منگل, جولائی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    احوال و کوائف اور تعارف حضرت مولانا مفتی محمد شوکت علی صاحب بھاگلپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث : دار العلوم سعادتِ دارین ستپون ، ضلع : بھروچ ، گجرات

    بھارت فرقہ پرستی اور تعصب کی تباہی کے دہانے پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بے نقاب ہوتا ہندوتو کا چہرہ

    جنود ربانی کے مقاصد اور مناصب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ہندستانی جیل خانوں کے بڑھتے مسائل،توجہ کی ضرورت!

    نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

    ہماری نسل نو کے ایمان و تعلیم کے لیے فرشتے نہیں،رسول نہیں ،دہلی مُمبئی کے علما نہیں ، بلکہ ہمیں خود آنا ہوگا

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

    بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

    جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home قومی و بین الاقوامی

کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

by Admin
جولائی 14, 2026
in قومی و بین الاقوامی
0
کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد عادل ارریاوی

_______________________________رزق کی تلاش کرنا ہر انسان کی فطری ضرورت ہے اور اسلام نے بھی حلال روزی کے حصول کے لیے جدوجہد محنت اور جفاکشی کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔ لیکن جب رزق کی تلاش کے ساتھ یہ گمان وابستہ ہو جائے کہ خوش حالی صرف پردیس کی سرزمین پر ہی لکھی گئی ہے اور اپنے وطن میں کامیابی کا ہر دروازہ بند ہو چکا ہے تو یہی سوچ انسان کو حقیقت سے دور کر دیتی ہے۔ چمکتی ہوئی کرنسیاں بلند و بالا عمارتیں اور آسائشوں کی رنگین تصویریں بظاہر دل کو لبھاتی ہیں مگر ان کے پس پردہ چھپی ہوئی سخت محنت تنہائی مشقت قربانیاں اور بے شمار مجبوریوں کا اندازہ صرف وہی شخص کر سکتا ہے جس نے اس راہ کی کٹھن منزلیں خود طے کی ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ کامیابی کا راز صرف ملک بدلنے میں نہیں بلکہ دیانت مسلسل محنت اور کفایت شعاری میں پوشیدہ ہے۔ یہی وہ حقیقت ہے جسے سمجھنے اور سمجھانے کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ہمارے ملک ہندوستان کے بے شمار حضرات کو یورپ کے ممالک میں کاروبار اور روزی کی تلاش میں جانے کی بہت جستجو رہتی ہے جس کی وجہ یہ بتلائی جاتی ہے کہ ان ممالک میں کاروباری مواقع اور آمدنی کے ذرائع زیادہ موجود ہیں اور ان ممالک کی کرنسی کی حیثیت اور ویلیو بھی زیادہ ہے اور وہاں کی مختصر رقم کے عوض اپنے ملک کی کرنسی کئی گنا زیادہ حاصل ہو جاتی ہے اور چند سال کی محنت سے انسان لکھ پتی اور کروڑ پتی ہو جاتا ہے اور اس کے برعکس اپنے ملک میں زندگی بھر خون پسینہ ایک کرنے کے باوجود بھی ہاتھ میں معمولی سی جمع پونجی ہی آتی ہے۔اسی وجہ سے ہمارے ملک کے نوجوان طبقے میں یورپ وغیرہ کے ممالک میں کاروبار اور کام کاج کے لیے جانے کی طلب اور تڑپ زیادہ پائی جاتی ہے اور اسی وجہ سے یورپ جانے کے اخراجات کے لیے قرض وغیرہ لینے کو بھی گوارا کیا جاتا ہے۔لیکن باہر کے ممالک کو سونے کی چڑیا سمجھ کر وہاں پہنچنے کے بعد سارا خواب چکنا چور ہو جاتے ہیں۔ وہاں جا کر معلوم ہوتا ہے کہ اگر کمائی یہاں پر رہ کر کرنا ہے اور یہاں کی کرنسی حاصل کرنا ہے تو کھانے پینے وغیرہ کے اخراجات بھی اسی ملک کی کرنسی سے ہی پورے کرنے ہیں اور وہاں کے ماحول اور ملک سے دوری کی مجبوری انسان کو اس طرح کی محنت پر مجبور کر دیتی ہے کہ جس کا اپنے ملک میں رہ کر تصور بھی نہیں کیا جاسکتا پھر جان جوک میں ڈال کر ہر طرح کی مشقت برداشت کرنے پڑتے ہیں اگلے ان کو ناکوں چنے چبوا کر ہی ان کو تھوڑی یا زیادہ تنخواہ دینا گوارا کرتے ہیں آخر ڈالر ریال یورو امارات کے درہم اور کویت کے دینار کھانا کوئی مذاق تھوڑی ہے نہ وہ ملک مظلوم بھارت ہے کہ اس دھرتی کو گالیاں بھی دو ہر طرح کی ہڈ حرامی بھی کرو قومی خزانے اور قومی وسائل تک تھوڑی یا زیادہ جتنی رسائی سرکاری ملازمتوں کی شکل میں ملے تو کام چوری مفت خوری اور بدعنوانی کے ریکارڈ بھی قائم کرو اس طرح جائز و نا جائز ہر طرح کی مراعات و تعیشات اسی ملک سے حاصل کرو لیکن بدلے میں اس ملک اور قوم کو کوسنے کو ہی ملیں۔