جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی

by Admin
جولائی 5, 2026
in اہم خبریں
0
دھپرا بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” میں ایس آئی آر پر رہنمائی
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دھپرا، بسنت رائے (پریس ریلیز):

یکم جولائی 2026 کو بسنت رائے بلاک کے تحت واقع دھپرا نامی بستی میں جمعیت علمائے بسنترائے کے زیر اہتمام “گاؤں گاؤں بیداری پروگرام” کے عنوان سے ایک عظیم الشان، بصیرت افروز اور روح پرور اجلاس منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں علاقے کے سرکردہ علماء کرام، دانشوران اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام کا بنیادی مقصد مسلمانوں میں دینی بیداری پیدا کرنا، اصلاحِ معاشرہ کو فروغ دینا اور نئی نسل کو ایک بامقصد زندگی کی طرف راغب کرنا تھا۔ اس موقع پر جدید طرزِ تعلیم کو اپناتے ہوئے PPT کے ذریعے مسلمانوں کے لیے ضروری سات بنیادی عقائد کی تفصیل کے ساتھ تعلیم دی گئی، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔اجلاس میں مسلمانوں کے دینی و تعلیمی حالات پر مبنی ایک اہم ڈیٹا بھی پیش کیا گیا، جس کے مطابق تقریباً 800 کی مسلم آبادی میں صرف 50 افراد مسجد سے وابستہ ہیں، تقریباً 50 بچے مکتب سے جڑے ہوئے ہیں، اور دیگر اسلامی و ایمانی سرگرمیوں سے وابستہ افراد کو شامل کیا جائے تو کل تعداد محض ڈیڑھ سو بنتی ہے۔ اس طرح واضح کیا گیا کہ بڑی تعداد بدعملی اور بے عملی کا شکار ہے، جو ایک تشویشناک اور خطرناک صورت حال کی عکاسی کرتا ہے۔علماء کرام نے اپنے خطابات میں نوجوانوں کو وقت کے ضیاع، بے مقصد زندگی اور اس کے بھیانک انجام سے آگاہ کیا اور انہیں بامقصد زندگی گزارنے کے اصول، خوبصورت خواب دیکھنے اور انہیں عملی جامہ پہنانے کے مؤثر طریقے سکھائے۔

پروگرام میں دہلی سے تشریف لائے مولانا محمد یاسین جہازی، مفتی محمد نظام الدین قاسمی (بانی و مہتمم جامعۃ الہدی جہاز قطع)، صدر جمعیت علمائے بسنترائے مفتی محمد زاہد امان قاسمی (ناظم جمعیت و مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ بسنترائے)، مولانا مجیب الحق قاسمی (امام جامع مسجد جھپنیہ)، مولانا شمیم صاحب (مہتمم مدرسہ فخر الاسلام کوریانہ) قاری ضیاء الحق سمیت دیگر معزز علماء و اہلِ علم نے شرکت کی اور اپنے قیمتی بیانات و تربیتی نشستوں سے حاضرین کو مستفید فرمایا۔

پروگرام کے اختتام پر “تذکیرِ کلمہ اور تصحیحِ کلمہ” کے عنوان سے ایک خصوصی عملی نشست منعقد کی گئی، جس میں حاضرین سے کلمہ کی درست ادائیگی کروائی گئی اور ان کے ایمان و عقیدہ کی اصلاح پر خصوصی توجہ دی گئی۔

اس پروگرام کی ایک اہم خصوصیت یہ بھی رہی کہ جھارکھنڈ اور دیگر ریاستوں میں جاری SIR (Special Intensive Revision) مہم کے تعلق سے عوام کو بیدار کیا گیا۔ مقررین نے زور دیا کہ تمام افراد خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے نام ووٹر لسٹ میں برقرار رکھنے کے لیے سنجیدگی سے کوشش کریں۔ اس بات پر بھی متنبہ کیا گیا کہ معمولی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے نام خارج ہو سکتا ہے، جس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

آخر میں اعلان کیا گیا کہ آئندہ پروگرام میں SIR مہم کے حوالے سے باقاعدہ تربیتی نشست بھی منعقد کی جائے گی تاکہ عوام اس اہم قومی عمل میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

مجموعی طور پر یہ پروگرام نہایت کامیاب اور مؤثر ثابت ہوا، اور شرکاء نے اس کی افادیت کا کھلے دل سے اعتراف کیا۔

Tags: جمعیتجمعیت علمائے ہند
Admin

Admin

Next Post
گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

مذہب اسلام میں انصاف کا نظریہ

7 دن ago
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی مبارک

7 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کی تعلیم میں والدین اور کمیونٹی کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیمی اور انتظامی عہدے داروں کا کردار

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طلبہ اور اساتذہ کا تناسب اور تدریسی وسائل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بچوں کی نفسیات کے مطابق درس گاہوں کے تعمیری ڈیزائن کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ابتدائی درجات کے لیے تربیت یافتہ اساتذہ کی اہمیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.