ہفتہ, نومبر 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    مرزا بیدل کا واقعہ

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے خطابت

    رہ نمائے اردو ادب

    رہ نمائے اردو ادب

    مرزا بیدل کا واقعہ

    بغداد میں منعقدہ مسلم علماء کانفرنس کی قراردادیں

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمعیت علمائے بسنت رائے کے وفد کی محمد صداقت حسین سے ملاقات، علاج کے لیے 8 ہزار روپے کی مالی اعانت

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء کی عوامی بیداری مہم

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    ایس آئی آر کے نام پر ووٹرلسٹ سے لاکھوں مسلم نام غائب!

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    مدارس کنونشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    چھ سات سال کے بچوں کو زبان سکھانے کا طریقہ

    وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    تعزیت و فاتحہ خوانی

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    بسنترائے جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی سکریٹری رپورٹ کا خلاصہ

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

    جمعیت علمائے بسنت رائے کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں منظور کردہ تجاویز

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

رہ نمائے خطابت

by Admin
نومبر 21, 2026
in متفرق مضامین
0
رہ نمائے خطابت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رہ نمائے خطابت

بہ سلسلہ تعارف مؤلفات جہازی(2)

دارالعلوم دیوبند میں زمانۂ طالب علمی کے دوران سالِ ہفتم میں ایک مرتبہ کراٹے فائٹ شو کے مقابلے میں شرکت کے نتیجے میں بایاں ہاتھ فریکچر ہوگیا۔ چنانچہ تقریباً چالیس روز تک ہاتھ پر پلاسٹر چڑھا رہا۔ بظاہر یہ ایک حادثہ تھا، جس نے درس گاہ سے غیر حاضری اور تعلیمی معمولات میں تعطل کا سبب پیدا کیا؛ لیکن قدرت کے فیصلوں میں بسا اوقات ایسے اسباب بھی پوشیدہ ہوتے ہیں، جو زندگی کو کسی نئے رخ سے آشنا کردیتے ہیں۔ اسی دوران درس گاہ سے ملنے والی فرصت نے دارالعلوم دیوبند کی عظیم الشان لائبریری سے شناسائی کا موقع فراہم کیا۔ چنانچہ مطالعے کا شوق ہر روز لائبریری لے کر جاتا اور ذوق ادب، اُردو ادب کی کتابوں سے روبرو کراتا۔ راقم کے تجربے کے مطابق اُردو ادب کی شاید ہی کوئی کتاب ہوگی، جو نظر سے نہ گزری ہو۔ اس ذوق جنوں نے پچھتر فی صد غیر حاضری کے زمرے میں ڈال کر بندے کی درجاتی ترقی موقوف کرادی۔
قصہ مختصر یہ کہ یہ غیر متوقع حادثہ تین کتابوں کی تالیف کا محرک بنا۔ زیرِ نظر مضمون میں انھیں تین کتابوں میں سے دوسری کتاب کا تعارف پیش کیا جارہا ہے۔

