ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

by Admin
ستمبر 5, 2026
in اہم خبریں
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممتاز گرلز ہائی اسکول جالنہ میں سیرت پاک مہم کے ذیل میں جلسہ سیرت النبیﷺ
جالنہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہِ وسلم کی سیرتِ طیبہ تمام انسانیت کے لئے عملی نمونہ ہے،محمد عربی صلی اللہ علیہِ وسلم نے عورت کو عزت اس کے حقوق کی حفاظت کی اس کے ساتھ حسنِ سلوک کو ایمان و اخلاق کا معیار قرار دیا، آپ نے عورت کو محض صنف کی حیثیت سے نہیں دیکھا بلکہ اسے ایک بیٹی، بہن ،بیوی، ماں اور معاشرے کی ایک باعزت فرد کی حیثیت سے اس کے حقوق عطا کئے،آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے ہماری بچیوں کو ان پاکیزہ تعلیمات کو عملاً لوگوں کے سامنے رکھنا چاہئےاس طرح کے خیالات کا اظہار مولانا سیّد نصراللہ حسینی سہیل ندوی نائب صدر جمعیت علماء مرہٹواڑہ نے ممتاز گرلز ہائی اسکول جالنہ کے سیرت پاک مہم کے تحت جلسے میں وہاں کی طالبات سے مخاطبت میں کیا۔
جمعیۃعلماء ارشد مدنی ضلع جالنہ نے آج 1 ستمبر منگل کو صبح 9 بجے ممتاز گرلز ہائی اسکول جالنہ میں منعقد کیا ، جلسہ کے شروع میں یہاں کی طالبات مریم ذبیح اللہ ، سہانہ شیخ مجید ، منیزہ محمد اطہر ، نغمہ شیخ سلیم ، عالیہ نثار قریشی ،آیات محمد جاوید ،برکت محمد جاوید نے سیرت پاک کے موضوع پر نہایت جاندار تقاریر کیں اور داد تحسین حاصل کیا۔
مفتی محمد یوسف ندوی نائب قاضی شریعت جالنہ نے اپنی عالمانہ اندازمیں بچیوں کو سنتوں پرہمیشہ عمل پیرا رہنے کی تلقین کی ، عطا محمد بخشی صاحب رکن جمعیت علماء نے اسکول کی طالبات کےبہترین تعلیمی مظاہرہ پر انہیں شاباشی دی اور اسلامی تشخص وشناخت کو ہم اپنا وطیرہ بنائیں اس کی جانب توجہ دلائی
نکہت باجی صدر معلمہ محترمہ نے مہمانان کرام کا شکریہ ادا کیا ،یاسر عرفات سر نے گل پوشی و شال کے ذریعہ مہمانوں کا استقبال کیا ،محمد رفیق ٹیچر ادارہ نے بڑی خوش اسلوبی سے نظامت کے فرائض انجام دیئے مہمانان کرام میں مولانا سہیل ندوی ، مفتی یوسف ندوی ، مولانا عیسیٰ خان کاشفی ، عطاء محمد بخشی صاحب محمد شارق قریشی رکن جمعیت علماء وغیرہ تھے ۔
حافظ عبد السلام قریشی صاحب کی دعا سے اس بابرکت مجلس ختم ہوئی،
Best Regards…..
Jamiat Ulama e Maharashtra
Imam Bada Compound ,Imam Bada Road,
Mumbai 400009 Maharashtra (India)
Tel:- +91-22-23725373-23735373
Fax:- +91-22-23759169
EMail:- jamiatulamaemaharashtra@gmail.com / info@jumaharashtra.com
Twitter:- https://twitter.com/JamiatNGO
Web:- http://jumaharashtra.com/
Facebook:-https://www.facebook.com/pages/Jamiat-Ulama-e-Maharashtra/287023801404647

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باب اول در بیان انجام مداہنت

واپسی

7 مہینے ago

فکر و عمل میں فرقہ واریت کی شمولیت

4 مہینے ago

مقبول

  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.