ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(10)۔الزام غداری اور وفاداری کا مطالبہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

دنیا کی سب سے اثر ترین شخیت: اس کا معیار فورتھ کلاس ملازمین ہے

by Admin
اگست 11, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہر سال دنیا کی با اثر شخصیات کی فہرست شائع ہوتی ہے اور جس طبقے اور حلقے کے کسی آدمی کا نام آجاتا ہے، اس کے لیے وہ سندی درجہ دے کر تشہیر کرتے ہیں،آئیے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اثر ترین شخصیت ہونے کا پیمانہ اور معیار سمجھتے ہیں ۔انسانی معاشرے میں “بڑا” اور “بااثر” ہونے کے مختلف پیمانے قائم کر لیے گئے ہیں؛ کوئی دولت کو معیار سمجھتا ہے، کوئی عہدہ و منصب کو، اور کوئی شہرت کو۔ مگر اسلام نے عظمت کا جو معیار متعین کیا ہے، وہ نہایت واضح اور عملی ہے: انسان کی بڑائی کا اندازہ اس کے ماتحت اور کمزور طبقات کے ساتھ اس کے برتاؤ سے لگایا جائے۔اسی حقیقت کو نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ایک روشن مثال کی صورت میں ہمارے سامنے پیش کرتی ہے۔ حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں:عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: إِنْ كَانَتِ الْأَمَةُ مِنْ إِمَاءِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ لَتَأْخُذُ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ، فَتَنْطَلِقُ بِهِ حَيْثُ شَاءَتْ۔“مدینے کی باندیوں میں سے کوئی باندی بھی رسول اللہ ﷺ کا ہاتھ پکڑ لیتی، اور جہاں چاہتی آپ کو لے جاتی، اور آپ بلا تامل اس کے ساتھ چلے جاتے تھے۔”(صحیح البخاری، کتاب الأدب، باب الکبر، حدیث: 6072)یہ واقعہ محض ایک سادہ سا طرزِ عمل نہیں، بلکہ انسانی عظمت کا اعلیٰ ترین معیار ہے۔ ایک طرف کائنات کے سب سے بڑے انسان، اللہ کے رسول ﷺ، اور دوسری طرف معاشرے کا کمزور ترین طبقہ—ایک باندی—مگر تعلق ایسا کہ وہ بلا جھجک ہاتھ پکڑ لے اور آپ ﷺ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لیے فوراً تیار ہو جائیں۔ اس سے بڑھ کر عاجزی، شفقت اور انسانیت کی کیا مثال ہو سکتی ہے؟اسی طرح سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس سال گزارنے والی شخصیت حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں:عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: خَدَمْتُ النَّبِيَّ ﷺ عَشْرَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي أُفٍّ قَطُّ، وَمَا قَالَ لِي لِشَيْءٍ فَعَلْتُهُ: لِمَ فَعَلْتَهُ؟ وَلَا لِشَيْءٍ لَمْ أَفْعَلْهُ: أَلَا فَعَلْتَهُ؟“میں نے دس سال رسول اللہ ﷺ کی خدمت کی، آپ نے کبھی مجھے ‘اف’ تک نہیں کہا، اور نہ کبھی کسی کام پر یہ فرمایا کہ تم نے ایسا کیوں کیا، یا ایسا کیوں نہ کیا۔”( صحیح البخاری، کتاب الأدب باب حسن الخلق، حدیث نمبر: 6038)یہ الفاظ دراصل اس بات کی گواہی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کا حسنِ اخلاق محض ظاہری یا رسمی نہیں تھا، بلکہ گھریلو زندگی، ذاتی معاملات اور ماتحتوں کے ساتھ برتاؤ میں بھی اپنی انتہا کو پہنچا ہوا تھا۔اگر آج ہم اپنے معاشرے پر نظر ڈالیں تو صورتِ حال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔ جو لوگ خود کو “بڑا” سمجھتے ہیں، ان کی پہچان اکثر ان کے ماتحت ملازمین کے ساتھ سختی، تحقیر اور تکبر سے ہوتی ہے۔ چھوٹے ملازمین، ڈرائیور، چوکیدار یا گھریلو خادم—ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا جاتا ہے گویا وہ انسان ہی نہ ہوں۔ معمولی سی غلطی پر ڈانٹ، ذلت اور بعض اوقات ظلم و زیادتی تک کی نوبت آ جاتی ہے۔ یہ رویہ دراصل ایک نئی “فرعونیت” ہے، جو انسان کے دل میں تکبر اور غرور کی صورت میں پل رہی ہوتی ہے۔خلاصہ کلام یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اصل عظمت یہ ہے کہ انسان جتنا بڑا ہو، اتنا ہی زیادہ متواضع، نرم دل اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے والا ہو۔ اگر کسی کی بڑائی دیکھنی ہو تو اس کے “فورتھ کلاس” ملازم سے پوچھو—اگر وہ اس کے اخلاق کی تعریف کرے، تو سمجھ لو کہ وہ شخص واقعی عظیم ہے۔اور اگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔یعنی جو شخص اپنے ملازم، خادم یا کمزور فرد کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتا، تو وہ حقیقی معنوں میں بڑا اور بااثر انسان ہو ہی نہیں سکتا، خواہ ریکنگ میں اس کا نمبر ون ہی کیوں نہ ہو، فافہم و تدبرمطالعہ بخاری محمد یاسین جہازی

Admin

Admin

Next Post

بچوں کو کھیل کے ذریعے تعلیم دینے کے لیے چند ضروری ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

وندے ماترم کا نیا شوشہ

11 مہینے ago
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

روح کیاہے؟

5 مہینے ago

مقبول

  • جمعیت علمائے ہندکا ہاتھ تقسیم ہندستان کے خون سے پاک ہے

    جمیعت علمائے ہند کی تاریخ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد(10)۔الزام غداری اور وفاداری کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سود كی لعنت اور اس كا علاج

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.