جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہماری قومی و ملی ذمہ داریاں

by Md Yasin Jahazi
نومبر 10, 2025
in اسلامیات
0
باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد ابوذر مفتاحی!
(ارریاوی)
اسلام ایک کامل و مکمل نظام حیات ہے ،زندگی کا کوئی شعبہ اور گوشۂ ایسا نہیں جس کے متعلق اسلام نے رہنمائی نہ کی ہو ،دین اسلام نے جہاں عبادات تجارت اور معاملات کے شعبوں میں رہنمائی کی ہے ،وہیں ووٹ کی شرعی حیثیت اور سیاسی حکومت کے سلسلے میں بھی رہنمائی کی ہے ،
ذرا سوچئے وہ اسلام معمولی عبادات کے بارے میں میں واضح ہدایت و رہنمائی کی ہے ،وہ سیاست و حکومت کے شعبہ میں یوں ہی خالی چھوڑ دے گا ،یوں سمجھے ووٹ اور سیاست اسلام کا اٹوٹ حصہ ہے ،
سچائ ہے کہ حکومت و سیاست سے انسانی زندگی کا ایک بڑا حصہ وابستہ ہے ،صحیح بات یہ ہے کہ ،اسلام نے ہی دنیا کو بہترین نظام حکومت خوشگوار سیاست کے اصول و ضوابط بتاۓ ہیں ،
لیکن بد قسمتی کی بات ہے کہ ہم مسلمان دنیا کو اس بابرکت اور صحیح نظام زندگی سے اب تک واقف نہیں کر اسکے ،
شرعی نقطہ نظر سے ووٹ کی 4/حیشیتں علماء کرام نے شمار کی ہیں
1/وکالت) یعنی جب کوئی آدمی کسی کے حق میں ووٹ دیتا ہے تو گویا کہ وہ اپنا حق حاصل کرنے اور ملک کو صحیح نہج پر چلانے کے لئے اس کو وکیل بناتا ہے ،
2/شفاعت) یعنی جب کوئی کسی کے حق میں ووٹ دیتا ہے تو گویا کہ وہ گورنمنٹ اور الیکشن کمیشن سے اس حق میں سفارش کرتا ہے کہ فلاں آدمی میرے حلقہ کے لئے مناسب اور بہتر رہے گا ،
3/(مشاورت) باہمی رائے دہی و مشورے سے جو بھی کام کی انشاءاللہ بہتر رہے گا ،اسی کے ضمن میں حکومت کا قیام اور امور مملکت کو انجام دینا دین اسلام کا طرزِ امتیاز رہا ہے ،اسلام رائے طلب کرنے کا حکم دیا ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت بھی مشورہ سے ہی طے پائی تھی ،حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے باہمی رائے و مشورے سے حضرت فاروق اعظم کو نامزد فرمایا ،
4/(شہادت) چوتھی حیثیت شہادت کی ہے ،یعنی ووٹر اپنے کے ذریعہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ فلاں امیدوار وار اس عہدہ کے لئے درکار ساری صلاحیتیں اس امیدوار کے اندر موجود ہیں ،یہ آدمی پوری امانت داری و دیانت داری اپنی ذمہ داری سمجھ کر اس فریضہ کو بحسن وخوبی انجام دے سکتا ہے ،اس کے اندر قوم و ملت اور سماج کا درد مند انسان ہیں ، اس کو وہ نبھانے کی پوری کوشش کرے گا ،
ریاست بہار میں بلخصوص سیمانچل میں مختلف پارٹیوں کی طرف سے ایک ایک ودھان سبھا حلقہ میں کئی کئی امیدوار کھڑے کیے گئے ہیں
اب عوام کشمکش میں مبتلا ہیں, کوئی فیصلہ نہیں کر پارہی ہیں آخر کار کس کو ووٹ دیا جائے ؟کون ہماری امیدوں پر کھڑے اترے گا ؟کون ہمارے اسمبلی حلقہ کے فلاح وبہبود کے لئے عملی طور پر فکر مند اور عام پبلک کی احساسات و جذبات کی ودھان سبھا میں بہتر نمائیندگی کرسکتا ہے,
ان تمام پہلوؤں پر بڑی سنجیدگی اور بارک بینی کے ساتھ غور وفکر کرکے متحدہ و متفق ہوکر ہر ممکن کوشش کیجئے گا ,
مسلم ووٹ منتشر نہ ہوں کسی ایک سیکولر نظریات کے حامل امیدوار کو کامیاب بنانے کی کوشش کیجئے
جو قوم و ملت کے لئے بہتر نمائیندگی کرسکے ،
نہیں تو لمحوں نے خطا کی دسیوں نے سزا پائی کے مستحق ہوگئے،

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
غزہ کی خاموش چیخیں اور ایمان کا چراغ

غزہ کی خاموش چیخیں اور ایمان کا چراغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

راشٹرواد(01)

راشٹرواد(01)

1 ہفتہ ago
جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض

ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی اور ہماری ذمہ داریاں: صدر جمعیت علمائے بسنت رائے کا ایک ضروری خطاب

3 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.