اتوار, ستمبر 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

حجۃ الاسلام اکیڈمی دیوبند کی کامیابی کا راز

by Md Yasin Jahazi
جنوری 22, 2026
in متفرق مضامین
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کامیابی کا راز جہدمسلسل میں ہےحجۃ الاسلام اکیڈمی کا قیام ۲۰۱۳ء میں ہوا اسی سلسلے میںمرکزی لائبریری میںخطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب نوراللہ مرقدہ ‘کی صدارت میں ایک پروگرام ہواتھا جس میں ڈاکٹر محمداعظم قاسمی صاحب بھی تشریف لائے تھے اوردارالعلوم وقف کےتمام اساتذہ کرام نے شرکت کی تھی اور تمام حضرات جناب مولاناڈاکٹر محمدشکیب قاسمی صاحب کو مبارک بادی پیش کررہےتھے،دعاؤں سے نوازاجارہاتھا اوربہت ساری امیدیں کی جارہی تھی اورخواب دیکھےجارہےتھے۔سواس دن سے مسلسل اکابر واساتذۂ کرام کی وہ تمام امیدیں اور خواب شرمندۂ تعبیرہوتے دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے۔اکابرعلماء دیوبندکے علوم و افکار سے عالم عرب یورپین ممالک کو متعارف کرانے کے لئے ان کے علوم کو مختلف زبانوں میں منتقل کرنے کا عزم وارادہ کیا گیا تھا، دارالعلوم وقف کے نائب مہتمم اور حجۃ الاسلام اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرمولانا محمد شکیب قاسمی صاحب اپنے منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑیدوربینی،دوراندیشی ،حکمت عملی اپنائی گئی جس سے منصوبہ پائے تکمیل کو پہونچے۔یکے بعد دیگرے کامیاب پروگرام کراتے رہے اللہ تعالی سے دعاہےکہ یہ سلسلہ یوہی چلتارہے۔آمیناس کے بعدسب سے پہلااجلاس۲۰۱۴ء میں ’’تقریب رسم اجراء کتب‘‘کے عنوان سے دارالاقامہ کے وسیع وعریض میدان میں ہواتھا جس میں چھ کتابوں کا اجراء عمل میں آیاتھا ۔دوسرا اجلاس ۲۰۱۸ء میں’’خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمی کی حیات وخدمات پر دو روزہ سہ لسانی عالمی سمینار‘‘ کے عنوان سے دارالحدیث کے وسیع وعریض ہال میں ہواتھا جس میں چار اہم مطبوعات اور ماہنامہ’’ ندائے دارالعلوم وقف‘‘ کی دو خصوصی اشاعت کا اجراء بھی عمل میںآیاتھا۔اوریہ تیسرااجلاس ۱۳؍۱۴؍ دسمبر۲۰۲۵ءکو دارالعلوم وقف دیوبند کے دارالحدیث کے وسیع وعریض ہال میں حجۃ الاسلام اکیڈمی کےزیراہتمام علامہ انورشاہ کشمیریؒ پر دو روزہ عالمی سیمینار کا انعقاد کیاگیا تھا جس میں بارہ کتابوں کا اجراء عمل میں آیا۔میری خوش نصیبی کہ مجھے بھی اس سیمینار میں بحیثیت مقالہ نگار شرکت کا موقع ملا ۔ مذکورہ تمام پروگرام یکے بعد دیگرے بحسن خوبی کامیابی سے ہم کنارہوئےان سب کا میابیوں کاسہرا اکیڈمی کے ڈائریکٹرحضرت مولانا محمد شکیب قاسمی صاحب نائب مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند او ران کے رفقاءکار کوجاتاہیں جن کی شبانہ روز جد وجہد اور محنت و لگن کا واضح ثبوت ہے۔دارالحدیث کا انتخاب بذاتِ خود علامہ کشمیریؒ کی نسبت سے گہری معنویت رکھتا ہے، کیونکہ ان کی علمی شناخت کا اصل مرکز حدیث و فہمِ حدیث تھا۔