اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

by Admin
جولائی 21, 2026
in اہم خبریں
0
بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح، علماء نے قابلِ اعتماد رہنمائی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا
بسنت رائے (ضلع گڈا)، 20 جولائی، پیر :
بسنت رائے پرکھنڈ میں 20 جولائی بروز پیر شام 4 بجے "گلوبل ٹریول” کے نام سے حج و عمرہ خدمات کے لیے باقاعدہ دفتر کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر علماء کرام، ائمہ عظام، دینی سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف اضلاع سے آئے ہوئے مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے اس افتتاح کو علاقے کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب مقامی لوگوں کو حج و عمرہ کے سلسلے میں رہنمائی اور سہولیات ایک ہی جگہ میسر آئیں گی۔
پروگرام کا آغاز مولانا محفوظ الرحمن صاحب ثاقبی امام وخطیب قاسمیہ مسجد موہن پورکی تلاوت سے ہوا دوسری تلاوت ارسلان سلمہ ابن مفتی زاہد امان قاسمی کی،جبکہ نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم مولانا شمیم صاحب، مہتمم مدرسہ عربیہ فخر الاسلام، کوریانہ نے پیش کی ـ مفتی زاہد امان قاسمی ذمہ دار گلوبل ٹریول بسنت رائے نے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا ـ
نظامت گلوبل ٹریول بسنت رائے کے ذمہ دار مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے انجام دی، مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے تمہیدی کلمات میں کہا کہ لوگ بہت آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ فلاں فلاں سہولیات دیں گے لیکن وقت پر فراہم نہیں کر پاتے ہیں، بہت آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ ہوٹل دور تو ہوگا لیکن ہوٹل کی طرف سے بس سروس کا انتظام ہوگا لیکن یہ کوئی نہیں بتاتے ہیں کہ وہاں پر بس سروس میں پریشانی کتنی ہوتی ہے ، انہوں نے احساس دلاتے ہوئے کہا کہ یہاں پر ایسے لوگ موجود ہیں جو بس سے سفر کیے ہیں ان سے پوچھیں کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے ـ
ابتدائی خطاب میں مولانا شمس پرویز مظاہری دامت برکاتہم العالیہ ترجمان رابطہ مدارس اسلامیہ ضلع گڈا اور بانی و مہتمم مدرسہ نظامیہ دارالقرآن دگھی نے اپنے ذاتی مشاہدات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کے افراد نے گلوبل ٹریول کے ذریعے عمرہ ادا کیا ہے اور بہترین سہولیات اور حسنِ انتظام کا تجربہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ قابلِ اعتماد ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کی نگرانی علماء کرام کر رہے ہیں، اور جس کام کی نگرانی علماء کے ہاتھوں میں ہو، اللہ تعالیٰ عموما اسے خیر و کامیابی سے ہم کنار فرماتے ہیں۔
بعد ازاں ریاض گروپ کے بانی و ڈائریکٹر جناب ریاض صاحب (ملیح آباد، لکھنؤ) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ وعدے کم کیے جائیں لیکن سہولیات اس سے بڑھ کر فراہم کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مسافروں سے صرف وہی وعدہ کرتے ہیں جسے ہم عملی طور پر پورا کرسکیں۔
