اتوار, ستمبر 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

مدرسہ کے بچوں کو چائلڈ لائن کے حوالے کرنے کی مذمت

by Md Yasin Jahazi
اپریل 15, 2026
in اہم خبریں
0
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پریس ریلیز

جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون نے پورے معاملہ کی اعلیٰ سطحی جانچ کا کیا مطالبہ

بھوپال۔ حال ہی میں بہار کے ارریہ ضلع سے مہاراشٹر کے لاتور ضلع کے مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے لے کر جارہے مدرسہ کے طلباء کو مدھیہ پردیش کے کٹنی ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف، جی آر پی، بال کلیان سمیتی کی مشترکہ ٹیم نے روک لیا اور اُن کے ساتھ جارہے مدرسہ کے اساتذہ کو حراست میں لے لیا اور بچوں کو جبل پور بال گرہ بھیج دیا، متعلقہ انتظامیہ کے ذریعہ اِس پوری کاروائی کو سنسنی خیز بناتے ہوئے مانو تسکری اور کام کرانے کی غرض سے لے جانے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ اِس پورے واقعہ کی جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کہ ابھی کوئی جانچ یا تفتیش مکمل نہیں ہوئی ہے اِس کے باوجود مانو تسکری اور کام کرانے کی غرض سے بچوں کو لے کر جانے کا سنگین الزام متعلقہ انتظامیہ کے ذریعہ لگایا جانا بہت ہی غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ آگے اُنھوں نے کہا کہ اُن کی تفتیش کے مطابق یہ سارے بچے تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے اپنے والدین کی رضامندی سے بہار سے مہاراشٹر جارہے تھے۔ حاجی ہارون کا کہنا ہے کہ بال کلیان سمیتی اور پولیس کی یہ کاروائی قانون کے خلاف ہے۔ ان بچوں کو کسی بھی طرح کی زبردستی کرکے یہاں نہیں لایا جارہا تھا بلکہ ملک کے الگ الگ صوبوں سے تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے طالب علم ایک سے دوسرے صوبے میں جاتے ہی رہتے ہیں۔ مدرسہ کے طلباء ہوں یا کالج، اسکول کے طالب علم ہوں، وہ اپنی ضرورت کے حساب سے الگ الگ جگہوں پر تعلیم حاصل کرنے آتے جاتے ہیں لیکن صرف جان بوجھ کر مدرسہ کے طلباء کو کئی جگہوں پر روک کر کاروائی کرنے کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔ اِس طرح کے واقعات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ واقعات مسلمان بچوں کی دینی تعلیم میں مداخلت کرنے کی کوشش ہے۔ اِس بات کی اُنھوں نے پُرزور مذمت کی۔ آگے اُنھوں نے کہا کہ اِس وقت پورے ملک میں ہزاروں بچے سڑک کے کنارے لاوارث کے طور پر پڑے رہتے ہیں، بھیک مانگتے ہیں اور نشہ کرتے ہیں لیکن اِن بچوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ بال آیوگ اور انتظامیہ کا یہ کام ہے کہ وہ سڑک کنارے لاوارث یتیم بچوں یا کسی بچے کے ساتھ برے برتاؤ کی اطلاع ملنے پر کاروائی کرے لیکن اس کے بجائے بال آیوگ اور انتظامیہ مدرسہ کے طلباء کی آمدورفت میں غیرضروری مداخلت کرتاہے جب کہ یہ طلباء اپنے والدین کی منظوری سے ضروری دستاویزوں کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔ اُنھوں نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو جی اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سے مانگ کرتے ہوئے کہا کہ اِس پورے معاملہ کی اعلیٰ سطحی جانچ کی جائے اور جو لوگ بنا کسی جانچ کے مدرسہ کے ذمہ داروں پر اِتنے سنگین الزامات لگا رہے ہیں اُن پر بھی فوری کاروائی کی جائے۔

منجانب:محمد کلیم خان ایڈوکیٹ

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

نبی اکرم ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع): قدم بہ قدم ، منزل بہ منزل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض

ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی اور ہماری ذمہ داریاں: صدر جمعیت علمائے بسنت رائے کا ایک ضروری خطاب

2 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

بدلتے بھارت میں، بدلہ لینے کا پروان چڑھتا ذہن

7 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.