جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دو سادہ نکاح، سنتی طرزِ عمل کی عملی مثال — فضول رسومات کے خلاف بامعنی پیغام

by Admin
مئی 31, 2026
in اہم خبریں
0
دو سادہ نکاح، سنتی طرزِ عمل کی عملی مثال — فضول رسومات کے خلاف بامعنی پیغام
0
SHARES
419
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرمدپور/کدمہ (مہگامہ)30/ مئی 2026

مشہور عالم دین مولانا نشاط اختر قاسمی ٹنکماس سری چک بھاگلپور (مقیم حال پٹنہ) نے اپنے دونوں صاحبزادگان کے نکاح نہایت سادگی اور سنتی طریقے پر انجام دے کر معاشرے میں ایک مثالی پیغام دیا ہے۔

پہلا نکاح 29 مئی 2026 کو جامع مسجد سرمدپور میں بعد نماز جمعہ ان کے بڑے صاحبزادے انجینئر آصف حماد کا جناب نوشاد امین خوشتر کی صاحبزادی کے ساتھ نہایت سادگی کے ساتھ انجام پایا۔ نکاح خود مولانا نشاط اختر نے پڑھایا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء کرام، معززینِ علاقہ اور عوام الناس شریک ہوئے، جن میں حضرت مولانا انصار الحق مظاہری، مولانا معین الحق فیضی، مولانا قمر الزمان ندوی، مولانا اقبال صاحب سمیت دیگر اہل علم شامل تھے۔

دوسرا نکاح 30 مئی 2026 کو کدمہ کی مسجد میں بعد نمازِ ظہر مولانا کے دوسرے صاحبزادے انجینئر اسماعیل جواد کا مولانا جرجیس صاحب کدمہ کی صاحب زادی سے نہایت سادگی کے ساتھ انجام دیا گیا۔ اس موقع پر بھی مولانا نشاط اختر قاسمی نے مختصر خطاب فرمایا اور خود ہی نکاح پڑھایا۔کدمہ کے نکاح میں نوشہ میاں انجینئر اسماعیل جواد صاحب اور ان کے والد محترم مولانا نشاط اختر صاحب کی خصوصی دعوت پر جہاز قطعہ سے مفتی محمد نظام الدین قاسمی (صدر جمعیت علماء بسنت رائے و بانی و مہتمم جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ) اور مولانا محمد یاسین جہازی نے خصوصی شرکت کی۔اپنے دونوں خطابات میں مولانا نے نکاح کو آسان بنانے، فضول خرچی سے بچنے اور معاشرے میں پھیلتی ہوئی غیر ضروری رسم و رواج کے خاتمے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ علماء کی قیادت میں چلنا اور ان کی رہنمائی کو قبول کرنا امت کے لیے نہایت ضروری ہے، کیونکہ علماء ہی حقیقی معنوں میں امت کے خیر خواہ ہیں۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ نکاح کو بوجھ بنانے کے بجائے آسان بنایا جائے تاکہ اس سے پیدا ہونے والی معاشرتی خرابیوں کا سدباب ہو سکے۔مولانا نشاط اختر قاسمی اپنی حیثیت اور منصب کے اعتبار سے شاندار اور پرتعیش تقریبات کا اہتمام کر سکتے تھے، مگر انہوں نے شعوری طور پر سادگی کو اختیار کر کے ایک عملی نمونہ پیش کیا اور غیر اسلامی رسم و رواج کے خلاف بامعنی بغاوت کا اعلان کیا۔ ان کے اس اقدام کو عوامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے اور اسے سنتی نکاح کی بہترین مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

قابلِ ذکر بات یہ بھی رہی کہ نکاح کے بعد محفلِ شعر و سخن کا انعقاد ہوا، جس میں سب سے پہلے مولانا نشاط اختر صاحب نے علامہ اقبال اور دیگر شعراء کی غزلیں اور نظمیں پیش کیں۔ بعد ازاں ان کے دونوں صاحبزادگان نے بھی خوش الحانی کے ساتھ اشعار پیش کر کے محفل کو مزید دلکش اور یادگار بنا دیا۔ یہ حسین لمحے شرکاء کے لیے ہمیشہ یادگار رہیں گے۔

تقریبات میں علاقہ کے معززین، ائمہ مساجد، ذمہ داران اور عوام کی بڑی تعداد شریک رہی، جن میں پرمکھ جناب نور محمد صاحب، مکھیا فضل الرحمن، مولانا فاروق شمسی (مہتمم مدرسہ سلیمانیہ) سمیت دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ علاوہ ازیں دبئی سے آئے ہوئے مہمان جناب اسد صاحب کی شرکت نے بھی تقریب کو خاص اہمیت بخشی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مولانا نشاط اختر قاسمی اس وقت بہار اسمبلی میں لائبریرین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جب کہ ان کے والد محترم مولانا اختر حسین قاسمی ایک جید عالم اور مناظر اسلام تھے، جنہوں نے غیر اسلامی رسومات کے خلاف ہمیشہ مدلل اور مؤثر آواز اٹھائی۔

یہ دونوں نکاح تقریبات معاشرے کے لیے ایک واضح پیغام ہیں کہ اگر نیت درست ہو تو سنت کے مطابق سادگی کے ساتھ نکاح انجام دینا نہ صرف ممکن ہے بلکہ باعثِ برکت بھی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم بھی اس طرزِ عمل کو اپنائیں اور نکاح کو آسان بنا کر ایک صالح معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔

Admin

Admin

Next Post
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بھارت کو کیا بنانے کی کوشش ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آسان انگریز قواعد

8 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

دارالعلوم دیوبند کی "مسجدِ قدیم”

8 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ اور اساتذہ کا تناسب اور تدریسی وسائل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نفسیات کے مطابق درس گاہوں کے تعمیری ڈیزائن کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ابتدائی درجات کے لیے تربیت یافتہ اساتذہ کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.