ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

by Md Yasin Jahazi
اپریل 19, 2026
in متفرق مضامین
0
باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خامہ بکف محمد عادل ارریاوی_______________________________

آج کے دور میں جب ایک باپ اپنی بیٹی کی شادی کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اسے بے شمار مشکلات اور غیر ضروری اخراجات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معاشرے میں رائج رسومات اور دکھاوے نے شادی جیسے مقدس عمل کو اس قدر مہنگا اور پیچیدہ بنا دیا ہے کہ ایک غریب باپ کے لیے اپنی بیٹی کی شادی کرنا ایک بہت بڑا بوجھ بن جاتا ہے۔

شادی کے موقع پر مختلف قسم کے اخراجات کیے جاتے ہیں، جیسے ہر رشتہ دار اور مہمان کے لیے الگ الگ کپڑے تیار کرنا، طرح طرح کے تحائف دینا، باراتیوں کے لیے پرتکلف کھانے پینے کا انتظام کرنا، اور اس کے علاوہ سب سے بڑا بوجھ جہیز کی صورت میں اٹھانا پڑتا ہے۔ جہیز میں مہنگی گاڑی، قیمتی موبائل فون، فرنیچر، برقی سامان اور دیگر گھریلو اشیاء شامل کی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ ایک باپ کے لیے انتہائی مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے، خاص طور پر جب اس کی مالی حالت کمزور ہو۔

اگر ان تمام تر کوششوں کے باوجود کہیں کوئی کمی رہ جائے تو اسی بیٹی کو ساری زندگی طعنے سننے پڑتے ہیں۔ لوگ اسے اور اس کے والدین کو کوستے رہتے ہیں اور ناشکری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ایسے حالات میں وہ باپ جو اپنی پوری زندگی کی کمائی اور محنت اپنی بیٹی کی خوشیوں کے لیے لگا دیتا ہے، آخر وہ کیا کرے؟

مزید یہ کہ نکاح میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ بھی یہی فضول رسومات اور جہیز کا بوجھ ہے۔ ایک باپ برسوں تک پیسہ جمع کرتا رہتا ہے تاکہ وہ اپنی بیٹی کو مکمل جہیز دے سکے اور کسی قسم کی کمی نہ رہ جائے۔ اس دوران بیٹی کی عمر بھی بڑھتی رہتی ہے اور نکاح جیسے آسان عمل کو ہم خود ہی مشکل بنا دیتے ہیں۔

ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے نکاح کو نہایت سادہ اور آسان بنانے کی تعلیم دی ہے، مگر ہم نے اسے اپنی خواہشات اور دکھاوے کی وجہ سے بے حد مہنگا اور مشکل بنا دیا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ کھلے عام مطالبات کرتے ہیں کہ ہمیں فلاں گاڑی چاہیے، فلاں موبائل چاہیے، ورنہ ہم شادی نہیں کریں گے۔ ایسے لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ رشتہ مانگ رہے ہیں یا تجارت کر رہے ہیں۔ اگر مانگنا ہی ہے تو پھر بیٹی والوں سے کیوں، بازار یا مسجد کے باہر جا کر مانگیں۔

دوسری طرف لڑکے والوں کی طرف سے بھی فضول خرچی میں کوئی کمی نہیں چھوڑی جاتی شادی سے کئی دن پہلے ڈی جے ناچ گانا اور شور شرابہ شروع ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات پوری رات محلے والوں کو تکلیف دی جاتی ہے۔ نہ بیماروں کا خیال رکھا جاتا ہے اور نہ ہی کسی کی آرام کی فکر کی جاتی ہے۔ اگر کوئی منع کرے تو الٹا ناراضگی ظاہر کی جاتی ہے۔

ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اللہ کا خوف کریں شرم کریں اور یہ سوچیں کہ وہ ایک مسلمان ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں نہ کہ دوسروں کی اندھی تقلید کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ اور ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

 نبی اکرم  ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع)قدم بہ قدم، منزل بہ منزل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

قربانی میں اسلامی اصلاحات

4 مہینے ago
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا بنیادی حقوق اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

3 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.