پیر, اگست 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی اور ہماری ذمہ داریاں: صدر جمعیت علمائے بسنت رائے کا ایک ضروری خطاب

by Admin
جون 25, 2026
in اسلامیات, جمعیت علمائے ہند
0
جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مفتی محمد نظام الدین قاسمی صاحب صدر جمعیت علمائے بسنت رائے،گڈا،جھارکھنڈ

(خطابِ جمعہ: 10 محرم الحرام 1448ھ مطابق 26 جون 2026ء)

الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين، وعلى آله وأصحابه أجمعين، أما بعد: قال اللہ تعالی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ﴿وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾

ترجمہ: نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرو اور گناہ و زیادتی کے کاموں میں تعاون نہ کرو۔ (المائدۃ: 2)معزز حاضرینِ مسجد! آج کا جمعہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب ہمارے سامنے دو نہایت اہم مسائل کھڑے ہیں۔ایک مسئلہ دین و عقیدہ اور سماجی اصلاح سے متعلق ہے، اور دوسرا مسئلہ ہماری اجتماعی زندگی سے ہے ہمارے حقوق اور ہماری آئندہ نسلوں کے مستقبل سے متعلق ہے۔ پہلا مسئلہ یہ ہے کہ آج 10 محرم الحرام ہے۔ آج اور آنے والے ایک دو دنوں میں بہت سے علاقوں میں مختلف قسم کی رسمیں، خرافات، بدعات اور غیر شرعی اعمال انجام دیے جائیں گے۔ مسلمان کا فرض ہے کہ وہ نواسئے رسول حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اہلِ بیت سے محبت ضرور کریں، لیکن محبت کے نام پر کسی ایسی رسم یا عمل میں شریک نہ ہوں جو شریعت کے خلاف ہو۔ ہمیں محرم الحرام کو سنت، عبادت، توبہ، ذکرِ الٰہی اور اصلاحِ نفس کا ذریعہ بنانا چاہیے، نہ کہ رسم و رواج اور خرافات کا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ صوبہ جھارکھنڈ میں 30 جون 2026 سے 29 جولائی 2026 تک ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی یعنی SIR کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔ 5/ اگست کو حتمی لسٹ جاری کی جائے گی ـسامعینِ کرام!ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ جمہوریت میں ووٹ صرف ایک حق نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔ جس شخص کا نام ووٹر لسٹ میں موجود ہے وہ ملکی و ریاستی امور میں اپنی رائے کے اظہار کا قانونی حق رکھتا ہے، اور اگر کسی وجہ سے کسی شہری کا نام ووٹر لسٹ میں موجود نہیں ہے تو وہ اس حق سے محروم ہو جاتا ہے۔ اس لیے ووٹر لسٹ کی تصحیح اور اس میں نام کی حفاظت ہر باشعور شہری کی ذمہ داری ہے۔اس سلسلے میں حکومت اور الیکشن کمیشن کی طرف سے مختلف انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ گزشتہ کئی مہینوں سے BLO (Booth Level Officer) کی جانب سے مختلف علاقوں میں میپنگ اور گھر گھر سروے کا کام کیا گیا ہے۔ اس عمل کا مقصد ووٹروں کی معلومات کو جمع کرنا اور ان کی موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لینا تھا۔ اب یہ عمل خصوصی نظر ثانی کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جسے ہم SIR کہتے ہیں، جس میں مذکورہ معلومات کی مزید تصدیق اور اندراج کا عمل انجام دیا جائے گا۔اب اس مرحلے میں BLO سے زیادہ عوام کی ذمہ داری شروع ہوتی ہے۔ یہاں اگر ہم چوک گئے تو بعد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔محترم بھائیو!اب تک BLO حضرات کی جانب سے میپنگ اور سروے کا ایک بڑا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ ایک طرح سے ان کا ابتدائی کام انجام پا چکا ہے، لیکن اب اصل ذمہ داری عوام کی شروع ہوتی ہے۔ اگر اس مرحلے میں ہم نے غفلت کی تو بعد میں افسوس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔اس مرحلے میں سب سے پہلا کام یہ ہوگا کہ BLO حضرات فارم گھر گھر پہنچائیں گے، یا بعض جگہوں پر لوگوں کو بلا کر فارم فراہم کیے جائیں گے۔ لہٰذا ہماری پہلی ذمہ داری یہ بنتی ہے کہ ہم اس فارم کو ضرور حاصل کریں۔ اگر فارم گھر پر آئے تو اسے سنجیدگی سے لیں، اور اگر کسی وجہ سے فارم نہ ملے تو خود رابطہ کرکے فارم حاصل کریں۔یاد رکھئے! گھر کے ہر بالغ ووٹر کے لیے الگ فارم بھرنا ہوگا۔ جس گھر میں پانچ ووٹر ہیں وہاں پانچ فارم، جس گھر میں سات ووٹر ہیں وہاں سات فارم، اور جس گھر میں جتنے ووٹر ہیں اتنے ہی فارم بھرنے ہوں گے۔ صرف خاندان کے ایک فرد کا فارم بھر دینا کافی نہیں ہوگا۔لہٰذا ہر گھر کا ذمہ دار فرد اپنے گھر کے تمام بالغ مردوں اور عورتوں کی فہرست تیار کرے، ان کے ووٹر کارڈ، آدھار کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات کو جمع رکھے، اور یہ اطمینان حاصل کرے کہ گھر کے کسی بھی فرد کا معاملہ رہ نہ جائے۔