اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

by Admin
جولائی 16, 2026
in متفرق مضامین
0
جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

9891737350

جمعیت علمائے ہند کے صدر محترم حضرت مولانا محمود اسعد مدنی صاحب اور ناظم عمومی حضرت مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی  کی ہدایت پر راقم محمد یاسین جہازی کوانگلش ہاوس اکیڈمی حیدرآباد کے  یکم مئی تا 30؍ مئی 2024 ءیک ماہی تربیتی ورکشاپ حیدرآباد میں زانوے تلمذ طے کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس سے پہلے ایک چالیس روزہ ٹریننگ بھی لے چکا تھا، اس پورے مہینے میں محترم زماں سر نے اپنے تجربات حیات کو نچوڑ کر جو قیمتی نصیحتیں پیش کیں، اس کا خلاصہ جہازی میڈیا کے قارئین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ روداد سفر پھر کبھی لکھیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ۔

2؍مئی 2024ء سیشن کے آغاز کے دن، جو سکندرآباد میں واقع ہری ہرا کلا بھون میں منعقد ہورہا تھا اور ہال کی پندرہ سو سے زائد سیٹیں کچھا کھچ بھری ہوئی تھیں، درج ذیل سات باتوں کو زندگی میں کامیابی کی کلید بتائی:

1. پختہ ارادہ۔

2. اچھا ادارہ۔

3. صحبت.اچھے ہم نشیں۔

4. بہت محنت۔

5.صبر اور شکر گزاری۔

6. جنون، جذبہ۔

7. قربانی۔

اس کے علاوہ دوران سبق گاہے بگاہے موٹیویشنل ٹاک کے تحت پورے مہینے میں  جو باتیں بیان کیں، اس کا خلاصہ درج ذیل ہے:

1. تعلیم

ایجوکیشن پیسہ کمانے کے لیے نہیں؛ بلکہ تہذیب اور زندگی میں ڈسپلن پیدا کرنے کے لیے ہے. ایسا فارمولہ صرف مذہب اسلام کے پاس ہے، اس لیے سچا پکا مسلمان بنیں.

2. جہد مسلسل

استاذ صرف 10 فی صد پڑھاتا ہے، بقیہ 90 فی صد طلبہ کو ہی محنت کرنی ہوتی ہے؛ اس لیے زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مسلسل محنت جاری رکھیں.

3. عشق بازی اور نشہ

لڑکا اور لڑکی میں کوئی پیار ویار نہیں ہوتا. یہ صرف عزت تار تار کرنے کے خوب صورت نام کا دھوکا ہے، اس لیے عشق بازی اور نشہ سے پرہیز کریں.

4. حسن انتخاب

صاحب اخلاق لائف پارٹنر چنیں جو آپ کو خوشیاں دے سکیں. ظاہری چمک دمک اور پیسہ سے دھوکا نہ کھائیں.

5. والدین کا خیال

محبت ماں کا اور شفقت باپ کا دوسرا نام ہے، اس لیے والدین کے حقوق کا خیال رکھیں.

6. بچوں کی نگرانی

والدین اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں رکھیں؛ کیوں کہ آپ کے بچے تو نیک ہوسکتے ہیں؛ لیکن ماحول نیک نہیں ہے.

7. دکھاوے کا دھوکا

Show off سے بچیں اور ریل زندگی اختیار کریں 

8. علما سے ربط

کامیاب زندگی کے لیے علما رول ماڈل ہیں، اس لیے اپنی کامیابی کے لیے علما سے ضرور رابطہ رکھیں.

9. کامیاب ازدواجی زندگی کا فارمولا

بالخصوص لڑکیاں اپنی شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے تین خصوصیات ضرور پیدا کریں :صبر، قربانی اور ایجسٹ منٹ.

10. موبائل اڈیکشن

یہ اچھے بچوں کی آخری نسل ہے. اس نسل کے نوجوانوں میں موبائل نے انسان اور جانور کے درمیان فرق مٹا دیا ہے؛ کیوں کہ موبائل آنکھوں کے زنا سے حقیقی زنا تک پہنچا دیتا ہے، یہاں تک کہ بھائی بہن کے درمیان بھی فرق مٹا دیتا ہے، اس لیے موبائل اڈیکشن سے بچیں.

11. میری فیضان محبت عام ہے. میں سب بچوں سے محبت کرتا ہوں.

12. انقلاب کا وظیفہ

 زندگی میں ٹرانسفرمیشن کے لیے روانہ 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں.

انگریز تعلیم، اسکیل ڈیولپمنٹ، پبلک اسپیکنگ، مورل ڈیولپمنٹ، ٹیچنگ میتھاڈا لوجی کے علاوہ جناب عبداللطیف خاں صاحب (میموری خاں) کی ٹریننگ میں بہت مفید رہی اور اسمارٹ لرننگ کے مفید طریقے سے واقفیت ہوئی، جس پر ان شاء اللہ موقع ملنے پر تفصیل سے لکھیں گے۔

اس سفر سے بہت سی خوب صورت یادیں وابستہ ہیں؛ معاون اساتذہ میں سے جناب آصف سر، جناب بلال سر، جناب کفیل سراور دیگر حضرات نے ٹریننگ،تعلیم اور تربیت کے لیے جس جاں فشانی اور جذبہ خود سپردگی کے عملی مظاہر پیش کیے،وہ انتہائی قابل تعریف  اور صد ہزارتبریک و تحسین کےمستحق ہیں، انگلش ہاوس اکیڈمی اور وہاں سے وابستہ جملہ حضرات کے لیے دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زمانے کے شرور وفتن سے محفوظ رکھے اور ان کا یہ قافلہ ہمیشہ رواں دواں رہے۔ 

Admin

Admin

Next Post

سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

عورت فطرت کے آئینے میں

عورت فطرت کے آئینے میں

6 مہینے ago

فلسفے کی تعلیم: روایت نہیں، ضرورت

9 مہینے ago

مقبول

  • مولانا محمود مدنی

    دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • چار ملعون لوگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس قرآن کی مجلس میں ضرور شرکت کریں: نائب امیر الہند مفتی محمد سلمان منصور پوری استاذ دارالعلوم دیوبند کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.