5-6-7؍مئی 1972

Admin

Admin

Next Post

وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آسان انگریز قواعد

8 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

بے تکلف اسلوب

9 مہینے ago

مقبول

  • محمد یاسین جہازی

    تحریک مدح صحابہ اور جمعیت علمائے ہند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے تاسیسی اجلاس کی تجاویز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ کے امتحانات کے مختلف النوع طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کا نفسیاتی ماحول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کال سنٹر کی ملازمت  !

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.