دارالعلوم دیوبند کے علمی و اسلامی ماحول میں عموماً اہلِ قلم درسی کتابوں کی شروحات یاتقریر پر کتابیں لکھتے ہیں، لیکن ناچیز نے اس مروجہ روش سے ہٹ کر فنِ خطابت کو موضوع بناتے ہوئے اسے ایک نئے اور منفرد انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ ناچیز کی ناقص معلومات کی مطابق خاید شورش کاشمیری کے بعد اس حلقے میں اپنی نوعیت کی یہ ایک منفرد کاوش ہے، جس کا اندازہ کتاب کے درج ذیل مشمولات سے لگایا جا سکتا ہے:
حرفے چند۔ انسان کی تخلیق کے نظریے۔ دنیا کا پہلا انسان۔ زبان کی ابتدا کے نظریے۔ دنیا کی پہلی زبان۔ زبان کے اختلاف کے اسباب و وجوہات۔ زبان و ادب کی تعریف و تشریح۔ ادب کی تقسیم۔ زبان و ادب اور زندگی۔ زبان و ادب کو برتنے کی صورتیں۔ عام بول چال کی زبان۔ تحریری و کتابی زبان۔ تقریری و خطابی زبان۔ تقریر کا آغاز۔ تقریر کی اہمیت و افادیت اور دنیا کی تعمیر و ترقی میں مقررین کا کردار۔ حکایاتِ خودی۔ تقریر و خطابت۔ موضوع۔ غرض و غایت۔ فنِ خطابت کے لیے لازمی علوم۔ علمِ ادب۔ علم النفس۔ علم منطق و فلسفہ۔ مطالعے۔ خطیب کو کیا کیا مطالعہ کرنا چاہیے؟ ادبیات کا مطالعہ۔ مذہبیات و اسلامیات کا مطالعہ۔ جغرافیہ کا مطالعہ۔ تاریخ کا مطالعہ۔ جنرل مطالعہ۔ اخبار و رسائل کا مطالعہ۔ تسلسلِ مطالعہ۔ سماعت و مشاہدہ۔ سماعت و مشاہدے کی صورتیں۔ مقرر کے لیے درکار صلاحیتیں۔ جرأت و خود اعتمادی۔ باخبر ذہن۔ مجمع کی نفسیات سے آگاہی۔ وسیع المطالعہ۔ ذخیرۂ الفاظ۔ سلاستِ لسانی۔ سلاست پیدا کرنے کے طریقے۔ خصائصِ خطابت یا رازہائے مقبولیت۔ صاف و شفاف سیرت۔ اخلاص و للہیت۔ شخصی وجاہت۔ بے عیب و شیریں آواز۔ دل کش اندازِ بیان۔ فطری لب و لہجہ۔ مترادفات کا استعمال۔ موقع شناسی۔ برجستہ گوئی۔ نستعلیق اشارات۔ موقع کے مناسب اندازِ خطاب۔ نقائصِ خطابت۔ اسٹیج سے گھبراہٹ۔ غیر مہذب اندازِ بیان۔ گھسا پٹا یا خشک موضوع۔ خود ستائی۔ حد سے زیادہ اظہارِ عاجزی۔ تکیہ کلام۔ ایکٹنگ اور مخصوص عادی حرکات۔ بے تحاشہ چیخ و پکار۔ نقالی و تقلید۔ سب بات بیان کرنے کی خواہش۔ خود نمائی و بے جا تکلفات۔ فیس بازی۔ تقریر کی تیاری۔ تیاری کے طریقے۔ عناصرِ ترکیبی۔ تمہید یا ابتدائیہ۔ دعویٰ۔ اثباتِ مدعی۔ دلائلِ نقلیہ۔ دلائلِ عقلیہ و منطقیہ۔ قیاس۔ قیاس ذو حدین۔ قیاسِ خلف۔ قیاسِ مرکب۔ قیاسِ برہانی۔ قیاسِ جدلی۔ قیاسِ خطابی۔ قیاسِ شعری۔ قیاسِ سفسطی۔ قیاسِ استقرا۔ قیاسِ تمثیل۔ دوران یا طرد و عکس۔ سِبر و تقسیم۔ تقابل و موازنہ۔ اثباتِ مدعی کے مزید دیگر طریقے۔ مراجعت۔ خلاصہ و اختتام۔ تقریر کی تقسیم۔ مذہبی تقریریں۔ سیاسی تقریریں۔ تعزیتی تقریریں۔ خطبے۔ تقریر کرنے کی مختلف صورتیں۔ تقریر کا سب سے عمدہ انداز۔ مبتدی خطیبوں سے چند گزارشات۔ مشقِ خطابت۔
اور آخر 160 نکات، اشارات، ہدایات درج کی گئی ہیں ۔
یہ کتاب کئی سال پہلے مکتبہ صوت القران دیوبند سے شائع ہو چکی ہے جسے قاری ابو الحسن صاحب دامت برکاتہم سابق استاذ دارالعلوم دیوبند کے فرزند ارجمند جناب فیض الحسن صاحب فروخت کر رہے ہیں۔
چوں کہ یہ زمانہ طالب علمی کی کاوش ہے، اس لیے علمی طرز کے بجائے رنگین اسلوب حاوی ہے ۔ تاہم حسن ظن یہی ہے کہ کتاب اپنے موضوع پر مفید ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کی افادیت میں مزید اضافہ کرے۔ اللھم آمین یا رب!

محمد یاسین جہازی

Admin

Admin

Next Post
آسان انگریزی قواعد

آسان انگریزی قواعد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

غالب نامہ کا متن

تحریک ریشمی رومال کا پہلاخط

9 مہینے ago

بچوں کے لیے تعلیمی چیزیں،جو تدریس و تفہیم کے لیے ضروری ہیں

2 مہینے ago

مقبول

  • جہازی میڈیا

    رحم مادرمیں بیٹی کے نام ماں کا خط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قیام اسرائیل اور قرآن (ایک شرعی تجزیہ)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آسان انگریزی قواعد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • رہ نمائے خطابت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.