منگل, ستمبر 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 8, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

21

چوتھی قسط

*حجاز کے حالات کی تحقیقات کے لیے جمعیت علمائے ہند کا وفد دیار حبیب میں*

روزنامہ الجمعیۃ میں 14 مئی 1925ئ کو شائع ہونے والی خبر کے مطابق جمعیت علمائے ہند کے صدر حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہؒ نے حضرت مولانا شوکت علی کو تار بھیج کر یہ تجویز پیش کی کہ جمعیت علمائے ہند، خلافت کمیٹی اور مسلم لیگ کا ایک مشترکہ وفد 15 مئی 1925ئ تک حجاز روانہ کیا جائے تاکہ سلطان ابن سعود سے ملاقات کرکے حج کے انتظامات، امن و امان اور حجاج کی سہولتوں کا براہِ راست جائزہ لے کر مسلمانوں کو حقیقتِ حال سے آگاہ کیا جاسکے۔بعد ازاں جمعیت علمائے ہند کی مجلس عاملہ نے 20 مئی 1925ئ کے اجلاس میں مشترکہ وفد کی عدمِ تشکیل پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ جمعیت اپنا مستقل نمائندہ حجاز بھیجے گی۔ اس مقصد کے لیے حضرت مولانا عبدالحلیم صدیقیؒ کو نمائندہ مقرر کیا گیا۔ چنانچہ وہ 5 جون 1925ئ کو جمعیت علمائے ہند کے نمائندے کی حیثیت سے، جبکہ مولانا ابوالمعارف محمد عرفان خلافت کمیٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے روانہ ہوئے۔ بعد میں یہ وفد 10 جون 1925ئ کو کراچی سے جہاز اکبر کے ذریعے مکہ معظمہ کے لیے روانہ ہوا۔حج کے موقع پر 2 جولائی 1925ئ (مطابق 10 ذی الحجہ 1343ھ) کو سلطان ابن سعود نے وفد کو شرفِ ملاقات بخشا۔ اس موقع پر مولانا عبدالحلیم صدیقیؒ نے ایک اہم خطاب کیا، جس میں حجاز میں قائم امن، مسلمانوں کے اتحاد، حجاز کو بیرونی اثرات سے پاک رکھنے، عالمِ اسلام کی توقعات اور عدل و انصاف کے قیام پر زور دیا۔ یہ خطاب بعد میں 26 اگست 1925ئ کے شمارہ¿ الجمعیۃ میں شائع ہوا۔وفد 6 اگست 1925ئ کو دہلی واپس پہنچا، جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا، اور 7 اگست 1925ئ کو جامع مسجد دہلی میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس کی رپورٹ 14 اگست 1925ئ کو شائع ہوئی۔ اس جلسے میں وفد کے ارکان نے اپنے مشاہدات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ابن سعود کی حکومت میں راستوں کا امن، حجاج کی سہولتیں اور انتظامات سابقہ حالات کے مقابلے میں بہتر تھے۔ انہوں نے طائف کے واقعات، مزارات کے قبوں کے انہدام، مدینہ منورہ اور مقدس مقامات کے تحفظ سے متعلق سلطان ابن سعود سے ہونے والی گفتگو بھی بیان کی۔ وفد نے یہ بھی واضح کیا کہ بہت سی مشہور افواہیں مبالغہ آمیز یا بے بنیاد تھیں، جبکہ سلطان نے طائف کے سانحے پر افسوس، مساجد کی مرمت، قبور کے بارے میں علمائے اربعہ کے فیصلے کی پابندی اور مدینہ منورہ، جنت البقیع اور شہدائے اُحد کے احترام و حفاظت کی یقین دہانی کرائی۔ ان بیانات کی تفصیلی اشاعت 18 اگست 1925ئ کو ہوئی۔اسی دوران سلطان ابن سعود نے 18 جولائی 1925ئ کو جمعیت علمائے ہند کے صدر حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہؒ کے نام ایک مکتوب بھی تحریر کیا، جس میں جمعیت کی خدمات کو سراہتے ہوئے وفد کی آمد پر اظہارِ تشکر کیا۔ یہ مکتوب بعد میں 10 اگست 1925ئ کو شائع ہوا۔مزید برآں، مکہ معظمہ سے آنے والے چار معزز حضرات کے اعزاز میں 28 جولائی 1925ئ (مطابق 6 محرم 1344ھ) کو دہلی میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں حجاز کے حالات پر سوال و جواب ہوئے۔ مہمانوں نے بتایا کہ قبوں کا انہدام ضرور ہوا، مگر قبروں کی بے حرمتی نہیں کی گئی، مختلف فقہوں کے ماننے والوں کو مذہبی آزادی حاصل تھی، اور ابن سعود کی حکومت میں امن و انصاف نمایاں تھا۔آخرکار جمعیت علمائے ہند کی مجلس عاملہ نے 18 تا 21 جنوری 1926ئ کے اجلاس میں حضرت مولانا عبدالحلیم صدیقیؒ کی رپورٹ اور خدمات کو باضابطہ طور پر سراہا، رپورٹ کو ریکارڈ میں محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا اور قرار دیا کہ اس کا مضمون انہی بیانات کے مطابق ہے جو وفد کی واپسی کے بعد مختلف جلسوں اور اخبارات میں شائع ہوچکے تھے۔(جاری)@all

Admin

Admin

Next Post
طرحی غزل

طرحی غزل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ

کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ

10 مہینے ago
نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

نوجوانوں کو مقصدِ حیات کا پیغام: جہاز قطعہ میں بیداری مہم جاری

4 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.