اپنے ملک میں فارغ اور آوارہ پھرنے اور کاہلی یا تعیش پرستی میں مبتلا رہنے والے افراد عموماً وہاں جا کر بھر پور محنت و مشقت کے ساتھ سولہ سولہ اور اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے محنت مزدوری کر کے اور ہر قسم کی فضول خرچیوں سے بچ کر رقم اکٹھی کرنے کا انتظام کرتے ہیں اور ہر وہ کام کرنا گوارا کر لیتے ہیں کہ جس کو اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہاتھ لگانا بھی گوارا نہیں کرتے ظاہر ہے کہ اگر اپنے ملک میں رہتے ہوئے ان عادات کو اپنا لیا جائے تو یہاں رہتے ہوئے بھی وہ سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے جس کا یورپ وغیرہ کے ممالک کے لیے سفر کیا گیا ہے دوسری طرف محنت اور جفاکشی کے نتیجے میں اپنے ملک کی معاشی ترقی میں بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ اکثر لوگ بیرونِ ملک جانے والوں کی کامیابی کا صرف ظاہری پہلو دیکھتے ہیں مگر اس کے پس پردہ چھپی ہوئی قربانیوں مشقتوں اور محرومیوں پر نظر نہیں ڈالتے۔ جب کوئی شخص چند سال بعد اچھی گاڑی خوبصورت مکان یا کچھ سرمایہ لے کر وطن واپس آتا ہے تو لوگ اس کی موجودہ حیثیت کو دیکھتے ہیں لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ اس سرمایہ کے حصول کے لیے اس نے کتنی راتیں جاگ کر گزاری ہیں کتنی عیدیں اور رمضان اپنے اہلِ خانہ سے دور گزارے ہیں کتنی بار بیماری میں بھی کام کرنے پر مجبور ہوا ہے اور کتنی خواہشات کا گلا گھونٹ کر ہر ممکن بچت کی ہے۔مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ انہی لوگوں میں سے بہت سے افراد اگر اپنے وطن میں اسی اخلاص پابندی وقت کی قدر کفایت شعاری اور مسلسل محنت کو اپنا لیں تو اللہ ربّ العزت کے فضل سے یہاں بھی معاشی استحکام حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے معاشرے کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم کامیابی کو صرف ملک بدلنے سے جوڑ دیتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ قسمت بدلنے کے لیے سب سے پہلے اپنی عادات اپنی سوچ اور اپنے طرزِ عمل کو بدلنا پڑتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے لوگوں کو کامیاب نہیں بنا سکتا جو محنت سے جی چراتے ہوں اور دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے محنتی اور دیانت دار انسان کو زیادہ دیر ناکام نہیں رکھ سکتا جو اپنے مقصد کے حصول کے لیے ثابت قدم ہو۔اللہ ربّ العزت ہمیں حلال رزق عطا فرمائے ہر قسم کی آزمائش اور مصیبت سے محفوظ رکھے اور ہمیں اپنے وطن ہو یا پردیس ہر حال میں دین و ایمان پر ثابت قدم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔8235703061

Admin

Admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

فرقہ پرست ہندو استھان میں بدلتا بھارت

4 مہینے ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

پریم بنام پرستش

7 مہینے ago

مقبول

  • کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

    کیا یورپ واقعی سونے کی چڑیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عملی اسلام کہاں ہے……؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حکومت اپنے شہریوں کو مشکوک کیوں بنارہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.