جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

ہمارے گناہوں سے رسولِ اکرم ﷺ کو تکلیف پہنچتی ہے

by Md Yasin Jahazi
اپریل 24, 2026
in اسلامیات
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

قرآنِ کریم میں منافقینِ مدینہ کا ذکر آتا ہے جو اپنی زبان اور اعمال کے ذریعے رسولِ اکرم ﷺ کو آپ کی ظاہری حیات میں ایذا پہنچاتے تھے، جس پر ان کے لیے عذابِ شدید اور ذلت کی وعید سنائی گئی۔ کفار، مشرکین اور منافقین نے حضور ﷺ کو جو تکالیف دیں، وہ اپنی جگہ ایک حقیقت ہیں۔لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ آج ایک مسلمان، جو اپنے آپ کو حضور ﷺ کا امتی کہتا ہے، جب گناہوں میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ بھی ایک طرح سے حضور ﷺ کو اذیت پہنچانے کا سبب بنتا ہے۔ کیونکہ روایات کے مطابق امت کے اعمال حضور ﷺ کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں؛ نیک اعمال باعثِ خوشی اور برے اعمال باعثِ رنج ہوتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی گناہ ایسا نہیں جس سے کسی نہ کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔ اگر انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کے گناہوں سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ گناہ نہ صرف معاشرے کو متاثر کرتے ہیں بلکہ روحانی طور پر رسولِ اکرم ﷺ کے قلبِ اطہر کو بھی رنجیدہ کرتے ہیں۔مرزا بیدل کے اشعار تصوف کے رنگ میں تھے۔ ایک ایرانی شخص ان کے کلام سے متاثر ہو کر انہیں بزرگ سمجھتے ہوئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ جب وہ پہنچا تو دیکھا کہ مرزا بیدل داڑھی منڈوا رہے ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر اسے غصہ آیا اور اس نے کہا:”آپ داڑھی کیوں منڈوا رہے ہیں؟”مرزا بیدل نے جواب دیا: "میں اپنی داڑھی مونڈ رہا ہوں، کسی کا دل تو نہیں دکھا رہا۔”اس پر ایرانی نے کہا: "تم کہتے ہو کسی کا دل نہیں دکھاتے، حالانکہ تم رسول اللہ ﷺ کے دل کو تکلیف پہنچا رہے ہو۔ جب امت کے اعمال حضور ﷺ کے سامنے پیش ہوتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا ایک امتی ایسا عمل کر رہا ہے، تو کیا اس سے آپ ﷺ کو رنج نہیں ہوتا؟”یہ سن کر مرزا بیدل کی آنکھیں کھل گئیں، وہ بے ہوش ہو گئے۔ ہوش آنے پر انہوں نے توبہ کی اور اپنی کیفیت یوں بیان کی:جزاکَ اللہُ کہ چشمم باز کردیمرا با جانِ جاں ہمراز کردیاس حکایت سے معلوم ہوتا ہے کہ گناہ محض ذاتی عمل نہیں بلکہ اس کے اثرات وسیع ہوتے ہیں۔ ایک سچا مسلمان وہ ہے جو اپنے ہر عمل میں اس بات کا خیال رکھے کہ کہیں اس کے کسی قول یا فعل سے رسولِ اکرم ﷺ کو اذیت نہ پہنچے۔ یہی حقیقی محبت اور ادبِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

روح کیاہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

اعتكاف، احكام وآداب

7 مہینے ago
یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

1 ہفتہ ago

مقبول

  • عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

    سود كی لعنت اور اس كا علاج

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.