مکہ مکرمہ میں خدمات کی نگرانی کرنے والے جناب اسامہ صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ گلوبل ٹریول کے ذریعے جانے والے حجاج و معتمرین کو مکہ مکرمہ میں ہر وقت مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آپ جیسے ہی جدہ ایئرپورٹ سے باہر نکلیں گے وہاں سے ہماری خدمات کا آغاز ہوگا ہے ، وہاں سے ہماری ٹیم کے لوگ آپ کا سامان اٹھا کر گاڑی میں رکھیں گے ، اور واپسی پر امیگریشن تک ہماری ٹیم کے لوگ موجود ہوں گے کسی بھی ضرورت کی صورت میں صرف ایک فون کال کافی ہوگی اور چند ہی منٹوں میں ہماری ٹیم کا آدمی آپ کے پاس موجود ہوگا۔
اس کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا۔ ایک سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ اگر عمرہ کرنے والے بیمار یا چلنے پھرنے سے معذور ہوں اگر ان کے بارے میں پہلے سے اطلاع دے دی جائے تو روانگی کے وقت ایئرپورٹ سے جدہ ایئرپورٹ تک وہیل چیئر کی سہولت فراہم کی جائے گی مزید خصوصی معاونت اور عمرہ کی ادائیگی میں ذاتی معاون کے انتظام کی بھی سہولت موجود ہوگی جس کے لیے معمولی اضافی اخراجات ہوں گے۔
مولانا سجاد صاحب ندوی نے سستے پیکجوں کے بارے میں سوال کیا۔ اس پر ریاض صاحب نے کہا کہ بعض ادارے ایک سال پہلے رقم وصول کرکے اس سرمایہ کو مختلف کاروبار میں استعمال کرتے ہیں اور بعد میں عمرہ کراتے ہیں، جبکہ بعض ٹرسٹوں کے ذریعے سبسڈی والے پیکج پیش کیے جاتے ہیں جن کے ذرائع عام لوگوں کے لیے واضح نہیں ہوتے انہوں نے کہا کہ عبادت ذاتی رقم سے کرنی چاہیے ، عبادت کو حتیٰ الامکان اپنے حلال مال سے ادا کرنا چاہیے اور قابلِ اعتماد ادارے کا انتخاب کرنا چاہیے۔
مفتی خلیل احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ استاذ حدیث مدرسہ اصلاح المسلمین، چمپانگر نے عمرہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک کے درمیان ہونے والے (صغیرہ) گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، اور حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمرہ ایک عظیم عبادت اور سنت ہے، اس لیے ہر صاحبِ استطاعت کو اپنی زندگی میں اس کی کوشش کرنی چاہیے، البتہ سفر کے لیے ایسے ادارے کا انتخاب ضروری ہے جو قابلِ اعتماد ہو اور دورانِ سفر حقیقی خدمت انجام دے سکے۔
مولانا ادریس صاحب مظاہری صدر جمعیت علمائے ضلع گڈا نے اس ٹریول کو وقت کی اہم ضرورت اور قابل تحسین عمل قرارتے دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ضرور اس کا حصہ بننا چاہیے تاکہ یہ ہماری خدمت کریں اور ہم ان کو خدمت کا موقع دیں ـ
آخر میں گلوبل ٹریول کے ڈائریکٹر مولانا شاداب سہیل قاسمی نے تاخیر سے پہنچنے پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پوری ٹیم خدمت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔ انہوں نے حاضرین سے اپیل کی کہ ایک مرتبہ انہیں خدمت کا موقع دیں، ان شاء اللہ وہ اپنے وعدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ بسنت رائے دفتر میں حج و عمرہ سے متعلق پاسپورٹ، دستاویزات، تربیتی نشستوں، مناسکِ حج و عمرہ اور دیگر ضروری رہنمائی کی مکمل سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی واضح کیا گیا کہ خواہ کوئی شخص کسی بھی ٹریول کمپنی کے ذریعے سفر کرے، دینی رہنمائی اور ضروری معلومات کے لیے گلوبل ٹریول کا دفتر اس کی خدمت کے لیے حاضر رہے گا۔ دفتر روزانہ صبح 10 بجے سے عشاء تک کھلا رہے گا ان شاء اللہ۔
