پیر, جولائی 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    احوال و کوائف اور تعارف حضرت مولانا مفتی محمد شوکت علی صاحب بھاگلپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث : دار العلوم سعادتِ دارین ستپون ، ضلع : بھروچ ، گجرات

    بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

    جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

    تحریکِ ریشمی رومال: معاونین و ہمدردان کی ایک تاریخی فہرست

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تککرناٹک میں نئی قیادت کے سامنے سیاسی استحکام اور سماجی توازن کا چیلنج

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ہندستانی جیل خانوں کے بڑھتے مسائل،توجہ کی ضرورت!

    نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

    ہماری نسل نو کے ایمان و تعلیم کے لیے فرشتے نہیں،رسول نہیں ،دہلی مُمبئی کے علما نہیں ، بلکہ ہمیں خود آنا ہوگا

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    گیارھواں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام میں مدنی مسجد ہوئی نورانی

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

    نوجوانوں نے لیا ریل کے بجائے ری یل زندگی گزارنے کا عہد

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

by Admin
جولائی 6, 2026
in اہم خبریں
0
جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہار و جھارکھنڈ کی سرحد پر واقع گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

گاؤں گاؤں بیداری مہم کا اہم اجلاس

5 جولائی 2026ء کوریانہ (ضلع گڈا جھارکھنڈ)بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان حدِ فاصل قائم کرنے والی گیروا ندی کے پُرسکون ساحل پر واقع کوریانہ بستی میں جمعیت علمائے بسنت رائے کے زیر اہتمام ”گاؤں گاؤں بیداری پروگرام“ کا ایک نہایت مؤثر، ایمان افروز اور روح پرور اجلاس بعد نمازِ مغرب تا تاخیر عشاء منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں ذکر و ضرب کی پُرجوش اور پُرتاثیر صداؤں نے فضا کو نورانیت، رقت اور روحانیت سے معمور کر دیا، اور حاضرین پر ایک خاص کیفیت طاری ہو گئی۔

پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول ﷺ سے ہوا، جس کے بعد ایمان کے محاسبہ اور عملی زندگی کے جائزے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا محمد یاسین جہازی نے بستی کے حالات و کوائف پیش کرتے ہوئے نہایت فکر انگیز انداز میں بتایا کہ اس گاؤں کی مسلم آبادی تقریباً 2800 نفوس پر مشتمل ہے، لیکن مساجد میں باقاعدہ نماز ادا کرنے والوں کی تعداد خواتین سمیت بمشکل 100 تک پہنچتی ہے۔ اسی طرح چار مکاتب اور ایک اسکول میں زیرِ تعلیم بچوں کی مجموعی تعداد تقریباً 500 ہے۔ اس طرح کل ملا کر صرف 600 افراد ہی ایسے ہیں جو کسی نہ کسی درجے میں دینی تعلیم یا مسجد سے وابستہ ہیں، جبکہ تقریباً 2200 مسلمان ایسے ہیں جو دین کی بنیادی تعلیمات اور ایمان و عقائد سے ناواقف ہیں۔انہوں نے اس صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہی غفلت برقرار رہی تو آنے والا وقت ہماری دینی شناخت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

ایمان و عقائد کی بنیادی معلومات حاصل کرنا ہر مسلمان کے لیے ناگزیر ہے، ورنہ انسان لاشعوری طور پر ایمان سے دور ہو سکتا ہے۔اس کے بعد مفتی محمد زاہد امان قاسمی (مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ، بسنترائے و ناظم جمعیت علمائے بسنت رائے) نے ایک مسلمان کے لیے ضروری سات بنیادی دینی امور کو نہایت مؤثر، سہل اور دلنشین انداز میں پیش کیا۔ حاضرین نے ان باتوں کو نہ صرف توجہ سے سنا بلکہ دل سے قبول کیا زبان سے اقرار کیا اور سینہ میں محفوظ کیا۔

