بدھ, ستمبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں دیگر ریاستیں

بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

by Md Yasin Jahazi
نومبر 23, 2025
in دیگر ریاستیں
0
باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلمانوں کی سیاسی بیداری، شعوری ووٹ اور نمائندگی کی نئی بنیاد

از: عبدالحلیم منصور

؎ ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گےکم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتےبہار کے حالیہ انتخابی نتائج نے ہندوستانی سیاست کےجسم میں ایک تیز جھٹکا چھوڑا ہے—ایسا جھٹکا جس نے نہ صرف سیاسی جماعتوں کی روایتی سوچ کو چیلنج کیا ہے بلکہ یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ مسلمان اب محض ایک عددی قوت نہیں، بلکہ ایک باشعور اور فیصلہ ساز سیاسی طاقت بن چکے ہیں۔ یہ نتائج کسی ایک ریاست کے انتخابی اعداد و شمار نہیں، بلکہ قومی سطح پر بدلتے سیاسی مزاج اور مستقبل کی سمت کا اعلان ہیں۔ یہ حقیقت پوری قوت سے سامنے آئی ہے کہ مسلمان اب کسی کے سیاسی تابع نہیں رہے، بلکہ ایک منظم اور خودمختار فیصلہ کن قوت کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ہندوستان کی حالیہ سیاسی فضا میں جو ہلچل محسوس کی جا رہی ہے وہ صرف انتخابی سرگرمی نہیں بلکہ ایک بڑے ذہنی اور سیاسی انقلاب کا آغاز ہے۔ بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ کے تجربات نے یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ کانگریس اب وہ جماعت نہیں رہی جسے مسلمان اپنی فطری یا مجبوری کی پناہ گاہ سمجھتے تھے۔ ووٹ کا مزاج بدل چکا ہے، سوچ کی ترجیحات تبدیل ہو چکی ہیں، اور سیاسی فیصلوں کے پیمانے نئے ہو چکے ہیں۔ پہلی بار ملک کی سیاسی جماعتوں، خصوصاً کانگریس جیسے روایتی قومی پلیٹ فارم کو اس حقیقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ ’’محض سیکولر نعرہ‘‘ اور ’’خوف کی سیاست‘‘ اب مسلمانوں کیلئے قابلِ قبول نہیں رہی۔ شعوری ووٹ، سوالات، محاسبہ اور نمائندگی کا مطالبہ اب حقیقت بن چکا ہے۔یہ تبدیلی کسی حادثے کا نتیجہ نہیں، بلکہ دہائیوں کی بےقدری، سیاسی نظراندازی اور نمائندگی کی کمی کے خلاف اجتماعی ردِعمل ہے۔ مسلمانوں نے ہمیشہ کانگریس کو اقتدار تک پہنچایا، لیکن عملی سطح پر وہ نہ فیصلہ سازی میں شامل کیے گئے، نہ پالیسی کے دل میں جگہ دی گئی، اور نہ کل ہند سطح پر انہیں معتبر قیادت فراہم کی گئی۔یہ لمحہ کانگریس کیلئے نہ صرف شدید لمحۂ فکریہ ہے بلکہ مقامِ عبرت بھی—کہ ایک زمانہ تھا جب سترہ سے زائد ریاستوں میں کانگریس کی حکومت تھی، اور آج صورت یہ ہے کہ متعدد ریاستیں جیسے اڈیشہ، دہلی، آندھرا پردیش، ہریانہ، پنجاب اور آسام جہاں کبھی کانگریس کی مستحکم حکمرانی تھی، وہاں آج وہ نہایت کمزور ہوچکی ہے۔ یہ زوال کسی ایک انتخاب کا نتیجہ نہیں، بلکہ دہائیوں کی سیاسی بےحسی، اندرونی انتشار اور زمینی حقیقتوں سے لاتعلقی کا ثمر ہے۔بہار کے مسلم علاقوں میں انتخابی سرگرمی اور سیاسی بیداری میں واضح اضافہ دیکھا گیا۔ متعدد مطالعات کے مطابق مسلم اکثریتی حلقوں میں ماضی کے مقابلے میں ووٹ ڈالنے کی شرح میں تقریباً 12 سے 13 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا—جو اس بات کا اعلان ہے کہ اب ووٹ جذبات پر نہیں، حکمت اور منصوبہ بندی پر ڈالا جا رہا ہے۔اسی تناظر میں سیماچل کے حلقوں میں اے آئی ایم آئی ایم کی پیش قدمی اور کامیابی نے یہ ثابت کیا کہ مسلمان اب ایسے سیاسی متبادل کو ترجیح دیتے ہیں جو ان کی زبان، ان کے مسائل اور ان کے جغرافیائی حالات کی حقیقی نمائندگی کرے۔ یہ تبدیلی واضح اعلان ہے کہ مسلمان اب محض ’’سیکولر دعوؤں‘‘ کے سہارے ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں—وہ ایسی قیادت چاہتے ہیں جو ان کیلئے بولے بھی، لڑے بھی اور فیصلہ سازی کی میز پر ان کی موجودگی بھی یقینی بنائے۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ کانگریس نے دہائیوں تک مسلمانوں کو صرف انتخابی ضرورت سمجھا، مگر نہ عملی نمائندگی دی اور نہ پالیسی کے دل میں جگہ دی۔ آج بھی کانگریس کے پاس کوئی معتبر، مضبوط، سنجیدہ اور کل ہند سطح پر اعتماد رکھنے والا مسلم چہرہ موجود نہیں—نہ احمد پٹیل جیسا فکری قد، نہ غلام نبی آزاد جیسی سیاسی گرفت، نہ روشن بیگ جیسی زمینی شناخت، اور نہ نئی نسل میں قیادت پیدا کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش۔آج مسلمان کھل کر کہہ رہے ہیں کہ ہم مجبور ووٹر نہیں—بااختیار فیصلہ ساز ہیں ،ہمارے ووٹ کی قیمت ہے—اور ہم اسے ضائع نہیں کریں گے ۔ہم نمائندگی نہیں—شراکت چاہتے ہیں ۔ اگر کانگریس نے مسلم قیادت کو مضبوط نہ کیا، انہیں فیصلہ سازی میں حقیقی حصہ نہ دیا اور نمائندگی کی بحالی کو عملی شکل نہ دی، تو آنے والے انتخابات اس کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ بہار کا پیغام یہی ہے کہ آج مسلمان کانگریس کے محتاج نہیں—بلکہ کانگریس مسلمانوں کی محتاج بنتی جا رہی ہے۔راہل گاندھی اور قیادت کو چاہیے کہ وہ یاترا اور ٹوئٹ کی سیاست سے نکل کر زمین کی سیاست کریں، پارٹی ڈھانچے کی اصلاح، شفافیت، میرٹ، مسلم نمائندگی اور زمینی نیٹ ورک کی بحالی پر سنجیدہ توجہ دیں—ورنہ یہ کہانی ختم ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔آج مسلمان پوری وضاحت کے ساتھ اعلان کر رہے ہیں کہ‌ ہم سیاسی غلامی نہیں—سیاسی شراکت چاہتے ہیں ۔ اگر کانگریس نے آنکھیں نہ کھولیں، اپنا رویہ نہ بدلا، اور مستقبل کی سیاست میں مسلمانوں کو مساویانہ شریک نہ کیا، تو تاریخ اسے صرف ایک کھوئی ہوئی جماعت کے طور پر یاد کرے گی۔ کانگریس کیلئے سبق صرف ایک ہے یا بدلو—یا بکھرو‌ ؎ جو سمجھتے تھے کہ ان کے سوا کوئی نہیںوقت کہتا ہے کہ ایسا بھی کبھی ہوتا نہیںhaleemmansoor@gmail.com

Tags: بہار
Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

مدرسہ کے بچوں کو چائلڈ لائن کے حوالے کرنے کی مذمت

5 مہینے ago
پیرنٹنگ

پیرنٹنگ

1 مہینہ ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.