اس کے بعد دوسرا مرحلہ فارم کو صحیح طریقے سے بھرنے کا ہے۔ بہت سے لوگ فارم کی تفصیلات کو سمجھ نہیں پاتے، اس لیے یا تو BLO کی مدد سے فارم بھروا لیں یا اپنے علاقے کے جانکار افراد، اساتذہ، علماء، نوجوانوں اور ذمہ دار حضرات سے مدد حاصل کریں۔اسی طرح سماج کے تعلیم یافتہ اور ذمہ دار افراد کی بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے محلے، گاؤں اور بستی کے لوگوں کی مدد کریں، خصوصاً بزرگوں، خواتین، مزدوروں اور کم پڑھے لکھے افراد کا تعاون کریں تاکہ کسی کا فارم غلط نہ بھر جائے یا رہ نہ جائے۔اسی طرح وہ تمام نوجوان جن کی عمر 18 سال مکمل ہو چکی ہے یا عنقریب مکمل ہونے والی ہے، وہ بھی اس معاملے میں خصوصی توجہ دیں۔ اپنے نام کا اندراج یقینی بنائیں اور دوسروں کو بھی اس کی طرف متوجہ کریں۔محترم حضرات!تیسرا مرحلہ اور سب سے اہم مرحلہ فارم کا آن لائن اندراج (Upload) ہونا ہے۔ فارم بھر دینا ہی کافی نہیں ہے بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ متعلقہ نظام میں صحیح طور پر درج ہو جائے۔ ایک BLO کے ذمہ بعض جگہ سینکڑوں اور بعض جگہ ہزاروں ووٹروں کا ریکارڈ ہوتا ہے۔ پھر انٹرنیٹ اور نیٹ ورک کے مسائل، سرور کی خرابی، تکنیکی دشواریاں، وقت کی قلت اور کام کے غیر معمولی دباؤ کی وجہ سے عملی مشکلات بھی پیش آسکتی ہیں۔اسی لیے صرف یہ سوچ کر مطمئن ہو جانا کافی نہیں ہے کہ ہم نے فارم دے دیا ہے اور اب سارا کام دوسروں کے ذمہ ہے۔ بلکہ دانشمندی کا تقاضا یہ ہے کہ ہم خود بھی اپنے معاملے کی نگرانی کریں اور وقتا فوقتا معلوم کرتے رہیں کہ ہمارا فارم صحیح طور پر درج ہوا یا نہیں۔کیونکہ اگر خدانخواستہ کسی وجہ سے فارم کا اندراج مکمل نہ ہو سکا، یا کوئی تکنیکی رکاوٹ پیش آگئی، اور ہم نے بھی اس کی خبر گیری نہ کی، تو بعد میں دشواری پیدا ہو سکتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر شخص اپنے اور اپنے گھر والوں کے معاملے میں مطمئن ہو جائے کہ اس کی کارروائی مکمل ہو چکی ہے۔یہی وہ مرحلہ ہے جہاں سب سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ *ہماری بنیادی ذمہ داریاں* (1) فارم حاصل کریں۔ (2) فارم صحیح طریقے سے بھریں۔(3) فارم بروقت جمع کریں۔(4) اس کے آن لائن اندراج کی تصدیق کریں۔(5) اپنے گھر کے تمام افراد کے ناموں کی جانچ کریں۔(6) پڑوسیوں اور رشتہ داروں کی بھی خبر گیری کریں۔(7) بزرگوں، خواتین اور ضرورت مند افراد کی مدد کریں۔ہمیں صرف اپنے گھر تک محدود نہیں رہنا چاہیے بلکہ پورے محلے اور گاؤں کی فکر کرنی چاہیے۔ اگر کسی گھر میں کوئی بوڑھا شخص ہے، کوئی بیوہ خاتون ہے، کوئی بیمار ہے یا کوئی ایسا شخص ہے جو ان معاملات کو سمجھ نہیں پاتا تو اس کی مدد کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے:﴿وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ﴾لہٰذا اس موقع پر نوجوانوں کی ٹیمیں بنائی جائیں، محلہ وار ذمہ دار مقرر کیے جائیں، مسجدوں کے ائمہ کرام رہنمائی کریں، اور ہر بستی میں ایسے افراد موجود ہوں جو لوگوں کے فارم بھرنے، جمع کرنے اور ان کی جانچ کرنے میں مدد کریں۔آخر میں تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اس پورے عمل کو سنجیدگی سے لیں۔ آج غفلت کی گئی تو کل پشیمانی ہو سکتی ہے۔ اس لیے اپنے حقوق کی حفاظت کریں، دوسروں کو بیدار کریں اور اس اجتماعی ذمہ داری کو ادا کرنے میں ایک دوسرے کا تعاون کریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے، ہمارے حقوق کی حفاظت فرمائے، ہماری قوم و ملت کو ہر قسم کے فتنوں سے محفوظ فرمائے اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔

جاری کردہ : جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے ضلع گڈا جھارکھنڈ

Admin

Admin

Next Post
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ہندستان فرقہ پرستی کی راہ پر

4 مہینے ago

قصہ حجۃ الوداع

3 مہینے ago

مقبول

  • اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودیہ عربیہ) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودیہ عربیہ) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • چار ملعون لوگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس قرآن کی مجلس میں ضرور شرکت کریں: نائب امیر الہند مفتی محمد سلمان منصور پوری استاذ دارالعلوم دیوبند کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.