جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

by Admin
اگست 7, 2026
in اہم خبریں
0
قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چترا کے بڑگاؤں میں مرحوم محمد امروز انصاری کے اہل خانہ سے جمعیۃ کے وفد کی ملاقات، غیر جانبدارانہ جانچ اور امن برقرار رکھنے کی اپیل*رانچی/چترا، 5 اگست:جمعیۃ علماء ہند جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری الحاج شاہ عمیر صاحب کی ہدایت پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کا ایک وفد بدھ کے روز ضلع چترا کے بڑگاؤں پہنچا۔ وفد نے مبینہ ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) میں جاں بحق ہونے والے محمد امروز انصاریولد سلطان انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے اظہارِ تعزیت کیا اور واقعہ کی مکمل معلومات حاصل کیں۔ وفد کی قیادت جمعیت علماء چترا کے قاری ممتاز نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ مولانا ارشاڈ، مولانا مبین اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ وفد نے مرحوم کے اہل خانہ سے تفصیلی گفتگو کی، دھرنا دے رہے لوگوں سے بھی ملاقات کی اور اس کے علاوہ متعلقہ تھانہ انچارج، انچل افسر (سی او)اور ایس ڈی پی او سے ملاقات کرکے پورے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا۔جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری الحاج شاہ عمیر نے کہا کہ کسی بھی شخص کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ماب لنچنگ جیسے واقعات کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں۔ اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو اس کے خلاف کارروائی قانون کے دائرے میں ہونی چاہیے، نہ کہ ہجوم کے تشدد کے ذریعے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی کہ علاقے میں امن و امان اور بھائی چارہ برقرار رکھا جائے، واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف جانچ کرائی جائیں اور جو بھی قصوروار ہوں، انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔ نیز اس واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے بتایا کہ وفد کی جانب سے تیار کی جانے والی تحقیقی رپورٹ جلد ہی جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی قیادت کو ارسال کی جائے گی تاکہ آئندہ ضروری اقدامات کیے جا سکیں۔ وفد کے سربراہ قاری ممتاز نے تمام فریقین سے امن، صبر و تحمل اور قانون کی پاسداری کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Admin

Admin

Next Post

گناہوں کا ریویزن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باب اول در بیان انجام مداہنت

ہندستان کے ایک معروف سیاسی قائد اورطبی معالج ڈاکٹر عبدالرحمن ڈمرانوی

8 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

11 مہینے ago

مقبول

  • عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

    سود كی لعنت اور اس كا علاج

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.