بدھ, ستمبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

by Admin
جون 24, 2026
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علمائے بسنت رائے کا تیرہواں ’’گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام‘‘ پہلی مرتبہ بلاک بسنت رائے کی حدود سے نکل کر مہگاواں بلاک کے موہن پور میں منعقد عورتیں بھی شریک

بتاریخ: 23 جون 2026، بروز منگل (نمائندہ بسنت رائے)

جمعیت علمائے بسنت رائے کے زیرِ اہتمام جاری ’’گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام‘‘ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس بیداری تحریک کی کامیابی اور عوامی پذیرائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب اس پروگرام کا دائرہ بلاک بسنت رائے کی حدود سے نکل کر دیگر علاقوں تک پہنچنے لگا ہے۔ مقامی عوام کے مسلسل مطالبے اور خواہش پر پہلی مرتبہ یہ پروگرام مہگاواں بلاک کے موہن پور گاؤں کی قاسمیہ مسجد میں 23 جون 2026 بروز منگل نہایت جوش و خروش اور بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، اس میں عورتیں بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئیں تھیں ـ جسے اس تحریک کا ایک اہم اور تاریخی قدم قرار دیا جارہا ہے۔پروگرام کا آغاز قاسمیہ مسجد کے امام و خطیب مولانا محفوظ الرحمن صاحب کی پُرسوز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتیہ کلام سے ہوا، جس نے سامعین کے دلوں میں دینی جذبہ تازہ کردیا۔

اس کے بعد پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔پروگرام کے پہلے عنوان ’’اپنے ایمان کا محاسبہ کیجیے‘‘ کے تحت جمعیت علمائے بسنت رائے کے ناظمِ اعلیٰ اور جامعہ خدیجۃ الکبریٰ بسنت رائے کے بانی و مہتمم مفتی محمد زاہد امان قاسمی نے پروجیکٹر کے ذریعے نہایت مؤثر اور فکر انگیز پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے ایمان کی حقیقت، اس کے تقاضوں اور عملی زندگی میں اس کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو اپنے ایمان، اعمال اور دینی ذمہ داریوں کا سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لینے کی دعوت دی۔ شرکاء نے اس پریزنٹیشن کو گزشتہ پروگراموں کے مقابلے میں مزید مؤثر اور جامع قرار دیا۔پریزنٹیشن کے اختتام پر موہن پور گاؤں کے حوالے سے ایک خصوصی تجزیاتی جائزہ بھی پیش کیا گیا جس نے حاضرین کو غور و فکر پر مجبور کردیا۔ مقامی معلومات کے مطابق موہن پور میں تقریبا پانچ سو گھر آباد ہیں۔ اگر فی گھر اوسطا تین نوجوان یا بالغ افراد شمار کیے جائیں تو مرد و خواتین کی تعداد تقریبا پندرہ سو کے قریب بنتی ہے۔ پانچوں مساجد کو ملا کر اندازا صرف ڈھائی سو مرد مسجد سے وابستہ پائے گئے، اور اتنی ہی عورتیں بھی شامل کی گئیں جس سے یہ حقیقت سامنے آئی کہ ایک بڑی تعداد اب بھی مسجد کی زندگی سے دور ہے۔اسی طرح بچوں کے حوالے سے بھی تجزیہ پیش کیا گیا۔ بتایا گیا کہ گاؤں میں تقریبا پندرہ سو بچے موجود ہیں، جبکہ دو مکاتب میں مجموعی طور پر صرف سو بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ اسی طرح مقامی مدرسے میں تقریبا سو طلبہ زیرِ تعلیم ہیں اور سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں تقریبا تین سو بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ اس طرح مجموعی طور پر پانچ سو کے قریب بچے تعلیمی اداروں سے وابستہ ہیں جبکہ تقریبا ایک ہزار بچے اب بھی دینی و تعلیمی نظام سے دور دکھائی دیتے ہیں۔ اس موقع پر حاضرین کے سامنے یہ سوال رکھا گیا کہ ان بچوں اور نوجوانوں کی فکر کون کرے گا؟ جس پر مقامی ذمہ داران اور عوام نے انہیں دینی تعلیم اور مسجدی ماحول سے جوڑنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کا عزم ظاہر کیا۔

اس کے بعد جمعیت علمائے بسنت رائے کے صدر، بانی و مہتمم جامعۃ الہدی جہاز قطعہ، مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے ’’ریل سے ریئل تک‘‘ کے عنوان سے نوجوانوں کی فکری، تعلیمی اور عملی رہنمائی پر مشتمل نہایت مؤثر پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا اور ریلز کی دنیا میں کھو جانے کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے، زندگی کا واضح مقصد متعین کرنے، وقت کی قدر کرنے اور حقیقی کامیابی کے لیے عملی منصوبہ بندی اختیار کرنے کی تلقین کی۔ ان کی گفتگو اور بصری مثالوں نے نوجوانوں میں غیر معمولی جوش و جذبہ پیدا کیا۔بعد ازاں مفتی محمد زاہد امان قاسمی نے ’’سات بنیادی عقائد‘‘ کے عنوان پر نہایت آسان اور یاد رہ جانے والے انداز میں عقائدِ اسلام کی تعلیم دی اور حاضرین سے ان عقائد کو دہروا کر یاد کرایا۔

