بدھ, ستمبر 16, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

by Admin
ستمبر 16, 2026
in اہم خبریں
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی ’’گاؤں گاؤں مثالی مسجد‘‘ مہم جاری

بلاک بسنت رائے، ضلع گڈا، 16 ستمبر 2026ء

جمعیت علماء بلاک بسنت رائے، ضلع گڈا کی جانب سے گاؤں گاؤں مساجد کو عبادت، تعلیم، دعوت اور خدمتِ خلق کا فعال مرکز بنانے کے لیے شروع کی گئی ’’گاؤں گاؤں مثالی مسجد‘‘ مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بدھ 16 ستمبر کی صبح جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کے مرکزی دفتر، جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ سے صدر جمعیت مفتی محمد نظام الدین قاسمی دھپرا گاؤں کے لیے روانہ ہوئے، جہاں فجر کی نماز مسجد میں ادا کرانے کے بعد اہل مسجد اور مقامی افراد کے ساتھ مثالی مسجد کے تصور اور اس کو عملی شکل دینے کے طریقۂ کار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر فجر کی نماز کے بعد مسجد میں موجود نمازیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے کہا کہ مسجد صرف نماز پڑھنے کی جگہ نہیں بلکہ پورے معاشرے کی دینی اور اصلاحی زندگی کا مرکز ہونی چاہیے۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے اس سلسلے میں بہترین نمونہ ہے، جہاں عبادت کے ساتھ تعلیم، تربیت، دعوت، اصلاح اور معاشرتی خدمت کے متعدد کام انجام دیے جاتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مثالی مسجد کا مطلب صرف خوب صورت اور پُررونق عمارت نہیں، بلکہ ایسی مسجد ہے جس کے اثرات مسجد کی چار دیواری سے نکل کر پورے گاؤں کی زندگی میں محسوس ہوں۔ اس کے لیے سب سے پہلے مسجد کو نماز، ذکر، تلاوت اور دیگر عبادات کے ذریعے حقیقی معنوں میں آباد کرنا ہوگا۔ جب مسجد عبادت کے اعتبار سے زندہ ہوگی تو اس سے وابستہ لوگوں کے اندر اللہ تعالیٰ سے تعلق اور دینی زندگی کی مضبوطی پیدا ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسجد کا دوسرا اہم میدان تعلیم و تربیت ہے۔ بچوں کے لیے مکتب کا مضبوط انتظام، قرآن و حدیث کی تعلیم، بڑوں کے لیے دینی تعلیم، نوجوانوں کی اخلاقی تربیت اور خواتین و بچیوں کے لیے مناسب دینی تعلیم کا اہتمام کیا جائے، تاکہ مسجد کا فائدہ صرف نمازیوں تک محدود نہ رہے بلکہ پورے گاؤں کے ہر اور ہر گھر کے ہر فرد تک پہنچے۔
مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے دعوت و اصلاح کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ مسجد سے وابستہ افراد کو اپنے ان بھائیوں کی بھی فکر کرنی چاہیے جو کسی وجہ سے مسجد سے دور ہیں۔ ان تک محبت، حکمت اور خیرخواہی کے ساتھ دین کی بات پہنچائی جائے اور انہیں مسجد کے دینی ماحول سے جوڑنے کی کوشش کی جائے۔ اس طرح مسجد پورے گاؤں میں دینی بیداری اور اصلاح کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
انہوں نے خدمت خلق کو بھی مثالی مسجد کا ایک بنیادی وصف قرار دیتے ہوئے کہا کہ گاؤں میں کون غریب ہے، کون بیمار ہے، کس گھر میں پریشانی ہے، کس بچے کی تعلیم رک رہی ہے اور کون ضرورت مند ہے، مسجد کے ذمہ داروں کو اس کی خبر ہونی چاہیے۔ مسجد اگر عبادت کے ساتھ ضرورت مندوں کی خبرگیری اور انسانیت کی خدمت کا مرکز بن جائے تو اس کا دائرۂ اثر بہت وسیع ہوجاتا ہے۔
دھپرا کی مسجد میں موجود اہلِ بستی نے گفتگو میں دلچسپی کا اظہار کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ مسجد کو مرحلہ وار زیادہ فعال بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ اس دوران آئندہ بدھ سے مسجد میں مستقل طور پر مختصر پروگرام کے ذریعہ درسِ تفسیر قرآن شروع کرنے کا بھی ارادہ کیا گیا ہے، تاکہ عام لوگوں کو قرآن مجید کا ترجمہ، مفہوم اور عملی پیغام باقاعدگی سے سمجھنے کا موقع مل سکے۔
اسی سلسلے میں مکتب کے قیام اور عورتوں کے بیان کے لیے جس جگہ پر کام جاری ہے، اس مقام کا بھی نماز کے بعد معائنہ کیا گیا اور مکتب کے تعلیمی نظام کو مزید منظم کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
بعد ازاں اہلِ مسجد کی جانب سے چائے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جناب حافظ جمال صاحب رکن عاملہ جمعیت علماء بلاک بسنت رائے ، جناب ذوالفقار صاحب ذمہ دار مسجد دھپرا ، جناب غفران صاحب اور دیگر مقامی افراد کے علاوہ مسجد کے امام اور جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کے رکن مولانا صدام صاحب بھی موجود رہے۔
واضح رہے کہ جمعیت علماء بلاک بسنت رائے نے ہر گاؤں کی مسجد کو دینی، تعلیمی، دعوتی، اصلاحی اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کے مقصد سے ’’گاؤں گاؤں مثالی مسجد‘‘ مہم شروع کی ہے، جمعیت کی کوشش ہے کہ یہ مہم محض ایک عنوان یا وقتی پروگرام نہ رہے بلکہ ہر مسجد میں مستقل اور قابلِ عمل دینی و سماجی سرگرمیوں کی بنیاد بنے۔

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

ڈیجیٹل محبت، آن لائن کھیل اور کم سن ذہنایک خاموش سماجی بحران کی دستک

7 مہینے ago
مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی

مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی

7 مہینے ago

مقبول

  • دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکثریت واد کا بڑھتا دباؤ و رجحان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کے لیے تعلیمی چیزیں،جو تدریس و تفہیم کے لیے ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن سے گیتا تک: انسانیت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.