جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home قومی و بین الاقوامی

راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

by Admin
ستمبر 18, 2026
in قومی و بین الاقوامی, متفرق مضامین
0
راشٹرواد(01)
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راشٹرواد (3)

محمد یاسین جہازی

ذیلی عنوان:
*ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد کی دلیل نمبر (3)*

(3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

1857ء کی جنگِ آزادی کی شکست سے اکابر دیوبند نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ
(1) تربیت یافتہ فوج، (2)جدید ہتھیاروں سے لیس, اور
(3) ہندستان سے انگلستان تک منظم حکومت کا
(1)غیر تربیت یافتہ عام ہندستانی عوام،
(2) گھریلو ہتھیاروں اور (3)منتشر قیادت کے ذریعے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، اس لیےاکابر دیوبند نے میدانِ رزم کے بجائے میدانِ بزم برپا کرنے کے مقصد سے 30/ مئی 1866ء کو دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی۔ جس کے سرخیل حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ تھے۔

اس کے بالمقابل سر سید احمد خان نے مسلمانوں کی نجات کا راستہ جدید تعلیم اور انگریزی حکومت سے مفاہمت میں تلاش کیا۔ یکم نومبر 1858ء کے ملکہ وکٹوریہ کے اعلانِ عام معافی کے بعد وہ مسلمانوں کے تعلیمی رہنما بن کر ابھرے، جس کے لیے 24/ مئی 1875ءکو علی گڑھ میں مدرسۃ العلوم قائم کیا۔ جو بعد میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی بنی۔ ان کا خیال تھا کہ موجودہ حالات میں انگریزوں سے تصادم مسلمانوں کے مفاد میں نہیں۔ بعد میں جب 28/ دسمبر 1885ء کو بمبئی میں اے او ہیوم کی کوششوں سے انڈین نیشنل کانگریس قائم ہوئی اور ہندو مسلم سب کے لیے مشترکہ سیاسی پلیٹ فارم سامنے آیا، تو سر سید نے اس کی مخالفت شروع کردی۔
18/ دسمبر 1887ء کو لکھنؤ میں سر سید نے ایک تقریر میں کہا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ قومیں ہیں، اگر انگریز چلے گئے تو تخت پر دونوں نہیں بیٹھ سکتے۔ انتخابی حکومت میں ہندو ہندو کو اور مسلمان مسلمان کو ووٹ دیں گے تو تین چوتھائی اکثریت ہندوؤں کی ہوگی اور مسلمان دائمی غلام بن جائیں گے۔ اس لیے مسلمانوں کو کانگریس میں شریک نہیں ہونا چاہیے اور انگریزی حکومت پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

1888ء میں پرنسپل بیک اور دوسرے انگریز رفقا کے تعاون سے کانگریس کی مخالفت میں انڈین پیٹریاٹک ایسوسی ایشن قائم ہوئی، اور سر سید اس کے نمایاں حامی بنے۔
اس سیاسی موقف کے جواب میں علمائے حق نے کانگریس کے ساتھ تعاون کا راستہ اختیار کیا۔ حضرات علمائے لدھیانہ اور مولانا رشید احمد گنگوہی نے واضح کیا کہ ہندوؤں کے ساتھ دینی نہیں بلکہ مشترک دنیاوی اور ملکی مفاد کے لیے بلا ضرر تعاون جائز ہے۔ رسالہ ’’نصرۃ الابرار‘‘ میں یہ سب فتاویٰ موجود ہیں، جن میں کانگریس کے ایسے مقاصد، جو ہندو مسلم سب کے دنیاوی مفاد سے متعلق ہوں، میں شرکت کی گنجائش بیان کی گئی ہے۔ شیخ الہند مولانا محمود حسن نے بھی 11 دسمبر 1888ء کو اس کی تائید کی۔

علمائے دیوبند کے اس موقف کی بنیاد یہ تھی کہ 1857ء کے بعد مسلمانوں کی فوجی اور سیاسی قوت باقی نہیں رہی تھی؛ اس لیے الگ اقتدار، یا دارالاسلام کے قیام کی کوشش کے بجائے ہندستان کے تمام باشندوں کو متحد کرکے انگریزی اقتدار کے خلاف مشترکہ جدوجہد ہی آزادی حاصل کرنے کا قابلِ عمل راستہ تھا۔ اسی فکر نے آگے چل کر متحدہ قومیت اور مشترکہ آزادی کی تحریک کی راہ ہموار کی ۔

متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

جاری۔۔۔۔۔
@all

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حجۃ الاسلام اکیڈمی دیوبند کی کامیابی کا راز

8 مہینے ago

ماونٹ بیٹن پلان:تقسیم کے انتظامی مسائل

11 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(01)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.