پروگرام کے اختتامی مرحلے میں مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے حاضرین سے کلمۂ طیبہ کی صحیح تلفظ کے ساتھ اجتماعی تصحیح کرائی اور ذکرِ جہری کی مجلس قائم کی، جس سے روحانی کیفیت پیدا ہوگئی۔

بعد ازاں جمعیت علمائے ضلع گڈا کے جنرل سیکریٹری اور مدرسہ بدرالعلوم مہگاواں کے مہتمم مولانا سلیم الدین مظاہری نے اپنے خطاب میں اس منفرد پروگرام کو بے حد سراہا۔ انہوں نے بالخصوص موہن پور کے تجزیاتی جائزے کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر عوام مسجدوں سے جڑ جائیں اور بچوں کو مکاتب اور دینی تعلیم سے وابستہ کرنے کی فکر کریں تو معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مفتی محمد نظام الدین قاسمی کی سربراہی اور مفتی محمد زاہد امان قاسمی کی نگرانی میں جمعیت علمائے بسنت رائے کی ٹیم نہایت سرگرمی اور اخلاص کے ساتھ کام کررہی ہے اور جمعیت علمائے ہند کے پیغام کو عملی شکل دیتے ہوئے اصلاحِ معاشرہ کی ایک مؤثر تحریک چلا رہی ہے۔ انہوں نے پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیگر علاقوں کو بھی اس طرزِ عمل سے سبق لینا چاہیے۔مولانا موصوف نے اس بات پر خصوصی خوشی کا اظہار کیا کہ یہ پروگرام جو پہلے صرف بلاک بسنت رائے تک محدود تھا، اب مہگاواں بلاک تک پہنچ چکا ہے، جو اس تحریک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی واضح علامت ہے۔

پروگرام کے اختتام پر قاسمیہ مسجد کے امام مولانا محفوظ الرحمن صاحب نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور عزم ظاہر کیا کہ وہ گاؤں میں مسلسل محنت کرتے ہوئے لوگوں کو مسجدوں اور مکاتب سے جوڑنے کی کوشش کریں گے۔ نیز انہوں نے سات بنیادی عقائد کے موضوع پر آئندہ سات دن تک عوامی بیداری مہم چلانے کا بھی اعلان کیا۔بعد ازاں دعا کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔ نمازِ عشاء مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے پڑھائی۔ نماز کے بعد تمام شرکاء کے لیے مٹھائی کا انتظام کیا گیا تھا

ـپروگرام میں موہن پور گاؤں کے متعدد معزز، تعلیم یافتہ اور سماجی شخصیات نے شرکت فرمائی، جن میں بالخصوص الحاج ولی الدین صاحب، ماسٹر قمر العالم صاحب، انجینئر ہلال الدین صاحب، پروفیسر شاہد صاحب، پروفیسر محی الدین صاحب، ماسٹر ہاشم صاحب، ماسٹر عظیم الدین صاحب، احمد صاحب (صدر قاسمیہ مسجد)، محمد سفیر الدین صاحب (نائب صدر قاسمیہ مسجد موہن پور)، ابوبکر صاحب (ٹیلر)، عبدالحلیم صاحب (ہارڈ ویئر)، محمد انعام الحق صاحب (ٹیلر)، حافظ شعیب صاحب، محمد شہید صاحب، محمد ابراہیم صاحب، محمد اسماعیل صاحب اور دیگر معزز حضرات شامل تھے۔ ان کے علاوہ مسجد کی دوسری منزل پر عورتوں کے لیے پروجیکٹر کے ساتھ معقول انتظام تھا ، وہاں بھی کافی عورتیں شریک تھیں ـ ان حضرات نے پروگرام کے تمام مراحل میں دلچسپی کے ساتھ شرکت کی اور اس بیداری تحریک کو علاقے کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے اس کے تسلسل اور فروغ کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس بیداری تحریک کی مقبولیت کا دائرہ تیزی کے ساتھ وسیع ہورہا ہے۔ مہگاواں بلاک میں کامیاب انعقاد کے فوراً بعد مختلف علاقوں سے اس نوعیت کے پروگراموں کے مطالبات موصول ہورہے ہیں۔

اسی سلسلے کی اگلی کڑی 24 جون 2026 بروز بدھ بلاک مہرما کے بھسکا علاقے میں منعقد ہورہی ہے، جو اس تحریک کے مسلسل پھیلاؤ اور عوامی قبولیت کی روشن دلیل ہے۔

Tags: بسنت رائےجمعیتگڈا
Admin

Admin

Next Post
نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

ہماری نسل نو کے ایمان و تعلیم کے لیے فرشتے نہیں،رسول نہیں ،دہلی مُمبئی کے علما نہیں ، بلکہ ہمیں خود آنا ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

اللہ تعالی ایمان والوں کے ولی ہیں: مفتی سلمان منصور پوری

2 مہینے ago
کیا مرغا بکرا عورتیں ذبح کر سکتی ہیں؟

کیا مرغا بکرا عورتیں ذبح کر سکتی ہیں؟

4 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.