انتظامی سطح پر سیمینار میں سادگی، وقار اور علمی نظم نمایاں تھا۔ نہ غیر ضروری رسمی کارروائیاں تھیں اور نہ وقت کا اسراف؛ بلکہ ہر نشست اپنے موضوع کے وزن کے مطابق سنجیدگی سے آگے بڑھی۔ سامعین کی خاموش توجہ، نشستوں کے بعد ہونے والی علمی گفتگو اور سوالات نے اس بات کی گواہی دی کہ یہ سیمینار سننے سے زیادہ سوچنے کا موقع فراہم کر رہا تھا۔مجموعی طور پر یہ سیمینار اس حقیقت کی یاد دہانی تھا کہ حضرت علامہ انور شاہ کشمیریؒ کی عظمت صرف ان کے حافظے یا کثرتِ معلومات میں نہیں، بلکہ ان کے علمی حوصلے، فکری دیانت اور منہجی گہرائی میں مضمر ہے۔ دارالعلوم وقف دیوبند کا یہ علمی اقدام اس اعتبار سے قابلِ تحسین ہے کہ اس نے اکابر کی یاد کو تعظیم کے ساتھ ساتھ تحقیق اور احتساب کے دائرے میں زندہ رکھا۔سیمینار میں حضرت مولانا محمد شکیب قاسمی صاحب اور ان کی ٹیم کا کردارحضرت علامہ انور شاہ کشمیریؒ پر منعقدہ اس علمی سیمینار کی کامیابی میں حضرت مولانا محمد شکیب قاسمی صاحب کا کردار نہایت مرکزی، مؤثر اور ہمہ جہت رہا۔ انہوں نے نہ صرف سیمینار کی فکری سمت متعین کی بلکہ اس کے انتظامی و تعلیمی پہلوؤں کو باہم مربوط کر کے اسے ایک باوقار علمی اجتماع کی شکل دی۔مولانا شکیب قاسمی صاحب کی خاص خدمت یہ رہی کہ انہوں نے سیمینار کو رسمی کارروائی بننے سے بچاتے ہوئے علمی وقار، موضوعی ربط اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا۔ مقالات کے انتخاب، نشستوں کی ترتیب اور علمی توازن میں ان کی بصیرت صاف جھلکتی تھی۔اسی طرح ان کی پوری ٹیم نے خاموشی، اخلاص اور نظم کے ساتھ جو خدمات انجام دیں، وہ قابلِ تحسین ہیں۔ استقبالِ مہمانان، نشستوں کا نظم، تکنیکی و انتظامی سہولتیں اور سامعین کی رہنمائی ہر مرحلے میں ٹیم ورک کی مثال نظر آئی۔ یہ وہ خدمات تھیں جو اسٹیج پر نظر کم آئیں، مگر سیمینار کی کامیابی کا اصل سہارا بنیں۔بلاشبہ یہ سیمینار اس حقیقت کا ثبوت تھا کہ جب صالح قیادت اور مخلص ٹیم یکجا ہو جائیں تو علمی اجتماعات صرف منعقد نہیں ہوتے، بلکہ یادگار بن جاتے ہیں۔ انعام الحق قاسمی ناظم لائبریری دارالعلوم وقف دیوبند ۲۲؍رجب المرجب ۱۴۴۷ھ مطابق ۱۲؍جنوری۲۰۲۶ء

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم: چھٹا سال: 1924ء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

اچھے برے حالات پر ہمارا طرز عمل

اچھے برے حالات پر ہمارا طرز عمل

11 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

حج فرض کے صحیح ہونے کی شرطوں کا بیان 

4 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کے لیے تعلیمی چیزیں،جو تدریس و تفہیم کے لیے ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن سے گیتا تک: انسانیت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی تصورات بچوں کی حقیقی زندگی سے اٹیچ ہونا ضروری ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سختی اور تحقیر نہیں، آسانی اور حسنِ سلوک

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.