جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی

by Md Yasin Jahazi
اکتوبر 20, 2025
in اہم خبریں
0
وقف ایکٹ کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وقف ایکٹ 2025 کے خلاف قانونی جدوجہد جاری رہے گی، امید پورٹل پر اپلوڈنگ مستقبل کے اندیشہ کے پیش نظر کی جارہی ہے: مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) ممبئی 19/اکتوبر (نماءندہ )اسلام جمخانہ مرین لائنس میں آج بتاریخ 19 اکتوبر 2025 کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے زیر انتظام امید پورٹل پر اپلوڈنگ کے طریقہ کار کو سمجھانے کے لئے ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کیا گیا، جس میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سمیر قاضی صاحب، سی ای او جنید سید صاحب، قاضی سیوا سنگھ کے صدر قاضی محمد شفیع غلام نبی صاحب اور رکن عاملہ وقف بورڈ پٹھان صاحب کے ہمراہ وقف بورڈ کے عملہ کے دو درجن افراد شریک ہوئے، جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ناظم تنظیم مفتی حفیظ اللہ صاحب قاسمی نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا، مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ جمعیۃ علماء ھند عدالت میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ مقدمہ لڑرہی ہے اور اس کے موقف میں زرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئی ہے کہ اس ایکٹ کو مکمل طور پر رد کیا جانا چاہئے،اسی بنیاد پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یہ حکم نامہ جاری کیا تھا کہ متولیان موقوفہ اراضی کو امید پورٹل پر اپلوڈ نہ کرائیں تاکہ حکومت پر دباؤ بنایا جاسکے اور عدالت کو بھی مسلمانوں کے جذبات کا احساس ہو، لیکن 25/ستمبر 2025 کو سپریم کورٹ نے جو عبوری فیصلہ سنایا ہے، اس میں امید پورٹل پر کوئی روک نہیں لگائی ہے، اس بنا پر اس پورٹل پر اراضی موقوفہ کا اپلوڈ کرنا ضروری ہے، جناب سمیر قاضی نے کہا کہ جمعیۃ علماء کا کردار اوقاف کے تحفظ کے سلسلے میں تاریخی نوعیت کا ہے اور ہم کو یہ امید ہے کہ جمعیۃ علماء کے کارکنان ایک ماہ کے اندر اندر اپلوڈنگ کرلیں گے، انھوں نے کہا کہ وقف بورڈ نے ہرضلع میں اپنا دفتر قائم کر دیا ہے، جہاں سے آپ کو مکمل رہنمائی دی جائے گی۔قاضی محمد شفیع غلام نبی نے اوقاف کی اہمیت پر روشنی ڈالی،احمد پٹھان صاحب نے اوقاف کے متعلق قوم مسلم کی عدم توجہی پر افسوس کا اظہار کیا، جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے عہدے داران کے ہاتھوں معزز مہمانوں کو شال اور گلدستے پیش کئے گئے اور جناب جنید سید صاحب (سی ای او) اور ان کے معاون عبدل سھیل صاحب نے پروجیکٹر کے ذریعہ اپلوڈنگ کے طریقہ کار کی وضاحت کی، تقریبا ایک گھنٹے تک وقفہ سوالات میں جنید سید صاحب نے حاضرین کے سوالات کے جوابات دئے 11 بجے سے لیکر سوا تین بجے تک مفتی محمد یوسف قاسمی (جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر) کی نظامت اور مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) صدارت میں یہ پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا، اس کے بعد ظہرانہ کا نظم تھا

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
پریانک کھرگے کا آئینہ جمہوریت کی خود احتسابی کی دعوت

پریانک کھرگے کا آئینہ جمہوریت کی خود احتسابی کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حج کی فرضیت کا بیان 

طواف کا بیان

5 مہینے ago
نبی اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات کیا ہے؟

یوم رحلت نبوی صلی اللہ علیہ و سلم: 13؍ ربیع الاول11 ھ، مطابق 8؍جون 632ء، بروز سوموار

4 ہفتے ago

مقبول

  • عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی

    سود كی لعنت اور اس كا علاج

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.