منگل, ستمبر 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

سیرتِ نبویؐ سے عملی وابستگی کی اپیل

by Admin
مئی 30, 2026
in اہم خبریں
0
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

29/مئی 2026 پریس ریلیز

بسنت رائے بلاک، ضلع گڈا کی بستی جھپنیاں کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز سے قبل خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین مولانا محمد یاسین جہازی نے مسلمانوں کو سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے عشق و محبت کا عملی اظہار کرنے کی پرزور اپیل کی۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کا مسلمان سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے زبانی محبت کا دعویٰ تو بڑے فخر سے کرتا ہے، مگر اس کے عمل و کردار میں اس محبت کی کوئی واضح جھلک نظر نہیں آتی۔ محبت کا تقاضا یہ ہے کہ محبوب کی ہر ادا کو اپنایا جائے، اس کے ہر حکم کو زندگی کا حصہ بنایا جائے اور اس کی سیرت کو مشعلِ راہ بنایا جائے، لیکن افسوس کہ ہم اس معیار پر پورے نہیں اترتے۔مولانا جہازی نے ایک نہایت ایمان افروز اور تاریخی واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ 4 ذی الحجہ 10 ہجری (مطابق یکم مارچ 632 عیسوی) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ ادا فرمانے کے بعد چار دن تک وادیٔ محصب میں قیام پذیر رہے۔ اس موقع پر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عشقِ رسولؐ کا ایسا دل نشیں اور روح پرور منظر پیش کیا جس کی مثال تاریخِ انسانیت پیش کرنے سے قاصر ہے۔انہوں نے نہایت جذباتی انداز میں کہا کہ صحابہ کرام کا حال یہ تھا کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک ادا پر اپنی جانیں نچھاور کرنے کو تیار رہتے تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو فرماتے تو صحابہ کرام دیوانہ وار لپکتے، کوئی قطرہ زمین پر گرنے نہ پاتا۔ ہر ایک کی یہ آرزو ہوتی کہ وہ مبارک قطرے اس کے ہاتھ میں آئیں، وہ انہیں اپنی ہتھیلیوں پر سمیٹ لیتے، چہروں پر ملتے اور اسے اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتے۔ یہ محض ایک عمل نہیں تھا بلکہ محبت، عقیدت اور والہانہ وابستگی کی ایک جیتی جاگتی تصویر تھی، جس میں ادب بھی تھا، عشق بھی تھا اور کامل اتباع کا جذبہ بھی۔مولانا نے کہا کہ یہ تھا صحابہ کرامؓ کا اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی اور عملی محبت کا معیار، لیکن اگر ہم اپنے حالات کا جائزہ لیں تو ہمیں احساس ہوگا کہ ہم اس راہ سے کس قدر دور ہو چکے ہیں۔ آج ہم نے سیرتِ نبویؐ کو جاننے، سمجھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ یہاں تک کہ ہم میں سے بہت سے افراد نے اس موضوع پر ایک مختصر سی کتاب بھی نہیں خریدی، نہ ہی سیرت کے دروس و بیانات سننے کا اہتمام کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری محبت محض دعووں تک محدود ہو چکی ہے، جو عمل و کردار کی خوشبو سے یکسر خالی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے اندر حقیقی محبت پیدا کریں اور اس کا عملی اظہار کریں۔سیرت کے فروغ کے حوالے سے انہوں نے جمعیت علمائے ہند کے دستورِ اساسی کی دفعہ 7 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم تنظیم نے مسلمانوں کی اجتماعی زندگی میں سیرتِ نبویؐ کو رائج کرنے کے لیے باقاعدہ پروگرام پیش کیا ہے۔آخر میں انہوں نے حاضرین سے اپیل کی کہ وہ عہد کریں کہ سیرتِ نبویؐ کو جاننے کے لیے مستند کتب کا مطالعہ کریں گے، علماء کے بیانات سنیں گے، اپنے گھروں اور مساجد میں سیرت کے حلقے قائم کریں گے اور مختلف مواقع پر سیرتِ نبویؐ کے پروگرام منعقد کرکے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ تعلیمات کو عام کریں گے۔

Admin

Admin

Next Post

پچوا قطعہ میں ایمان و شعور کا محاسبہ — “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” کا مؤثر پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

آنکھوں کی ٹھنڈک

8 مہینے ago
مولانا محمود مدنی

دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

1 مہینہ ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.