اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

by Md Yasin Jahazi
جنوری 16, 2026
in اہم خبریں
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شاہین ادارہ جات بیدر کے زیرِ اہتمام27 / جنوری سے کرناٹک کے 20 شہروں میں تعلیمی بیداری کارواں کا آغاز

بیدر، 15 جنوری (پریس نوٹ):

ریاستِ کرناٹک میں دینی و عصری تعلیم کے مؤثر امتزاج، تعلیمی پسماندگی کے خاتمے اور نوجوان نسل کے محفوظ و روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے مقصد سے شاہین ادارہ جات، بیدر کے زیرِ اہتمام ایک ہمہ جہت تعلیمی بیداری کارواں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ تعلیمی کارواں 27 جنوری 2026ء سے 15 فروری 2026ء تک ریاست کے 20 مختلف شہروں میں منعقد ہوگا، جس میں مدارس، اسکولوں، والدین، اساتذہ اور سماجی ذمہ داران کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔ اس تعلیمی مہم کا خصوصی ہدف فارغینِ مدارس، ڈراپ آؤٹ طلبہ و طالبات، نامکمل حفاظ اور وہ بچے ہیں جو کسی وجہ سے نہ اسکول اور نہ ہی مدرسہ کی تعلیم جاری رکھ سکے یا کبھی کسی تعلیمی ادارے سے وابستہ ہی نہ ہو پائے ہوں۔ منتظمین کے مطابق اس کارواں کے ذریعے ایسے طلبہ کو دوبارہ تعلیمی دھارے سے جوڑنے اور انہیں باوقار مستقبل کی سمت رہنمائی فراہم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی جا رہی ہے۔ تعلیمی بیداری کارواں کے دوران اسکالرشپ پروگرام،ایجوکیشنل گائیڈنس، ڈراپ آؤٹ طلبہ کی تعداد میں کمی، دینیات پلس اور مدرسہ پلس کا قیام، دینی و عصری تعلیم کا عملی امتزاج، تعلیم کے ساتھ تربیت سازی، مدرسہ یا اسکول میں اکیڈمک انٹینسیو کیئر یونٹ (AICU) کا قیام، مدرسہ فارغین کو عصری تعلیم سے جوڑنے کی عملی رہنمائی، ہاسٹل سسٹم کی اہمیت پر آگاہی اور مسجد اسٹڈی سرکل کے قیام جیسے اہم اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ موضوعات پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔اس مہم کی ایک نمایاں خصوصیت 10 تا 11 سال کے کم عمر حفاظ کے لیے متعارف کرایا جانے والا عالمیت انٹیگریٹیڈ 6 سالہ کورس ہے، جس کے تحت 25 طلبہ کو مفت داخلہ دیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ابتدائی عمر ہی سے حفاظِ کرام کو مضبوط دینی بنیاد کے ساتھ عصری تعلیم سے بھی جوڑا جائے تاکہ وہ مستقبل میں معاشرے کے باصلاحیت، باکردار اور خود کفیل شہری بن سکیں۔ تعلیمی کارواں کے مؤثر اور منظم انعقاد کے لیے ریاستِ کرناٹک کو مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ زون 1 میں بیدر، یادگیر، گلبرگہ اور رائچور شامل ہیں، جہاں رابطہ ذمہ داری اسماء شاہین کے سپرد ہے (موبائل: 6364384394)۔ زون 2 میں بیجاپور، باگلکوٹ اور بلگاوی شامل ہیں، جن کے لیے محمد محی الدین رابطہ ذمہ دار ہیں۔(موبائل:7349235958)۔ زون 3 میں ہبلی، شمالی کنڑا، گدگ اور کوپل شامل ہیں، جن کی نگرانی صبا کر رہی ہیں (موبائل: 9353704415)۔ زون 4 میں ہاویری، بلاری اور وجے نگر شامل ہیں، جہاں نیہا ذمہ دار ہیں (موبائل:8147191997)۔ جبکہ زون 5 میں بنگلور، ٹمکور، شِموگہ، ہاسن، چکمگلور، چتردرگہ، میسور اور داونگیرے شامل ہیں، جن کی ذمہ داری ماریہ کے سپرد ہے (موبائل: 9182579002)۔ شاہین ادارہ جات کی جانب سے ائمۂ مساجد، ذمہ دارانِ مدارس، اسکول انتظامیہ، سماجی کارکنان اور والدین سے پُرزور اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہر، مدرسہ یا اسکول میں اس تعلیمی بیداری کارواں کے انعقاد کے لیے متعلقہ زونل ذمہ داران سے رابطہ کریں اور اس اصلاحی و تعلیمی تحریک کا حصہ بنیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ کارواں محض ایک تعلیمی پروگرام نہیں بلکہ دینی تشخص کے تحفظ کے ساتھ نئی نسل کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ایک سنجیدہ، منظم اور دیرپا تعلیمی تحریک ہے، جو مستقبل میں ریاستِ کرناٹک میں تعلیمی بیداری، فکری استحکام اور سماجی ترقی کی مضبوط بنیاد ثابت ہو سکتی ہے۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

کیا مسلمانوں کے اندر اتحاد کی گنجائش ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

طرحی غزل

طرحی غزل

1 دن ago
غالب نامہ کا متن

تحریک ریشمی رومال خط نمبر تین

6 مہینے ago

مقبول

  • درس قرآن کی مجلس میں ضرور شرکت کریں: نائب امیر الہند مفتی محمد سلمان منصور پوری استاذ دارالعلوم دیوبند کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.