پروگرام میں ضلع ارریہ ، ضلع پورنیہ ضلع سپول ضلع گڈا، بانکا، بھاگلپور اور دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں علماء کرام، ائمہ عظام، حفاظ، ذمہ دارانِ مدارس سیاسی سماجی شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ ضلع ارریہ سے گلوبل ٹریول کے ذمہ دار جناب تنویر صاحب ، پورنیہ ضلع کے ذمہ دار جناب مفتی فاروق کاشف صاحب قاسمی ، ضلع سپول سے مولانا ضیاء اللہ صاحب قاسمی
ضلع بھاگلپور تھانہ سنہولہ سے مولانا فاروق صاحب صاحب ناظم اعلی مدرسہ سلیمانیہ سنہولہ ، مفتی زبیر صاحب قاسمی مدرس مدرسہ سلیمانیہ سنہولہ قاری مختار صاحب مدرسہ مدرسہ سلیمانیہ سنہولہ ـ ضلع بانکا پرکھنڈ دھوریہ سے مولانا الیاس ثمر قاسمی ڈائرکٹر الفلاح نیشنل اسکول،پرکھنڈ مہرماسے جناب مفتی اقبال صاحب قاسمی جنرل سکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ گڈا، پرکھنڈ مہگاواں سے مولانا سلیم صاحب مظاہری مہتمم مدرسہ بدر العلوم مہگاواں، مولانا محفوظ الرحمن صاحب، جناب منا راجہ صاحب،حاجی ولی صاحب خزانچی جمعیت علماء ضلع گڈا ، شہر گڈا سے مفتی زاہد صاحب بانی و مہتمم جامعہ شیخ یونس گڈا اپنی پوری ٹیم کے ساتھ، علاقائی سیاسی و سماجی ذمہ دار جناب پرمکھ انظر احمد صاحب ، جناب ارشد وہاب صاحب ضلع پریشد دکھنی چھیتر، جناب احتشام صاحب ضلع پریشداتری چھیتر
اسی طرح اس پروگرام میں جناب نہال صاحب مدنی چک، قاری ارشاد صاحب کدمہ مولانا محمد علی صاحب کدمہ،جناب الحاج رفیق صاحب جمنی کولہ، ماسٹر سجاد حیدر صاحب جمنی کولہ، ماسٹر مظفر صاحب جمنی کولہ ماسٹر طارق صاحب جمنی کولہ، مولانا قاسم صاحب نیموہاں،حاجی مقبول صاحب نیموہاں جناب شہباز صاحب شاہ پور، ماسٹر شاہنواز صاحب شاہ پور، مولانا عباس صاحب مظاہری جمنی کولہ، مولانا مشتاق صاحب قاسمی امام و خطیب جمنی کولہ،ڈاکٹر شہباز صاحب بیلا قطعہ، ڈاکٹر داؤد صاحب جھپنیاں جناب شریف صاحب ڈائریکٹر روز میری پبلک اسکول جےپور،ڈاکٹر سلیم صاحب سانکھی مولانا سلیم الدین صاحب قاسمی بکھاکول، جناب شریف صاحب پنچایت سمیتی بنسی پور، جناب یاسین صاحب پکڑیا، جناب ماسٹر جمیل صاحب کمرہ کول، قاری ضیاءالحق دھپرا مولانا شاہنواز صاحب بانی و مہتمم جامعہ تعمیر امت کیتھیا،قاری کلیم الدین صاحب جہاز قطعہ قاری کلیم الدین صاحب خورد، مولانا شمس تبریز قاسمی امام و خطیب کیتھ پورہ، نے شرکت کی،بسنت راۓ چوک کے تقریبا سبھی دوکان داروں نے بھی شرکت کی ماشاء اللہ تام۔ مہمانوں کے لیے ناشتہ کا عمدہ انتظام بھی کیا گیا تھا۔
حاضرین نے اس دفتر کے قیام کو علاقے کے لیے ایک مفید اور خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس کے ذریعے حج و عمرہ کے خواہش مند افراد کو صاف، معیاری اور بااعتماد خدمات میسر آئیں گی۔ قاضی شفیق صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ بربل پور کی ناصحانہ کلمات اور دعا پر اس پروگرام کا اختتام ہوا

Admin

Admin

Next Post
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

فرقہ پرستوں کے اعتراض کا علمی و تاریخی جواب نمبر (1)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

اعتكاف، احكام وآداب

5 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

 جمعیت علما کی ضرورت اور شرعی حیثیت 

6 مہینے ago

مقبول

  • مولانا محمود مدنی

    دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • چار ملعون لوگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس قرآن کی مجلس میں ضرور شرکت کریں: نائب امیر الہند مفتی محمد سلمان منصور پوری استاذ دارالعلوم دیوبند کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.