جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

لمحہ مسرت میں افسردگی

by Md Yasin Jahazi
جنوری 29, 2026
in متفرق مضامین
0
نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

میری فکر پریشاں اور تصور حیراں کے فیصلے کا عجیب حال ہے کہ جو لمحہ دنیا کے لیے مسرت افگن اور سرور آمیز ہوتا ہے، وہی لمحہ میرے لیے باعث الم ہوتا ہے۔ دنیا جس گھڑی میں اپنی خوشیوں کے پھریرے اڑاتی ہے، وہی گھڑی میرے لیے اندوہ و غم کا سامان ڈھونڈھتی ہے ۔ جو وقت دنیا کو پیغام جاں فزا اورمژدہ روح افزا سناتا ہے، وہی وقت میرے لیے داستان بے ستون ، حکایت کوہ کن اور قصہ برق و خرمن کی سمع خراشی کرتا ہے؛ لیکن یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ، کیوں کہ یہ حقیقت سب کو معلوم ہے کہ مثلا کوئی تلخ شراب پینے کا رسیا ہوتا ہے تو اس کو اس تلخی ہی میں اتنا لطف آتا ہے کہ جیسے اس کے لیے پوری کائنات کی لذتیں اس میں سماگئی ہیں۔
عید ہو یا بقرعید، چاند نظر آتے ہی لوگوں کی خوشیوں کی انتہا نہیں رہتی اور وہ مسرتوں سے پھولے نہیں سماتے۔ خوشی کے ایک ایک راگ کو چھیڑ کر مسرت کے ترانے گاتے ہیں ، غرض اتنا مسرور ہوتے ہیں کہ سرور میں چور چور ہوجاتے ہیں ؛ لیکن میرے دل کی کیفیت اس بیوہ کی سی ہوتی ہے ، جس کا شوہر عین عید کے دن زبردستی قتل کردیا گیا ہواور اس یتیم کی سی ہوتی ہے ، جس کے لیے عید ، عید نہیں ؛ بلکہ ایک وعید ہوتی ہے ۔ اور یہ اس لیے ہوتا ہے کہ جب لوگ اپنی خوشیوں کی تیاریوں میں منہمک ہوجاتے ہیں اور زرق و برق لباس پہنے اور مٹھائیاں لیے پھرتے ہیں ، تو مجھے ایک یتیم کی ہچکیاں اور بیوہ کی آہیں سنائی دینے لگتی ہیں اور ان کی وہ کیفیت سامنے آجاتی ہے کہ مسرت کے اس حسین موقع پر بھی ان کے چہرے پر خوشی کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہوتا۔ اس لیے ان کی حالت کو دیکھ کر میں بھی تار غم کو چھیڑتا ہوں تاکہ زہر غم کا وہ پیالہ ہمیں بھی نصیب ہو جس کی لذت سے قہقہ عیش لگانے والے اور عید میں خوشیوں کے پھریرے اڑانے والے ناآشنا و بے خبر ہیں ۔
ششماہی امتحان کا اعلان ہوا تو میرے دل نے خوشیوں کا بگل بجادیا ، ذہن نے فرحت اور دماغ نے مسرت کا احساس کیا کہ عنقریب چھ گھنٹے کے پابند سلاسل، ہوائے حریت سے ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے ہیں ۔ وقت کے چھ قفس میں مقید تن کو آزادی ملنے والی ہے اور میں خود کو اب آزاد پاوں گا، لیکن میں نے دیکھا کہ اس اعلان سے دوسروں کے چہرے اتر گئے، ان کے ہونٹوں کی ہنسی چھن گئی ، مسرتوں سے وہ نا آشنا ہوگئے، ان کا دل غم سے لبریز ہوگیا، ان کے سینے فکر امتحان سے پھٹنے لگے، وہ سراپا غم و حسرت کا علم بردار بن گیا، ایسا لگنے لگا کہ گویا آسمان ان کے سروں پر گر پڑا ہے ، یا ان کی زندگی کی تمام عیش پامال کردیا گیا ہے یا پھر ان کے خاندان کو جڑو بن سے اکھاڑ دیا گیا ہے ۔ پھر جب امتحان کے بعد کچھ دنوں کے لیے چھٹی ہوئی ، تو سب کے چہرے کھل اٹھے، سب خوشیوںکے پھریرے اڑانے لگے اور ایسا محسوس ہونے لگا کہ جیسے موسم خزاں میں یکایک پھول کھل اٹھے ہوں ۔ مجھے بھی چھٹی ملی ۔ میں بھی اپنی خوشی کا متلاشی ہوا، لیکن پتہ چلا کہ جس کی تقدیر نے ایسے پرمسرت لمحوں میں افسردگی رقم کی ہو، حصول فرحت کے لیے چاہے وہ لاکھ ہاتھ پیر مارے، خوشی اس پر مہربان نہیں ہوسکتی ۔ سب نے اس چھٹی سے خوب لطف اندوزی کی، لیکن میرے نصیب میں جو دارالعلوم کی چہار دیواری مقدر تھی وہی رہی۔ بے بسی نے ہاتھ پیر مضبوط رسیوں سے یوں جکڑدیا کہ اس عقدہ مشکل کے کشود میں تمام قوتیں صرف کردیں؛ لیکن تمام کوششیں لاحاصل و بے سود ثابت ہوئیں۔ میں خوشی کی تلاش کے لیے حیران و سرگرداں رہا، لیکن دور دور تک نہیں ملی، اسے ہر سمت تلاش کیا ، لیکن کہیں نظر نہیں آئی ۔ یوں محسوس ہورہا تھا جیسے کہ اب دنیا سے مسرت ہی اٹھالی گئی ہو۔ جب انتہائی کوششوں کے بعد بھی خوشی میسر نہیں آئی تو بالآخر غذائے روح یعنی غم کا متلاشی ہوا اور تقدیر کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے افسردگی کا پرتپاک استقبال کیا اور پژمردگی کو رفیق حیات ٹھہرالیا۔ ؎
غم تو غذائے روح ہے اس سے گریز کیا
جس کو ملے جہاں سے ملے جس قدر ملے
اس لیے دارالعلوم کی چہار دیواری کو اختیار کرکے دنیا کی تمام رنگینیوں سے منھ موڑلیا، تالمحہ فرصت اسی کی گود میں پھلنے پھولنے کا عزم کرلیا ، اب مجھ کو مادر علمی سے کوئی جدا نہیں کرسکتااور نہ ہی دنیا کی کوئی طاقت اس ماں کی محبت سے مجھے روک سکتی ہے۔ اور نہ ہی مجھے کبھی مادر علمی بھول سکتی ہے ، کیوں کہ ایسے کیسے ہوسکتا ہے اور آج تک ایسا ہوا ہی نہیں ہے کہ ایک ماں اپنے بیٹے کو بھول جائے ۔ گو کہ گردش ایام کی وجہ سے یہ طالبان علوم مجھے پہچاننے سے انکار کردیں ، لیکن یہ حسین درودیوار، یہ گنبد بیضا اور قال اللہ و قال الرسول کا حسین نغمہ ان شاء اللہ کبھی بھی نہیں بھولے گا، بلکہ مجھے ہمیشہ یاد رکھے گا۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

زمانہ بدل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اور ہندستانی مسلمان کے باہمی روابط

2 مہینے ago
بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

2 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.