منگل, ستمبر 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

قربانی تقریبا 4300سال پرانی عبادت ہے۔جہاز قطعہ گڈا، جھارکھنڈ میں عید الاضحیٰ کا — دل کش منظر۔

by Admin
مئی 28, 2026
in اہم خبریں
0
بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟
0
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ

28 مئی 2026ء بروز جمعرات، عید الاضحیٰ کے مبارک دن جہاز قطعہ گڈا، جھارکھنڈ میں عید کی نماز ٹھیک صبح 7 بج کر 20 منٹ پر ادا کی گئی۔ نماز عید کے بعد امامِ جمعہ، حافظ شفیق صاحب جہازی نے خطبۂ عید ارشاد فرمایا۔
اس سے قبل مولانا محمد یاسین جہازی قاسمی نے عید الاضحیٰ کی تاریخ اور اس کی عظمت پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے بیان کیا کہ تقریباً 2200 سے 2300 قبل مسیح میں مبعوث ہونے والے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے عظیم واقعہ سے اس عبادت کا آغاز ہوا۔ آج سن 2026ء میں اس مقدس عبادت کو تقریباً 4300 سال گزر چکے ہیں، مگر ملتِ ابراہیمی کی یہ عظیم وراثت آج بھی اسی شان کے ساتھ قائم ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ادا کی جا رہی ہے۔
مولانا نے اپنے خطاب میں مزید فرمایا کہ سرورِ کائنات حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری حیاتِ طیبہ میں قربانی کا خاص اہتمام فرمایا۔ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں قیام فرماتے توآپ دو مینڈھوں کی قربانی پیش کرتے۔ مزید یہ کہ 10 ذی الحجہ سن 10 ہجری، مطابق 7 مارچ 632ء بروز سنیچر، حجۃ الوداع کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے 100 اونٹوں کی قربانی دی، جن میں سے 63 اونٹ اپنے دستِ مبارک سے ذبح فرمائے اور بقیہ 37 اونٹ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ذبح کیے۔ اسی طرح ازواجِ مطہرات کی طرف سے گائے کی قربانی بھی پیش فرمائی گئی۔
سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس روشن پہلو کی طرف توجہ دلاتے ہوئے مولانا جہازی نے حاضرین کو ترغیب دی کہ وہ بھی اپنی طرف سے قربانی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک قربانی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کرنے کا اہتمام کریں۔ آخر میں انہوں نے تمام اہلِ اسلام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنا خطاب مکمل کیا۔
مولانا جہازی کے خطاب سے قبل مفتی محمد سفیان ظفر قاسمی نے بھی عوام سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے قربانی کی فضیلت اور حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اس عظیم عمل کو سنت قرار دیتے ہوئے اس کی اہمیت بیان کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ قربانی محض ایک رسم نہیں بلکہ خلوص اور تقویٰ کا مظہر ہے، لہٰذا مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ دکھاوے اور نمود و نمائش سے بچتے ہوئے اخلاص کے ساتھ اللہ کی رضا کے لیے قربانی انجام دیں۔
جہازی میڈیا کی جانب سے تمام قارئین کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور نیک تمنائیں ۔
آپ جہاں بھی رہیں، جیسے بھی رہیں، خوش و خرم اور آباد رہیں۔

Admin

Admin

Next Post

سیرتِ نبویؐ سے عملی وابستگی کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

کرناٹک میں قیادت کی خاموش جنگ 

کرناٹک میں قیادت کی خاموش جنگ 

11 مہینے ago
عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

3 دن ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.