جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

by Admin
جولائی 9, 2026
in اہم خبریں
0
جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پریس ریلیز

جھپنیاں، جہاز قطعہ اور اطراف کی بستیوں میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام بیداری مہم کے سلسلے میں مختلف مساجد اور عوامی مقامات پر خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین مولانا محمد یاسین جہازی قاسمی نے کہا کہ شہری حقوق کے تحفظ اور اپنے وجود کی بقا کے لیے موجودہ دور کے اہم سرکاری مراحل میں حصہ لینا نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے عموماً تین شماریات کرائے جاتے ہیں :

اول، مردم شماری (Census)، جو ہر دس سال بعد ہوتی ہے تاکہ آبادی کے تناسب سے منصوبہ بندی کی جا سکے۔

دوم، این آر سی (NRC)، جس کے ذریعے ملک کی مجموعی آبادی کا ریکارڈ تیار کیا جاتا ہے۔

سوم، الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے وقتاً فوقتاً ایک عمل انجام دیا جاتا ہے جسے SIR (Special Intensive Revision) کہا جاتا ہے۔

مولانا جہازی نے کہا کہ اگرچہ SIR کا عمل اس سے پہلے بھی ہوتا رہا ہے، لیکن اس مرتبہ اس کی اہمیت غیر معمولی ہو گئی ہے، کیونکہ موجودہ مرحلے میں الیکشن کمیشن اور حکومت کی بدنیتی کے اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسی صورتِ حال میں SIR کے عمل کو انتہائی سنجیدگی، مکمل بیداری اور درست معلومات کے ساتھ انجام دینا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ محض ایک رسمی کارروائی نہیں بلکہ ہندوستانیوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے، اس لیے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اس عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے۔

انہوں نے عوام کو ہدایت دی کہ جیسے ہی بی ایل او (BLO) کی جانب سے فارم موصول ہو، اسے نہایت احتیاط اور درست معلومات کے ساتھ پُر کریں، جمع کرانے کے بعد رسید (Acknowledgement) ضرور حاصل کریں، اور حتی الامکان اپنے سامنے ہی اسے آن لائن کرا لیں۔معلومات کے لیے عرض ہے کہ جمعیت علمائے بسنترائے کی ایک فعال ٹیم اس سلسلے میں مسلسل عوامی بیداری کے لیے کوشاں ہے اور ہر طرح کی رہنمائی و تعاون کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہے۔

Admin

Admin

Next Post
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

حکومت اپنے شہریوں کو مشکوک کیوں بنارہی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

قرآن کریم

2 مہینے ago
محمد یاسین جہازی

4 دن ago

مقبول

  • تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ اور اساتذہ کا تناسب اور تدریسی وسائل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نفسیات کے مطابق درس گاہوں کے تعمیری ڈیزائن کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.