پروگرام کے اگلے مرحلے میں مفتی محمد نظام الدین قاسمی (مہتمم جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ و صدر جمعیت علمائے بسنت رائے) نے نوجوانوں کو خصوصی خطاب کرتے ہوئے ان کی غفلت، وقت کے ضیاع اور بے مقصد زندگی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کامیاب زندگی کے لیے ایک واضح مقصد، مستقل مزاجی اور وقت کی قدر لازمی ہے۔ انہوں نے جدید طرزِ پیشکش (پاورپوائنٹ) کے ذریعے ویڈیوز اور تصاویر کا سہارا لیتے ہوئے نوجوانوں کو برائیوں سے بچنے اور باوقار و بامقصد زندگی اختیار کرنے کی تلقین کی۔

مزید برآں مولانا محمد یاسین جہازی نے موجودہ حالات میں ایس آئی آر (SIR) سے متعلق پھیلنے والی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے سرکاری طریقۂ کار کی وضاحت کی اور عملی طور پر آن لائن فارم بھرنے کی مکمل تربیت فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ خوف و ہراس کے بجائے صحیح معلومات کے ساتھ قانونی و آئینی دائرے میں رہتے ہوئے اپنے حقوق اور تشخص کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنا ضروری ہے۔

پروگرام کے اختتامی مرحلے میں مولانا جہانگیر قاسمی امام جامع مسجد کوریانہ نے ذکر کی روحانی محفل قائم کی۔ مجلس کو تاریک کر کے ایک پُرسوز اور رقت آمیز ماحول پیدا کیا گیا، جس میں تقریباً دس منٹ تک ذکر و ضرب کا سلسلہ جاری رہا اور پوری محفل روحانیت میں ڈوب گئی۔ اسی نورانی کیفیت پر یہ مجلس اپنے اختتام کو پہنچی۔

شرکائے پروگرام:اس بابرکت نشست میں درج ذیل شخصیات نے بطورِ خاص شرکت کی:مولانا محمد شمیم صاحب (مدرسہ فخر الاسلام، کوریانہ)مفتی محمد زاہد امان قاسمی (مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ، بسنترائے و ناظم جمعیت علمائے بسنت رائے)مفتی محمد نظام الدین قاسمی (مہتمم جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ و صدر جمعیت علمائے بسنت رائے)مولانا محمد یاسین جہازی (مرکز دعوت اسلام، نئی دہلی)مولانا سجاد ندوی (بھاگلپور)مولانا الیاس ثمر قاسمی (ڈائریکٹر الفتح انٹرنیشنل اسکول، کرمہ بانکا)مولانا مجیب الحق (امام جامع مسجد، جھپنیاں)قاری ضیاء الحق (دھبرا)جناب جمال صاحب (جہاز قطعہ) اور اہل بستی میں سے مولانا جہانگیر قاسمی امام جامع مسجد کوریانہ حافظ فضل الرحمن جناب ماسٹر الحاج ابراہیم حافظ عبد الحلیم جناب عبد الباسط جناب محمد اخلاق جناب عبد الغفار جناب عبد القیوم جناب محمد نسیم جناب محمد مستقیم وغیرہ موجود تھے

ـپروگرام کے اختتام پر پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی شاعرِ اسلام و مداحِ خیرالانام مولانا محمد شمیم صاحب نے اپنے مدرسہ میں نہایت خلوص کے ساتھ کی۔ آخر میں ان کا شکریہ ادا کیا گیا، اور جمعیت علمائے بسنت رائے کا وفد رات گئے خستہ حال سڑکوں سے گزرتے ہوئے تقریباً 11 بجے اپنے اپنے گھروں کو پہنچا.

یہ پروگرام دینی بیداری، اصلاحِ معاشرہ اور ملت کے روشن مستقبل کی ایک امید افزا اور قابلِ تقلید مثال ثابت ہوا۔

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ماونٹ بیٹن پلان:تقسیم کے انتظامی مسائل

9 مہینے ago
کمال مولا مسجد کو مندر قرار دینے کا فیصلہ

کمال مولا مسجد کو مندر قرار دینے کا فیصلہ

2 مہینے ago

مقبول

  • جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہندستانی جیل خانوں کے بڑھتے مسائل،توجہ کی ضرورت!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.