ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

قربانی کی حقیقت اور ہماری ترجیحات کا بحران

by Md Yasin Jahazi
مئی 1, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خامہ بکف محمد عادل ارریاوی

_______________________________عید الاضحیٰ اللہ ربّ العزت کی ایک عظیم عبادت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و قربانی کی یادگار ہے جو ہر سال اہل ایمان کو ایثار اخلاص اور تقویٰ کا درس دیتی ہے۔ یہ وہ موقع ہوتا ہے جب مسلمان اللہ ربّ العزت کے حکم پر اپنے مال کو اس کی راہ میں خرچ کر کے اپنی بندگی اور وفاداری کا عملی اظہار کرتے ہیں۔مگر افسوس کہ وقت گزرنے کے ساتھ اس عظیم عبادت کی روح کہیں نہ کہیں دھندلا سی گئی ہے اور اخلاص کی جگہ نمود و نمائش اور تقویٰ کی جگہ رسم و رواج نے لے لی ہے۔ یہی وہ پہلو ہے جس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم قربانی کے اصل مقصد کو سمجھ سکیں اور اسے صحیح معنوں میں ادا کر سکیں۔ عید الاضحیٰ کے موقعہ پر سب کو معلوم ہے کہ اہلِ اسلام کی طرف سے قربانی کا عمل انجام دیا جاتا ہے جس میں الحمد للہ مسلمانوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے اور اس بابرکت عمل کو انجام دیتی ہے جو کہ بڑی سعادت کی بات ہے۔لیکن یہ بات ظاہر ہے کہ کسی بھی بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے عمل کے بارگاہ الہی میں قبول ہونے کے لیے اخلاص نیت شرط ہے اخلاص نیت کے بغیر بارگاہ الہی میں کوئی عمل قبول نہیں کیا جاتا قربانی کا عمل بھی اس میں داخل ہے جس میں اخلاص کا پایا جانا بےحد ضروری ہے۔مگر آج کل دیکھنے میں آتا ہے کہ بہت سے لوگ قربانی کے عمل میں ریاکاری اور شہرت کی آمیزش کر کے موٹی رقم خرچ کرنے کے باوجود اس بابرکت عمل کے ثواب اور اصل فضیلت سے اپنے آپ کو محروم کر لیتے ہیں۔چنانچہ آج کل بہت سے لوگ قربانی کے لیے ایسے جانور کا انتخاب کرتے ہیں کہ جس کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے یہاں تک کہ ایک قربانی کے جانور پر کئی کئی لاکھ روپے خرچ کر دیتے ہیں۔اولا تو قربانی کے عمل میں بلا وجہ اتنا تکلف اختیار کرنے کی ضرورت کیا ہے بالخصوص جب کہ اس قسم کے تکلف اکثر وہ لوگ اختیار کرتے ہیں کہ جو زکاۃ وصدقات وغیرہ کی ادائیگی کا اتنا اہتمام نہیں کرتے دوسرے عام طور پر اس طرز عمل میں ریا کاری اور شہرت کا بھی بڑا دخل ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اتنے مہنگے اور قیمتی جانور خاموشی کے ساتھ قربان کرنے کے بجائے پہلے ان جانوروں کی خوب نمائش کی جاتی ہے عوامی گزرگاہوں اور مقامات پر ان کی نمائش کی جاتی ہے اور پھر قربانی کے موقع پر بھی نمود و نمائش والا طرز عمل اختیار کیا جاتا ہے پھر ان جانوروں کی قربانی کے مناظر کی تصاویر بنا کر نیٹ وغیرہ پر ڈالی جاتی ہیں۔اگر ان کو کہا جائے کہ آپ قربانی کا جانور تو عام انداز کا کرلیں جس میں اس قسم کی شہرت نہ ہو اور باقی جو رقم بچے اس کو اخلاص کے ساتھ غریبوں و مسکینوں وغیرہ پر خرچ کر دیں تو یہ اس پر تیار نہ ہوں گے حالانکہ اس میں بوجہ اخلاص کے زیادہ ثواب اور غریبوں کا بڑا فائدہ ہے۔اسی طرح بہت سے لوگ گوشت خوری کی بنیاد پر بھاری اور بڑے جانور کا انتخاب کرتے ہیں جس پر غیر معمولی رقم خرچ کرتے ہیں لیکن یہ لوگ زکاۃ اور دوسرے مالی واجبات بلکہ قرض تک کی ادائیگی میں کوتاہی سے کام لیتے ہیں اور اس فرق کی بظاہر وجہ یہ ہوتی ہے کہ قربانی کا گوشت تو اپنے کھانے کے استعمال میں آتا ہے جب کہ زکاۃ وغیرہ دوسرے غرباء و مساکین کے استعمال میں آتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے لوگ عموماً قربانی کا سارا گوشت خود رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور غریبوں یا دوسرے لوگوں کو یا تو بالکل نہیں دیتے یا تھوڑا بہت برائے نام دے کر باقی خود رکھ لیتے ہیں اور پھر کئی کئی ماہ تک استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اگر چہ فی نفسہ قربانی کا گوشت رکھنا اور کھانا منع نہیں لیکن قربانی سے گوشت خوری کو مقصود و بنیاد بنالینا قربانی کی روح کے خلاف ہے قربانی کا اصل مقصد اللہ کے حکم کو پورا کرنا اللہ کی رضا کو حاصل کرنا اور اپنے اندر تقویٰ پیدا کرنا ہے۔چنانچه قرآن کریم میں اللہ ربّ العزت کا ارشاد ہے کہلَنْ يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَّنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمُ (سورة الحج رقم الآية ٣٧)ہرگز نہیں پہنچتا اللہ کو ان ( قربانی کے جانوروں ) کا گوشت اور نہ ان کا خون لیکن پہنچتا ہے اللہ کو تقویٰ( واخلاص) تمھاری طرف سے۔لہذا قربانی کے موقع پر تمام اہل اسلام کو اخلاص نیت و تقوے کا بطور خاص اہتمام کرنا ضروری ہے۔امید ہے کہ اگر تمام اہلِ اسلام عید الاضحیٰ کے موقعہ پر قربانی کے عمل کو اخلاص و تقوے کے ساتھ انجام دیں گے تو ان کے اندر قربانی کا سچا جذبہ پیدا ہوگا اور اس کے نتیجے میں اپنے جان مال اور وقت کو اللہ اور اس کے دین کے لیے قربان کرنے کے عمل میں ترقی اور اضافہ ہوگا۔اگر قربانی ہمیں اپنے اندر جھانکنے پر مجبور کر دے ہماری نیتوں کو صاف کر دے اور ہمیں اللہ کے قریب کر دے تو یہی اس کی اصل کامیابی ہے۔اے اللہ ربّ العزت ہماری قربانی کو اخلاص و تقویٰ کے ساتھ قبول فرما آمین یارب العالمین۔8235703061

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

بچوں كے لئے دینی تعلیم كی اهمیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

3 مہینے ago
جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

جمعیت علمائے بسنترائے کی گاؤں گاؤں بیداری مہم جاری موکل چک میں ساتواں’’بیداری پروگرام‘‘ کا کامیاب انعقاد

4 مہینے ago

مقبول

  • عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.